تازہ ترین
بادالونا میں پاکستان مسلم لیگ ق سپین کا باقاعدہ طور پر آفس         سویڈن کے شہر سٹاک ہوم میں گزشتہ روز کشمیری قوم سے اظہار یک جہتی کیلئے ای یو پاک فرینڈشپ فیڈریشن سویڈن کے زیر اہتمام یوم سیاہ منایا گیا،         شہید لانس نائیک خادم حسین کی بیوہ نے آدھی پینشن کا کیس جیت لیا تمام صحافیوں کی بہت مشکور ہوں جنہوں نے حق سچ کا ساتھ دیا۔رقیہ بیگم         شوبز انڈسٹری میں اپنے فن کا لوہا ضرور منواوں گا شوبز انڈسٹری ملک کی ترقی کا اہم ذریعہ ہے۔میک اپ آرٹسٹ مائراہ عباسی         مظلوم کشمیر یوں سے اظہار یکجہتی یا خودنمائی ؟         شہید لانس نائیک خادم حسین کی بیوہ نے آدھی پینشن کا کیس جیت لیا تمام صحافیوں کی بہت مشکور ہوں جنہوں نے حق سچ کا ساتھ دیا۔رقیہ بیگم         بولونیا:- پاک فیڈریشن اٹلی کے جنرل سیکرٹری و یورو سروسز کے چیف ایگزیکٹو چوھدری آصف رضا کا بولونیا کے دورے پر آئے پاکستان تحریک انصاف اٹلی کے جنرل سیکرٹری و آل اطاليہ پریس کلب کے صدر میاں آفتاب احمد، پریزیڈنٹ ایمگراتی چیتادینی کریمونا محترمہ روسانہ چاچڑی اور پی ٹی آئی کے سینئر کارکن چوھدری فخر اقبال کے اعزاز میں پُرتکلف عشائیہ اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیالات، (تصاویر محمد الیاس قادری)         بیرونی قرضے اور تبدیلی!(تحریر) امبرین چوہدری اسلام آباد         پرویز مشرف کو پاکستان سے محبت اور مخلص کی سزا دی جا رہی ہے پیپلز پارٹی اور نواز لیگ دونوں نے ملکر مشرف پر آرٹیکل 6 کا جھلی کیسز بیایا ہے۔ارباب محمد طاہر خان         معروف شخصیت محمد ارشد سبزی والے کی کلچیناتو اسلامک سنٹر میں سیفی سلسلہ کے مبلغِ اسلام یورپ ڈاکٹر عدیل احمد سیفی محمدی کیساتھ ملاقات         پاکستان تحریک انصاف کا مشن اور مقصد عوام کی بے لوث خدمت کرنا ہے۔مہناز سعید سابق نامزد امیدور         بندیا اسحاق کا عابد شیر علی کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت         حق باهو ٹرسٹ کے روح رواں محترم عالمی مبلغ اسلام الشیخ صاحبزادہ پیر سلطان فیاض الحسن سروری قادری زیب سجادہ نشین دربار عالیہ حضرت سخی سلطان باہو پیرس دورہ فرانس         چیف آرگنائزر مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ یورپ چوہدری ظہیر الدین ظفر راں کی فیصل آباد میں سابق وفاقی وزیر عابد شیر علی کی رہائشگاہ پر خصوصی ملاقات         دودھ، زیتون اور شہد کے نہریں، بھائی اور کیا چاہئے. سید شاہ خسرو جان        

عوام آزمائے ہوئے لوگوں کو مسترد کردینگے۔ارشد خان عمرزئی سابق رکن صوبائی اسمبلی

یورپ(چیف اکرام الدین)عوام آئندہ انتخابات میں حقیقی نمائندوں کا انتخاب کریں آزمائے ہوئے عناصر کو مسترد کر دیں ان خیالات کا اظہار قومی وطن پارٹی کے سابق رکن صوبائی اسمبلی ایم پی اے ارشد خان عمرزئی نے یورپی انٹرنیشل میڈیا جرمن کے ساتھ ایک انٹرویو کے دوران کیا انہوں نے کہا کہ سابقہ حکومتوں نے خیبر پختونخواہ اور خاص کر ضلع چارسدہ کو تجربہ گاہ بنا رکھا تھا ایم ایم اے، عوامی نیشنل پارٹی ،اور پاکستان تحریک انصاف کی حکومتوں نے صوبے اور عوام کیلئے کچھ نہیں کیا صرف گروہی مفادات کے حصول میں مصروف رہے انہوں نے کہا کہ انتخابات میں عوام کو سبز باغ دکھا کر ووٹ حاصل کیے گئے لیکن اقتدار میں آکر وہ بھول گئے کہ دوبارہ عوام کے پاس جانا بھی ہے ارشد خان عمرزئی نے کہا کہ خیبر پختونخواہ کے ہر اضلاع میں غربت اپنی انتہا پر پہنچ چکی ہے یہی وجہ ہے کہ اپنی جماعت میں غریبوں کو ہی توجہ کا مرکز بنا رکھا ہے ہم اقتدار میں آکر چارسدہ سے غربت دور کرنے کی بھرپور کوشش کریں گے انہوں نے مزید کہا کہ عوام سے مطالبہ ہے کہ اگلے انتخابات میں قومی وطن پارٹی کے ہر نامزد امیدور کو کامیاب کرے اور خیبر پختونخواہ کرپٹ نظام اور کرپٹ سیاسی لوٹوں سے بچائیں چارسدہ اور خیبر پختونخواہ عوام ملک اور صوبے کی ترقی میں قومی وطن پارٹی کا ساتھ دیں۔

کمنٹ کریں - Leave Comments

آپ کا ای میل خفیہ رکھا جائے گا۔ تمام فیلڈ فل کرنا ضروری ہیں۔ Your Email will never published. *

*