تازہ ترین
بلاول بھٹو زرداری میں شہید ذوالفقار علی بھٹو کی تمام خوبیاں موجود ہیں۔ روحی بانو          بلاول بھٹو زرداری مایوس قوم کے لیے امید کی آخری کرن ہیں۔ سید ظفر عباس شاہ          چوہدری محمد رزاق آف ٹبی چیچیاں قصبہ گیدی میں اپنی رہاٸش گاہ پر بروز اتوار کمیونٹی کے اعزاز میں افطار پارٹی دیں گے ۔         اٹلی : کلچیناتو میں طارق محمود سندھو کی رہاٸشگاہ پر افطاری اور ایثالِ ثواب کے سلسلہ میں میں محفلِ ذکرو نعت کا انعقاد ۔         حافظ عبدالرزاق صادق کو یورپین پارلیمنٹ کا کامیاب دورہ کرنے پر مبارک باد پیش ۔ پیپلزپارٹی سپین         U�U?U? U�U?U?U? U�O�U�O?O� U�U?U? U�U?U?U? O�O�U�O?O� U� U�U?O�U? U?O�O�U?U? U�U?O�U? U�O�U? U� O�O?U?O� O�O�O?O�         U�O�O�U?U�U�U�O�O? O�U�U?U?U� O�U?O� U?U�O�U?U?U? U�U? O?O�O?O? U? U�O?U?O�O? U�U� U�U?U� O?O? O?O�O�O? O�U�O? U�O?U�U�U? U�U� U�U?U� O�U?U� O?O?U?U� O?O�U?U? U?U�U� O?U�O�U�U? U�U?O� O�O�U�O? O?U?O�U�U?U?         U�O�O�U?U�U� O�O�O�U� U�O�U�U?O? U�U?O�O�U?O�U? U�U? U�O�U? O?O�U? ”O?O�O?O�U?U?O�O� U?O�U?O?O�” U�O� O�U?O?U�U? O?U?O� U�U� U�O�U�O? U?O�U?U�U�U?U�U? U�U?U? O?O�U�O?O�O� O�U?O?O?O�O�         یرس میں کامران گھمن نے ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کی تقریب کا انعقاد کیا۔         بارسلونا۔۔مسلم سوسائٹی سپین کی جانب سے یورپین مسلم کونسل کے صدر میاں عبدالحق کے اعزاز میں ذیشان کبابش ریسٹورنٹ پر پرتکلف عشائیہ کا اہتمام کیا۔مسلم سوسائٹی سپین کے ممبران و عہدیداروں نے کثیر تعداد میں شرکت کی         پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے سابق صدر اور سابق مشیر داخلہ جناب ڈاکٹر ارشاد علی کمبوہ کی زیر قیادت میں شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 39ویں برسی کی تقریب کا اہتمام         متحدہ عرب امارات نے پاکستانی ورکروں کیلئے کریکٹر سرٹیفکیٹ کی شرط معطل کردی         یونانی پولیس نے ایسٹر کے تہوار کے موقع پر متعدد تارکین وطن کو گرفتارکرلیا         شہید بھٹو کے نام.تحریر : کامران یوسف گھمن         پی پی پی فرانس کی طرف سے شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 39ویں برسی کی تقریب کا اہتمام ۔ جیالوں کو شرکت کی دعوت عام۔ کامران یوسف گھمن        

شہباز شریف مسجد نبوی ﷺ پہنچے تو وہاں کیا نعرہ لگادیا گیا؟ جان کر عمران خان اور نواز شریف دونوں دنگ رہ جائیں گے

مدینہ منورہ (نمائندہ خصوصی) وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف ان دنوں سعودی عرب میں موجود ہیں جہاں انہوں نے زیادہ سے زیادہ وقت مسجد نبوی ﷺ میں گزارا ہے ۔ شہباز شریف کی مسجد نبوی ﷺ میں موجودگی کے دوران کی ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں ایک شخص کو انتہائی جذباتی انداز میں شہباز شریف کے حق میں نعرے مارتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف عمرے کی ادائیگی اور سیاسی مصروفیات کے سلسلے میں 27 دسمبر سے سعودی عرب میں موجود ہیں۔ سابق وزیر اعظم نواز شریف ، وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق اور سینیٹر آصف کرمانی بھی سعودی عرب پہنچ چکے ہیں ۔ نجی ٹی وی چینلز کا کہنا ہے کہ شریف برادران سعودی عرب میں آئندہ کی سیاسی حکمت عملی طے کرنے کیلئے گئے ہیں جبکہ بعض حلقے اسے نئے این آر او کا اشارہ بھی قرار دے رہے ہیں ۔ سینئر صحافیوں کا کہنا ہے کہ پاکستان کی سکیورٹی سے متعلق معاملات کی وجہ سے سیاسی قیادت سعودی عرب گئی ہے۔وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف اپنے دورے کے دوران مسجد نبوی ﷺ میں زیادہ سے زیادہ وقت گزار رہے ہیں ۔ سوشل میڈیا پر منظر عام پر آنے والی ایک ویڈیو میں شہباز شریف کو مسجد نبوی ﷺ میں دیکھا جاسکتا ہے جہاںانہوں نے سعودی اہلکاروں نے سکیورٹی حصار میں لے رکھا ہے جبکہ سکیورٹی کے باہر پاکستانی عوام نے بھی ان کے گرد حصار قائم کر رکھا ہے۔ ویڈیو ایک نوجوان لڑکے نے سیلفی کیمرے کے ذریعے بنائی ہے جس میں صاف طور پر سنا جاسکتا ہے کہ ایک شخص انتہائی جذباتی انداز میں شہباز شریف سے اپنی وابستگی کا اظہار کر رہا ہے اور ساتھ ہی ” وزیر اعظم شہباز شریف ، شہزادہ لیڈر ماشاءاللہ“ کے نعرے بھی لگا رہا ہے۔ online online purchase ceftin antibiotic uses Order kamagra gold Buy

کمنٹ کریں - Leave Comments

آپ کا ای میل خفیہ رکھا جائے گا۔ تمام فیلڈ فل کرنا ضروری ہیں۔ Your Email will never published. *

*