تازہ ترین
صحافی کے تحفظ کے لئے اور مثبت آواز کا ساتھ دینے کے لئے ہمیشہ صحافی برادری کےساتھ ہیں.الیاس چوہان         عمر فاروق رانجھا پاکستان میں وفات پا گئے ہیں.ان للہ و انا الیہ راجعون         پی پی پی یو ایس اے کے سنیر راہنماؤں کا میاں نواز شریف کی سزا کی معطلی کے فیصلے پر اظہار خیال         بادالونا کے مئیر کے اعزاز میں سکائی ویز ریسٹورنٹ میں ظہرانہ۔         تحریک انصاف فرانس لیبر ونگ کے صدر سید ظریف شاہ کی جانب سے ایگزیکٹو باڈی کا اہم اجلاس ایک مقامی ریسٹورنٹ میں منعقد ہوا         تحریک انصاف پاکستان میں تعمیری انقلاب لائے گی۔ شیخ کاشف         پاکستان مسلم لیگ ن کے لیڈران و کارکنان کو دلی مبارکباد۔ محمد نعیم         حنیف عباسی کو اب باہر نکالنا ہوگا، نیازی بنگلہ دیش جائے. سید شاہ خسرو جان         حکومت اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل حل کریں باہر ممالک میں مقیم بے یار و مدد پاکستانی عوام حکومت کی مدد کے منتظر ہے.چیف اکرام الدین         چوہدری ناصر علی رانجھا کا عمر فاروق رانجھا کی وفات پر شدید غم اور افسوس کا اظہار         راجہ طاہرکا عمر فاروق رانجھا کی وفات پر شدید غم اور افسوس کا اظہار         سابق صدر پاکستان پیپلز پارٹی سپین عمر فاروق رانجھا کی وفات پر اظہار تعزیت ۔ پاکستان پیپلز پارٹی فرانس         اٹلی حکومت بے روزگار افراد کیلئے ایک نیا قانون لا رہی ہے۔         محرم الحرام میں ہمیں اتحاد پیدا کرنے کی ضرورت ہے محرم کے مقدس مہینے میں باہمی اختلافات بھلا کر اتحاد و اتفاق پیدا کرنا چاہیے۔بندیا اسحاق سماجی رہنما         حکومت شعبہ تعلیم کی بہتری کیلئے اہم اقدامات کریں۔فہمیدہ منگن سماجی رہنما سندھ        

دھرنا مظاہرین نے کہا ہے کہ وہ اس وقت جگہ نہیں چھوڑیں گے جب تک ان کے ساتھی رہا نہیں ہوجاتے:راجہ ظفرا لحق

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پاکستان مسلم لیگ کے سینٹر راجہ ظفرا لحق کا کہنا ہے کہ دھرنا مظاہرین نے کہا ہے کہ وہ اس وقت تک دھرنے والی جگہ نہیں چھوڑیں گے جب تک ان کے ساتھی چھوڑیں نہیں جائیں گے۔

سینیٹ چیرمین رضاربانی کی زیر صدارت اجلاس میں راجہ ظفرالحق کا وزیر داخلہ کی عدم موجودگی کے حوالے سے کہنا تھا کہ دھرنا مظاہرین کے دوران گرفتار کئے گئے افراد کو رہاکرنےکاسلسلہ جاری ہے اس سلسلے میں وزیرداخلہ مصروف ہیں۔انہوں نے کہا کہ وزیر داخلہ کے خلاف توہین عدالت کا نوٹس جاری کیا گیا تھا آج ان سے عدالت میں سخت سوالات کئے گئے ۔راجہ ظفرا لحق نے کہا کہ وہ نہیں جانتے کہ اس معاملے میں کتنے افراد کو گرفتار کیا اور کتنوں کو رہا کیا جا چکاہے ۔
راجہ ظفرا لحق کہتے ہیں کہ حکومت کوسارے حقائق کوایوان کے سامنے پیش کرنا چاہیے،اس مسئلے پر مکمل اور تفصیلی بحث ہونی چاہیے۔ buy propranolol Pills Order Cheap

کمنٹ کریں - Leave Comments

آپ کا ای میل خفیہ رکھا جائے گا۔ تمام فیلڈ فل کرنا ضروری ہیں۔ Your Email will never published. *

*