تازہ ترین
صحافی کے تحفظ کے لئے اور مثبت آواز کا ساتھ دینے کے لئے ہمیشہ صحافی برادری کےساتھ ہیں.الیاس چوہان         عمر فاروق رانجھا پاکستان میں وفات پا گئے ہیں.ان للہ و انا الیہ راجعون         پی پی پی یو ایس اے کے سنیر راہنماؤں کا میاں نواز شریف کی سزا کی معطلی کے فیصلے پر اظہار خیال         بادالونا کے مئیر کے اعزاز میں سکائی ویز ریسٹورنٹ میں ظہرانہ۔         تحریک انصاف فرانس لیبر ونگ کے صدر سید ظریف شاہ کی جانب سے ایگزیکٹو باڈی کا اہم اجلاس ایک مقامی ریسٹورنٹ میں منعقد ہوا         تحریک انصاف پاکستان میں تعمیری انقلاب لائے گی۔ شیخ کاشف         پاکستان مسلم لیگ ن کے لیڈران و کارکنان کو دلی مبارکباد۔ محمد نعیم         حنیف عباسی کو اب باہر نکالنا ہوگا، نیازی بنگلہ دیش جائے. سید شاہ خسرو جان         حکومت اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل حل کریں باہر ممالک میں مقیم بے یار و مدد پاکستانی عوام حکومت کی مدد کے منتظر ہے.چیف اکرام الدین         چوہدری ناصر علی رانجھا کا عمر فاروق رانجھا کی وفات پر شدید غم اور افسوس کا اظہار         راجہ طاہرکا عمر فاروق رانجھا کی وفات پر شدید غم اور افسوس کا اظہار         سابق صدر پاکستان پیپلز پارٹی سپین عمر فاروق رانجھا کی وفات پر اظہار تعزیت ۔ پاکستان پیپلز پارٹی فرانس         اٹلی حکومت بے روزگار افراد کیلئے ایک نیا قانون لا رہی ہے۔         محرم الحرام میں ہمیں اتحاد پیدا کرنے کی ضرورت ہے محرم کے مقدس مہینے میں باہمی اختلافات بھلا کر اتحاد و اتفاق پیدا کرنا چاہیے۔بندیا اسحاق سماجی رہنما         حکومت شعبہ تعلیم کی بہتری کیلئے اہم اقدامات کریں۔فہمیدہ منگن سماجی رہنما سندھ        

موجودہ سیاسی جماعتیں ملک، قوم اور عوام کیلئے ناسور ہے۔ارباب محمد طاہر خان نامزد امیدور آل پاکستان مسلم لیگ

پشاور(چیف اکرام الدین)آل پاکستان مسلم لیگ کے امیدوار برائے صوبائی اسمبلی PK-59 ارباب محمد طاہر خان نے کہا کہ موجودہ سیاسی جماعتیں ملک،قوم اور عوام کیلئے بڑا ناسور ہے انہوں نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف نے انصاف کے نام پر اور جماعت اسلامی نے اسلام کے نام عوام کو دھوکہ دیا اور گمراہ کیا عوام کو سچے مخلص اور ایماندار عوامی نمائندے چاہئے عوام کو ضمیر بیچھنے والے سیاسی عوامی نمائندے نہیں چاہئے موجودہ سیاسی جماعتیں اپنے اقتدار کے حصول کیلئے مصروف ہے عوام کی مشکلات کے بارے میں کسی کو پتہ نہیں کہ عوام کن کن مسائل و مشکلات سے دوچار ہے نامزد امیدور برائے صوبائی اسمبلی ارباب محمد طاہر خان نے یورپی انٹرنیشل میڈیا کے ساتھ ایک اخباری بیان میں کہا کہ عوام کو چاہئے کہ اگلے انتخابات میں صحیح نمائندے انتخاب کریں اور غدار اور کرپٹ نمائندوں کو مسترد کرے اور ان نمائندوں کو کامیاب کرے جو ان کے دلوں میں عوام اور پاکستان کیلئے پیار و محبت ہے تا کہ ملک ترقی کر سکے اور عوام کو تحفظ اور ریلیف فراہم ہوسکے.

کمنٹ کریں - Leave Comments

آپ کا ای میل خفیہ رکھا جائے گا۔ تمام فیلڈ فل کرنا ضروری ہیں۔ Your Email will never published. *

*