تازہ ترین
پاکستان تحریک انصاف کی نو منتخب رکن صوبائی اسمبلی مومنہ باسط نے صوبائی اسمبلی سے حلف اٹھا لیا ہے۔          قوم کو یوم آزادی مبارک۔ چوہدری جاوید چٹھہ         دانش ندیم اصغر آف مراڑیاں کوٹلہ ارب علی خاں کی نماز جنازہ بلونیا میں ادا کی جائے گی         اٹلی: کریمونہ یومِ آزادی کے موقع پر پاکستان کی سالانہ تصویری نمائش پر میلان قونصلیٹ کے ویلفیئر اتاشی جناب رضوان صلابت صاحب اور ممتاز کالمسٹ محمود اصغر چوہدری کیساتھ سیلفی ٹائم ۔۔         کویت میں چار فری میڈیکل کیمپس کا انعقاد پاکستان بزنس سنٹر کا انتہائی اہم قدم ہے.اظہر بٹ         اس پرچم کے سائے تلے ھم ایک ھیں ھم ایک ھیں ۔         قمر ریاض خان کوآرڈینیٹر مسلم لیگ ن یورپی یونین نے چوھدری ولائت اللہ اویس آف ڈوئیاں چیئرمین یوسی دلاورپور سے انکے بیٹے کی وفات پر افسوس کا اظہار کیا اور دعائے معغفرت کی اور والدین کے لیے صبر کی دعا کی         درامن مسجد کے مرکزی ہال کی تعمیر اور آخری مرحلے کی سنگ بنیاد کی ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی         اوسلو میں جشن آزادی کی تیاریاں زورو شور سے جاری، خصوصاََ بچوں میں جو ش و خروش دیدنی         ذی الحجہ حرمت وعزت والا مہینہ۔۔۔! تحریر: رانا اعجاز حسین چوہان         کویت کی ترقی میں نوجوانوں کا کردار قابل تحسین ہے، گورنر محافظہ العاصمہ ثابت المھنا پاکستانی نوجوانوں کا منفرد اعزاز، گورنر کی جانب سے تعریفی اسناد سے نوازا گیا۔         سفرِ پاکستان۔ تحریر:مرزا بشارت حسین برلن جرمنی         پاکستان پپلز پارٹی برطانیہ کی نائب صدر شمیم بھٹو کی چھوٹی ھمشیرہ اور بھانجہ سندھ میں ایک حادثہ کا میں جاں بحق ھوگیے اناللہ واناالہ راجعون         حرکت قلب بند ہونے سے رانا افتخار احمد وفات پاگیا اناللہ واناالیہ راجعون مرحوم کی نماز جنازہ جامع مسجد دارالامن ادا کرنے کے بعد میت پاکستان روانہ         پاکستانی سیاست کے گرو زرداری کی پراسرار خاموشی اورعمران خان کا وزیراعظم بننے کے امکانات ۔ تحریر: ندیم طفیل        

کالعدم تحریک طالبان کے دھڑے جماعت الاحرار کے ترجمان نے ہتھیار ڈال دیئے ، خود کو فورسز کے حوالے کردیا

پشاور(نمائندہ خصوصی) ملک بھر میں دہشتگردی کے واقعات میں ملوث کالعدم تنظیم جماعت الاحرار کے ترجمان اسد منصور نے خود کو فورسز کے حوالے کر دیا ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق ملک بھر میں دہشتگردی کے کئی واقعات میں ملوث کالعدم تنظیم جماعت الاحرار کا ترجمان اسد منصور افغانستان میں روپوش تھا تاہم اب اس نے خود کو ڈیرہ اسماعیل خان میں پاکستان کی سیکیورٹی فورسز کے حوالے کر دیا ہے۔ اسد منصور کو خفیہ مقام پر منتقل کردیا گیا ہے جہاں اس سے تفتیش کی جارہی ہے۔
ذرائع کے مطابق جماعت الاحرار نے اسد منصور کو احسان اللہ احسان کی جانب سے گرفتاری دیئے جانے کے بعد تنظیم کا ترجمان مقرر کیا تھا تاہم اب اس نے بھی خود کو سیکیورٹی فورسز کے حوالے کردیا ۔یہاں یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ جماعت الاحرار کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا ہی ایک دھڑا ہے ۔ Order order sildalis review Cheap

کمنٹ کریں - Leave Comments

آپ کا ای میل خفیہ رکھا جائے گا۔ تمام فیلڈ فل کرنا ضروری ہیں۔ Your Email will never published. *

*