تازہ ترین
تا رکین وطن کشمیری تحریک آزادی کشمیر کے لیے متحد و منظم ہوجائیں ،         ناروے۔ادریس لاہوری کی پہلی کتاب “ ذرا سی دھوپ رہنے دو“کی اوسلو میں تقریب رونمائی اور مشاعرے کا انعقاد         سفارتخانوں کا عملے اوورسیز پاکستانیوں کے ساتھ مناسب رویہ اختیار کریں۔چیف اکرام الدین         مہنگی ہوئی روٹی مہنگا ہوا نان۔ آگیا عمران یہ ہے نیا پاکستان۔ چوہدری کامران یوسف گھمن         وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان سے ایران کے سفیر مہدی ہنر دوست کی ملاقات         بیرونی ممالک کے اساتذہ کا کردار لائق تحسین ہے۔         وزیر مملکت برائے داخلہ شہر یار خان آفریدی سے جرمنی کے سفیر مارٹن کوبلر کی ملاقات         گواردو اسلامک سنٹر میں محرم الحرام کے سلسلہ میں عظیم الشان ذکرِحسین علیہِ السلام کانفرنس         گواردو اسلامک سنٹر بریشیا میں زائرین سوئے مدینہ کے زیرِ اہتمام محرم الحرام کے سلسلہ میں عظیم الشان ذکرِحسین علیہِ السلام کانفرنس ،         اٹلی : محفل ذکر امامِ حسین علیہِ اسلام کے بعد مدینہ اسلامک سوسائٹی گواردو کے رہنما خان مسعود خان کی رہائشگاہ پر ممتاز مذہبی سکالر علامہ پیر سید حسنات احمد شاہ صاحب کی آمد اور ملاقات         پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و گلوکار ابرار الحق پیرس پہنچ گئے         نوجوان سماجی ورکر فہمیدہ منگن کا”دی بول نیوز یورپ” کو دیا گیا خصوصی انٹرویو         رکن صوبائی اسمبلی ایم پی اے زینت بی بی کا”دی بول نیوز یورپ”کو دیا گیا خصوصی انٹرویو         رکن صوبائی اسمبلی ایم پی اے زینت بی بی کا”دی بول نیوز یورپ”کو دیا گیا خصوصی انٹرویو         عمر فاروق رانجھا کی وفات پر چوہدری ناصر علی رانجھا نے محمدیہ مسجد ناپولی میں قرآن خوانی کروائی        

دنیا بھر میں آج یوم مہربانی منایا جارہا ہے، یوم مہربانی کا مقصد غریب، نادار اور بے گھر لوگوں پر مہربانی کرنے کی سوچ کو فروغ دینا ہے

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) دنیا بھر میں آج پیر کے روز یوم مہربانی منایا جا رہا ہے، یہ دن دنیا بھر میں انسانی حقوق سے متعلق گروپوں کی طرف1997 کے مہربانی اعلامیے کی منظوری کی مناسبت سے منایا جاتا ہے، دنیا بھر کے عوام اپنے عزیز و اقارب کو کتابوں، خوراک اورکپڑوں کے تحائف دے کر اورمہربانی کے دوسرے طریقوں کے ذریعے یہ دن مناتے ہیں۔

اسی دن کی مناسبت سے ’دیوارِ مہربانی‘ مہم پاکستان کے مختلف شہروں میں بھی پہنچ چکی ہے، دیوار مہربانی کا مقصد معاشرے میں مہربانی کے تصور کو عام کرنا اور ضرورت مند افردا کی ضروریات کو بنا مانگے ہی پوری کرنا ہے۔ دیوارِ مہربانی کا نعرہ ہے ’اگر آپ کو ضرورت نہیں تو چھوڑ جائیے اور اگر ضرورت ہے تو لے جائیے۔‘
’دیوارِ مہربانی‘ وہ دیوار ہے جہاں شہری عطیہ کردہ کپڑے اور جوتے چھوڑ جاتے ہیں اور ضرورت مند اپنی ضرورت اور پسند کے مطابق وہاں سے چیزیں اٹھا لیتے ہیں۔ Cheap Order Pills online Pills canadian pharmacy scam ?buy aceon online

کمنٹ کریں - Leave Comments

آپ کا ای میل خفیہ رکھا جائے گا۔ تمام فیلڈ فل کرنا ضروری ہیں۔ Your Email will never published. *

*