تازہ ترین
تا رکین وطن کشمیری تحریک آزادی کشمیر کے لیے متحد و منظم ہوجائیں ،         ناروے۔ادریس لاہوری کی پہلی کتاب “ ذرا سی دھوپ رہنے دو“کی اوسلو میں تقریب رونمائی اور مشاعرے کا انعقاد         سفارتخانوں کا عملے اوورسیز پاکستانیوں کے ساتھ مناسب رویہ اختیار کریں۔چیف اکرام الدین         مہنگی ہوئی روٹی مہنگا ہوا نان۔ آگیا عمران یہ ہے نیا پاکستان۔ چوہدری کامران یوسف گھمن         وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان سے ایران کے سفیر مہدی ہنر دوست کی ملاقات         بیرونی ممالک کے اساتذہ کا کردار لائق تحسین ہے۔         وزیر مملکت برائے داخلہ شہر یار خان آفریدی سے جرمنی کے سفیر مارٹن کوبلر کی ملاقات         گواردو اسلامک سنٹر میں محرم الحرام کے سلسلہ میں عظیم الشان ذکرِحسین علیہِ السلام کانفرنس         گواردو اسلامک سنٹر بریشیا میں زائرین سوئے مدینہ کے زیرِ اہتمام محرم الحرام کے سلسلہ میں عظیم الشان ذکرِحسین علیہِ السلام کانفرنس ،         اٹلی : محفل ذکر امامِ حسین علیہِ اسلام کے بعد مدینہ اسلامک سوسائٹی گواردو کے رہنما خان مسعود خان کی رہائشگاہ پر ممتاز مذہبی سکالر علامہ پیر سید حسنات احمد شاہ صاحب کی آمد اور ملاقات         پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و گلوکار ابرار الحق پیرس پہنچ گئے         نوجوان سماجی ورکر فہمیدہ منگن کا”دی بول نیوز یورپ” کو دیا گیا خصوصی انٹرویو         رکن صوبائی اسمبلی ایم پی اے زینت بی بی کا”دی بول نیوز یورپ”کو دیا گیا خصوصی انٹرویو         رکن صوبائی اسمبلی ایم پی اے زینت بی بی کا”دی بول نیوز یورپ”کو دیا گیا خصوصی انٹرویو         عمر فاروق رانجھا کی وفات پر چوہدری ناصر علی رانجھا نے محمدیہ مسجد ناپولی میں قرآن خوانی کروائی        

بھارت نے سری لنکا کوٹی ٹوئنٹی سیریز میں وائٹ واش کردیا

ممبئی(نمائندہ خصوصی)بھارت نے سری لنکا کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میںپانچ وکٹوں سے شکست دیتے ہوئے وائیٹ واش کردیا،سری لنکا کی جانب سے 136کا ہدف 5وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔

ashwagandha pak price
ہدف کے تعاقب میں بھارت کی جانب سے روہت شرما اور لوکیش راہول میدان میں آئے 17کے مجموعے پر لوکیش4رنز بناکر دچمیرا کے ہاتھوں اپنی وکٹ گنوا بیٹھے،39کے مجموعے پرروہت شرما27رنز بنا کرپویلین لوٹ گئے ۔ائیر اور پانڈے نے ٹیم کے مجموعے میں42رنز کا اضافہ کرکے ٹیم کی پوزیشن کو مستحکم کر دیا۔
بھارت نے مقررہ ہدف 19.2اوورز میں پورا کر لیا ان کی جانب سے پانڈے کے 32اور ائیر کے 30رنز نمایاں ہیں۔
سری لنکا کی جانب سے شانکہ اور چمیرانے 2,2وکٹیں حاصل کی۔
اس سے قبل بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے سری لنکا کو بیٹنگ کی دعوت دی اورمقررہ اوورز میں 7وکٹوں کے نقصان پر135رنز بنائے ، جس میں گرراتنے کے 36،شانکا کے 29اور سماروکراما کے 21رنز نمایاں ہیں ۔
بھارت کی جانب سے ہردیک پانڈیا اوراندکوٹ نے 2,2وکٹیں حاصل کی ۔
جادیو اندکت کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔

کمنٹ کریں - Leave Comments

آپ کا ای میل خفیہ رکھا جائے گا۔ تمام فیلڈ فل کرنا ضروری ہیں۔ Your Email will never published. *

*