تازہ ترین
چند ماہ پہلے روزگار کی تلاش میں یونان آنے والا پاکستانی وفات پاگیا         پشاور کینٹ مجسٹریٹ مس وزیر کی علی الصبح کینٹ مزبح خانے کا دورہ         ملک فخر زمان بنگش کی خدمات قابل ذکر ہے۔رحمان بنگش سیاسی رہنما         تحریک انصاف ایسا نظام حکومت چاہتی ہے جس سے عوام کو انصاف ملے۔زاہدہ سبیل نامزد امیدوار         اسلامک سوسائٹی اٹلی کے زیر اہتمام سالانہ فیملی پروگرام!         اسلامک سوسائٹی اٹلی کے زیر اہتمام سالانہ فیملی پروگرام! (بچے. بچیاں. اور نوجوان پروگرام کے نعت. تلاوت اور تقریر مقابلے میں حصہ لیتے ہوئے         لالہ موسی۔۔پاکستان پیپلز پارٹی بلجیئم کے سینئر رہنماحاجی قمر الزمان کی چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری سے کائرہ ہاؤس لالہ موسیٰ میں خوشگوار ملاقات، کامیاب ریلی کی مبارکباد         معروف سماجی شخصیت پاک کمیونٹی ایسوسی ایشن پراتو کے روحِ رواں سید منیر حسین کے صاحبزادوں سید محمد عاطف اور سید محمد اعتزازالحسن کی دعوتِ ولیمہ کی تصویری جھلکیاں،         دعوتِ اسلامی اٹلی بریشیا سنٹر کا سنتوں بھرا اجتماع ۔۔۔ سبحان اللہ مفتی محمد قاسم عطاری قادری کا خصوصی بیان ، حاجی عبدالحبیب عطاری قادری کی شاندار حاضری اور رقعتوں رفعتوں اور کفیتوں بھری دعا ۔۔۔ ماشاءاللہ         دعوتِ اسلامی بریشیا کے زیرِ اہتمام عظیم الشان سنتوں بھرا روحانی تربیتی اور تبلیغی اجتماع ،         اٹلی : برادرم چوہدری محمد رزاق گجر آف گیدی کی رہائشگاہ پر فیمیلیز کے اعزاز شاندار ضیافت کا اہتمام ، مبلغِ دین رانا محمد یاسین گواردو ، چوہدری شہباز پٹھانکا ،نعیم اللہ ، چوہدری مظہر ، چوہدری راشد ،عتیق کھٹانہ اور دیگر احباب کی شرکت ۔         چوہدری محمد احمد چٹھہ ایک نوجوان,ھر دلعزیز سیاستدان ھے جو علئ پور میں سیاست کا روشن چمکتا ھوا ستارہ ھے۔چوہدری جاوید ممتاز چٹھہ         پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے صدر چوہدری عبدالرازق ڈھل بنگش الیکشن میں پی پی پی کی سپورٹ کے لیئے پاکستان روانہ         پی ٹی آئی سپین کے سیکریٹری جنرل چوہدری ناصر محمود بارسلونا ائیرپورٹ سے پاکستان میں الیکشن کمپین کے لئے جانے والے پی ٹی آئی کے دوستوں کو الوداع کرتے ہوئے-         سپین کے شہر بارسلونا میں زیر صدارت قونصل جنرل علی عمران چوہدری. زیر اہتمام چوہدری امانت حسین مہر کے یادگار سالانہ چوتھا شاندار شجاع ٹورنامنٹ آل یورپ تیاریاں جوش و جذبہ سے جاری        

پشاور دھماکہ میں ہارون بلور سمیت 12 افراد شہید،35 زخمی ہارون بلور کا بیٹا دانیال محفوظ ہیں،ترجمان

یورپ(چیف اکرام الدین)پشاور میں اے این پی کے جلسے میں دھماکہ، شہید بشیر بلور کے صاحبزادے ہارون بلور دھماکے کا نشانہ بن کر شہید ہوگئے پشاور دھماکہ میں ہارون بلور سمیت 12 افراد شہید، 35 زخمی مزید کئی افراد کی حالت انتہائی تشویش ناک، لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں ایمرجنسی نافذ دھماکہ پشاورکے علاقے یکہ توت میں عوامی نیشنل پارٹی کے جلسے میں خوفناک دھماکہ ہوا ہے دھماکہ اسٹیج کے قریب ہوا دھماکے سے قریبی املاک کو شدید نقصان پہنچا جبکہ دھماکے کی آواز دور دور تک سنی گئی۔اب تک موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی اور شہید ہو چکے ہیں۔ دھماکے میں نشانہ بننے والوں میں اے این پی کے رہنما اور انتخابی امیدوار ہارون بلور بھی شامل ہیں۔ دھماکے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور متعلقہ ادارے موقع پر پہنچ گئے ہیں۔امدادی کاروائیوں کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے لیے قریبی ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔دھماکے کی جگہ سے شواہد اکٹھے کئے جا رہے تھے۔واضح رہے کہ یہ حلقہ بشیر احمد بلور مرحوم کا حلقہ ہے۔

کمنٹ کریں - Leave Comments

آپ کا ای میل خفیہ رکھا جائے گا۔ تمام فیلڈ فل کرنا ضروری ہیں۔ Your Email will never published. *

*