تازہ ترین
چند ماہ پہلے روزگار کی تلاش میں یونان آنے والا پاکستانی وفات پاگیا         پشاور کینٹ مجسٹریٹ مس وزیر کی علی الصبح کینٹ مزبح خانے کا دورہ         ملک فخر زمان بنگش کی خدمات قابل ذکر ہے۔رحمان بنگش سیاسی رہنما         تحریک انصاف ایسا نظام حکومت چاہتی ہے جس سے عوام کو انصاف ملے۔زاہدہ سبیل نامزد امیدوار         اسلامک سوسائٹی اٹلی کے زیر اہتمام سالانہ فیملی پروگرام!         اسلامک سوسائٹی اٹلی کے زیر اہتمام سالانہ فیملی پروگرام! (بچے. بچیاں. اور نوجوان پروگرام کے نعت. تلاوت اور تقریر مقابلے میں حصہ لیتے ہوئے         لالہ موسی۔۔پاکستان پیپلز پارٹی بلجیئم کے سینئر رہنماحاجی قمر الزمان کی چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری سے کائرہ ہاؤس لالہ موسیٰ میں خوشگوار ملاقات، کامیاب ریلی کی مبارکباد         معروف سماجی شخصیت پاک کمیونٹی ایسوسی ایشن پراتو کے روحِ رواں سید منیر حسین کے صاحبزادوں سید محمد عاطف اور سید محمد اعتزازالحسن کی دعوتِ ولیمہ کی تصویری جھلکیاں،         دعوتِ اسلامی اٹلی بریشیا سنٹر کا سنتوں بھرا اجتماع ۔۔۔ سبحان اللہ مفتی محمد قاسم عطاری قادری کا خصوصی بیان ، حاجی عبدالحبیب عطاری قادری کی شاندار حاضری اور رقعتوں رفعتوں اور کفیتوں بھری دعا ۔۔۔ ماشاءاللہ         دعوتِ اسلامی بریشیا کے زیرِ اہتمام عظیم الشان سنتوں بھرا روحانی تربیتی اور تبلیغی اجتماع ،         اٹلی : برادرم چوہدری محمد رزاق گجر آف گیدی کی رہائشگاہ پر فیمیلیز کے اعزاز شاندار ضیافت کا اہتمام ، مبلغِ دین رانا محمد یاسین گواردو ، چوہدری شہباز پٹھانکا ،نعیم اللہ ، چوہدری مظہر ، چوہدری راشد ،عتیق کھٹانہ اور دیگر احباب کی شرکت ۔         چوہدری محمد احمد چٹھہ ایک نوجوان,ھر دلعزیز سیاستدان ھے جو علئ پور میں سیاست کا روشن چمکتا ھوا ستارہ ھے۔چوہدری جاوید ممتاز چٹھہ         پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے صدر چوہدری عبدالرازق ڈھل بنگش الیکشن میں پی پی پی کی سپورٹ کے لیئے پاکستان روانہ         پی ٹی آئی سپین کے سیکریٹری جنرل چوہدری ناصر محمود بارسلونا ائیرپورٹ سے پاکستان میں الیکشن کمپین کے لئے جانے والے پی ٹی آئی کے دوستوں کو الوداع کرتے ہوئے-         سپین کے شہر بارسلونا میں زیر صدارت قونصل جنرل علی عمران چوہدری. زیر اہتمام چوہدری امانت حسین مہر کے یادگار سالانہ چوتھا شاندار شجاع ٹورنامنٹ آل یورپ تیاریاں جوش و جذبہ سے جاری        

عدالتی مارشل لاء کسی صورت قابل قبول نہیں. سید شاہ خسرو جان

سعودی عرب(نمائندہ خصوصی)سید شاہ خسرو جان نے کہا ہے کہ عدالتی مارشل لاء کسی صورت قابل قبول نہیں. عجیب ٹوپی ڈرامہ ہے، نوازشریف کو پہلے سے نا اہل کراچکے ہیں. اب ان کو کونسا فیصلہ سنانا باقی ہے. کیا نوازشریف صاحب کو ایک بار وزارت عظمی سے ہٹانے کے بعد کوئی دوسری بڑی سزا بھی ہوسکتی ہے. کیا ان کو تا حیات عوامی نمائندہ نہ بننے سے بھی بڑی سزا ہوسکتی ہے. کیا 81 بار ان کو 6 مہینے میں عدالت میں پیش کرنے سے بھی بڑی کوئی سزا ہوسکتی ہے. یہ سب لوگ بشمول تمام اداروں کے بھی نوازشریف کو عوام کے دلوں سے نہیں نکال سکے. اب ذرا ان غنڈوں اور ریاستی دہشتگردوں کو دیکھو کہ تمام روکاوٹیں ڈالنے کے بعد عین الیکشن کے دوران نوازشریف صاحب کو مزید سزائیں دینے کے بارے سوچا جارہا ہے. ایک بات کان کھول کر سن لی جائے، نوازشریف صاحب سیاسی یتیم نہیں. ہم ایک ایک پائی کا حساب لیں گے. منافع سمیت لیں گے اور ایک بار پھر ان تمام روکاوٹوں کے باوجود ان کو اقتدار حوالہ کریں گے. نوازشریف کو اگر مائنس کردیا جائیگا تو یہ ریاست پر وار مانا جائیگا. جو کہ ہمیں کسی بھی صورت قابل قبول نہیں. مزید یہ ڈرامہ بند کردیا جائے.
نوازشریف صاحب زندہ باد ، پاکستان پائندہ باد

کمنٹ کریں - Leave Comments

آپ کا ای میل خفیہ رکھا جائے گا۔ تمام فیلڈ فل کرنا ضروری ہیں۔ Your Email will never published. *

*