تازہ ترین
بادالونا میں پاکستان مسلم لیگ ق سپین کا باقاعدہ طور پر آفس         سویڈن کے شہر سٹاک ہوم میں گزشتہ روز کشمیری قوم سے اظہار یک جہتی کیلئے ای یو پاک فرینڈشپ فیڈریشن سویڈن کے زیر اہتمام یوم سیاہ منایا گیا،         شہید لانس نائیک خادم حسین کی بیوہ نے آدھی پینشن کا کیس جیت لیا تمام صحافیوں کی بہت مشکور ہوں جنہوں نے حق سچ کا ساتھ دیا۔رقیہ بیگم         شوبز انڈسٹری میں اپنے فن کا لوہا ضرور منواوں گا شوبز انڈسٹری ملک کی ترقی کا اہم ذریعہ ہے۔میک اپ آرٹسٹ مائراہ عباسی         مظلوم کشمیر یوں سے اظہار یکجہتی یا خودنمائی ؟         شہید لانس نائیک خادم حسین کی بیوہ نے آدھی پینشن کا کیس جیت لیا تمام صحافیوں کی بہت مشکور ہوں جنہوں نے حق سچ کا ساتھ دیا۔رقیہ بیگم         بولونیا:- پاک فیڈریشن اٹلی کے جنرل سیکرٹری و یورو سروسز کے چیف ایگزیکٹو چوھدری آصف رضا کا بولونیا کے دورے پر آئے پاکستان تحریک انصاف اٹلی کے جنرل سیکرٹری و آل اطاليہ پریس کلب کے صدر میاں آفتاب احمد، پریزیڈنٹ ایمگراتی چیتادینی کریمونا محترمہ روسانہ چاچڑی اور پی ٹی آئی کے سینئر کارکن چوھدری فخر اقبال کے اعزاز میں پُرتکلف عشائیہ اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیالات، (تصاویر محمد الیاس قادری)         بیرونی قرضے اور تبدیلی!(تحریر) امبرین چوہدری اسلام آباد         پرویز مشرف کو پاکستان سے محبت اور مخلص کی سزا دی جا رہی ہے پیپلز پارٹی اور نواز لیگ دونوں نے ملکر مشرف پر آرٹیکل 6 کا جھلی کیسز بیایا ہے۔ارباب محمد طاہر خان         معروف شخصیت محمد ارشد سبزی والے کی کلچیناتو اسلامک سنٹر میں سیفی سلسلہ کے مبلغِ اسلام یورپ ڈاکٹر عدیل احمد سیفی محمدی کیساتھ ملاقات         پاکستان تحریک انصاف کا مشن اور مقصد عوام کی بے لوث خدمت کرنا ہے۔مہناز سعید سابق نامزد امیدور         بندیا اسحاق کا عابد شیر علی کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت         حق باهو ٹرسٹ کے روح رواں محترم عالمی مبلغ اسلام الشیخ صاحبزادہ پیر سلطان فیاض الحسن سروری قادری زیب سجادہ نشین دربار عالیہ حضرت سخی سلطان باہو پیرس دورہ فرانس         چیف آرگنائزر مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ یورپ چوہدری ظہیر الدین ظفر راں کی فیصل آباد میں سابق وفاقی وزیر عابد شیر علی کی رہائشگاہ پر خصوصی ملاقات         دودھ، زیتون اور شہد کے نہریں، بھائی اور کیا چاہئے. سید شاہ خسرو جان        

بارسلونا میں شاندار کرکٹ میچ مہمان خصوصی عابد الرحمن رانجھا شجاع گروپ کا والہانہ استقبال

بارسلونا (دی بول نیوز ) کاتالان کرکٹ فیڈریشن کے زیر اہتمام جونئیر T15 کے سیمی فائنل اور فائنل مینجوئک کرکٹ اور بیس بال اسٹیڈیم میں کھیلے گئے کانٹے دار کرکٹ میچ کے چیف گسٹ بادالونا بارسلونا سپین کے معروف بزنس مین سیاسی و سماجی شخصیت عابد الرحمان رانجھا ڈریکٹر شجاع ٹریول گروپ کی آمد آنے والے مہمانوں کا کتلان کرکٹ فیڈریشن کی جانب سے پرتپاک استقبال یاد رہے یہ ٹورنامنٹ 8 بیسٹ جونئیر ٹیموں کے درمیان ناک آوٹ بنیاد پر کھیلا گیا فائنل میچ پاک آئی کیر اور بادالونا شاہین کے درمیان کھیلا گیا بادالونا شاہین نے ٹاس جیت کر پہلے پاک آئی کیر کو بیٹنگ کی دعوت دی ،پاک آئی کیر نے مقررہ 15 اوورز می 120 رنز بنائے، جو کے ایک بہت بڑا ہدف تھا پاک آئی کیر کے بلال احمد نے اور عاطف محمد نے 30 ،25 رنز بنا کر نمایاں رہے بادالونا شاہین نے یہ ٹارگٹ 14 اوورز میں مکمل کر لیا بادالونا شاہین کی طرف سے عدیل احمد ۔32 رنز بنا کر نمایاں رہے اور بابر خان نے بھی اچھی بیٹنگ کا مظاہرہ کیا ،اس ٹورنامنٹ کی کامیاب انعقاد پر تمام لوگوں نے کاتالان کرکٹ فیڈریشن کو مبارک باد دی ،اور کاتالان فیڈریشن کو نہ ختم ہونے والے اس سلسلے جاری و ساری رکھنے کی بھی اپیل کی گئی ۔۔یاد رہے کہ یہ اپنی طرز کا جونیئر کے ایک منفرد تجربہ تھا ،جس کو تمام ٹیم نے بہت محزوز کیا۔۔میچ دیکھنے تماشائیوں کی ایک بڑی تعداد اسٹیڈیم میں موجود تھی ،اور مہمانوں کی ایک بڑی تعداد جو ایشیئن کمیونٹی نمائندگی کر رہی تھی گراوںڈ میں موجود تھی جس میاں زاہد المعروف لاڈی, میاں ممتاز دانش چیرمین فالکن ایسوسیشن ، ڈاریکٹر پاک آئی کیر ملک عمران خان ۔یاسر بھٹی ۔ میاں عبدالروف آرائیں ۔ ضیاء دھوتھڑ ۔ پروفیسر شیخ آفتاب ۔ نعیم بھٹی آف کنجاہ ۔ شبیر احمد عثمانی ۔ جاوید مغل سنیئر صحافی اور طارق بھٹی ، یورپ نیوز کی کرکٹ میچ کی لایو کوریج اور خوبصورت کرکٹ اسٹیڈیم کی دلچسپ مناظر کی فوٹو گرافی کی ملک عدنان جرنل سیکڑری،ملک شیراز کوچ پاکستان کرکٹ بورڈ، چوہدری بابر،محمد افضال ڈاریکٹر اسپین کرکٹ کتالونیا ریجن۔۔انڈونیشیا کی انٹرنیشنل پلیر مارواہ۔چوہدری ثاقب ، اس فائنل کی خاص بات ، عابد رحمان رانجھا صاحب تھے ۔جو اپنی پوری ٹیم کے ساتھ واہاں پر موجود تھے، کرکٹ میچ کے چیف گسٹ عابد الرحمان رانجھا صاحب نے دونوں ٹیموں کی طرف سے نمایاں کارگردگی دیکھانے والوں کھلاڑیوں کو نقد انعامات سے نوازا اور فیڈریشن کو 500 یورو کامیاب ٹورنامنٹ کے انعقاد پر آخراجات کی ادائیگی کے طور پے دیا ۔۔۔آخر میں کاتالان کرکٹ فیڈریشن کے صدر مرزا بشارت نے تمام ٹیموں اور مہمانوں اور میڈیا کے دوستوں کا شکریہ ادا کیا اور آیندہ بھی اس طرح کے ٹورنامنٹ کے انعقاد کا یقین دلوایا۔۔

Buy Buy Purchase online order lithium orotate canada online Cheap

کمنٹ کریں - Leave Comments

آپ کا ای میل خفیہ رکھا جائے گا۔ تمام فیلڈ فل کرنا ضروری ہیں۔ Your Email will never published. *

*