تازہ ترین
چند ماہ پہلے روزگار کی تلاش میں یونان آنے والا پاکستانی وفات پاگیا         پشاور کینٹ مجسٹریٹ مس وزیر کی علی الصبح کینٹ مزبح خانے کا دورہ         ملک فخر زمان بنگش کی خدمات قابل ذکر ہے۔رحمان بنگش سیاسی رہنما         تحریک انصاف ایسا نظام حکومت چاہتی ہے جس سے عوام کو انصاف ملے۔زاہدہ سبیل نامزد امیدوار         اسلامک سوسائٹی اٹلی کے زیر اہتمام سالانہ فیملی پروگرام!         اسلامک سوسائٹی اٹلی کے زیر اہتمام سالانہ فیملی پروگرام! (بچے. بچیاں. اور نوجوان پروگرام کے نعت. تلاوت اور تقریر مقابلے میں حصہ لیتے ہوئے         لالہ موسی۔۔پاکستان پیپلز پارٹی بلجیئم کے سینئر رہنماحاجی قمر الزمان کی چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری سے کائرہ ہاؤس لالہ موسیٰ میں خوشگوار ملاقات، کامیاب ریلی کی مبارکباد         معروف سماجی شخصیت پاک کمیونٹی ایسوسی ایشن پراتو کے روحِ رواں سید منیر حسین کے صاحبزادوں سید محمد عاطف اور سید محمد اعتزازالحسن کی دعوتِ ولیمہ کی تصویری جھلکیاں،         دعوتِ اسلامی اٹلی بریشیا سنٹر کا سنتوں بھرا اجتماع ۔۔۔ سبحان اللہ مفتی محمد قاسم عطاری قادری کا خصوصی بیان ، حاجی عبدالحبیب عطاری قادری کی شاندار حاضری اور رقعتوں رفعتوں اور کفیتوں بھری دعا ۔۔۔ ماشاءاللہ         دعوتِ اسلامی بریشیا کے زیرِ اہتمام عظیم الشان سنتوں بھرا روحانی تربیتی اور تبلیغی اجتماع ،         اٹلی : برادرم چوہدری محمد رزاق گجر آف گیدی کی رہائشگاہ پر فیمیلیز کے اعزاز شاندار ضیافت کا اہتمام ، مبلغِ دین رانا محمد یاسین گواردو ، چوہدری شہباز پٹھانکا ،نعیم اللہ ، چوہدری مظہر ، چوہدری راشد ،عتیق کھٹانہ اور دیگر احباب کی شرکت ۔         چوہدری محمد احمد چٹھہ ایک نوجوان,ھر دلعزیز سیاستدان ھے جو علئ پور میں سیاست کا روشن چمکتا ھوا ستارہ ھے۔چوہدری جاوید ممتاز چٹھہ         پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے صدر چوہدری عبدالرازق ڈھل بنگش الیکشن میں پی پی پی کی سپورٹ کے لیئے پاکستان روانہ         پی ٹی آئی سپین کے سیکریٹری جنرل چوہدری ناصر محمود بارسلونا ائیرپورٹ سے پاکستان میں الیکشن کمپین کے لئے جانے والے پی ٹی آئی کے دوستوں کو الوداع کرتے ہوئے-         سپین کے شہر بارسلونا میں زیر صدارت قونصل جنرل علی عمران چوہدری. زیر اہتمام چوہدری امانت حسین مہر کے یادگار سالانہ چوتھا شاندار شجاع ٹورنامنٹ آل یورپ تیاریاں جوش و جذبہ سے جاری        

لندن میں میاں نواز شریف فیملی کی رہائش پر تحریک انصاف کے لوگوں کا حملہ ایک بہت ہی گھٹیا اور شرمناک حرکت ہے۔ مرزا الیاس جرال

اٹلی(نمائندہ خصوصی)ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت جنرل سیکرٹری پی پی پی اٹلی مرزا الیاس جرال نے کہا ہے کہ لندن میں میاں نواز شریف فیملی کی رہائش پر تحریک انصاف کے لوگوں کا حملہ ایک بہت ہی گھٹیا اور شرمناک حرکت ہے جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔کسی پارٹی کے ساتھ سیاسی اختلافات میں اس قدر گری ہوئی حرکت ناقابل قبول ہے۔عمران نیازی نے پاکستانی قوم کے نوجوانوں کے ذہنوں میں جو نفرت۔بدتمیزی۔ بد اخلاقی اور ناشائستگی کے بیج بوئے ہیں یہ اس ملک و قوم کیلیئے بہت سخت تباہی اور اخلاقی ابتری کا باعث بنیں گے۔اگر یہی روش چل پڑی تو اس سے خود عمران نیازی کیلیئے بھی مشکلات پیدا ہوں گی۔نواز شریف سے یا اس کی پارٹی سے لاکھ اختلافات سہی مگر وہ پاکستان کے قابل قدر سیاستدان ہیں تین بار پاکستان کے وزیر اعظم رہ چکے ہیں ان کے اور ان کی فیملی کے ساتھ اس طرح کا ہتک آمیز رویہ قطعی طور پر مناسب نہیں ہے۔اس سے پاکستان اور پاکستانی قوم کے بارے میں بہت ہی منفی تاثر ابھرتا ہے۔

کمنٹ کریں - Leave Comments

آپ کا ای میل خفیہ رکھا جائے گا۔ تمام فیلڈ فل کرنا ضروری ہیں۔ Your Email will never published. *

*