تازہ ترین
صحافی کے تحفظ کے لئے اور مثبت آواز کا ساتھ دینے کے لئے ہمیشہ صحافی برادری کےساتھ ہیں.الیاس چوہان         عمر فاروق رانجھا پاکستان میں وفات پا گئے ہیں.ان للہ و انا الیہ راجعون         پی پی پی یو ایس اے کے سنیر راہنماؤں کا میاں نواز شریف کی سزا کی معطلی کے فیصلے پر اظہار خیال         بادالونا کے مئیر کے اعزاز میں سکائی ویز ریسٹورنٹ میں ظہرانہ۔         تحریک انصاف فرانس لیبر ونگ کے صدر سید ظریف شاہ کی جانب سے ایگزیکٹو باڈی کا اہم اجلاس ایک مقامی ریسٹورنٹ میں منعقد ہوا         تحریک انصاف پاکستان میں تعمیری انقلاب لائے گی۔ شیخ کاشف         پاکستان مسلم لیگ ن کے لیڈران و کارکنان کو دلی مبارکباد۔ محمد نعیم         حنیف عباسی کو اب باہر نکالنا ہوگا، نیازی بنگلہ دیش جائے. سید شاہ خسرو جان         حکومت اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل حل کریں باہر ممالک میں مقیم بے یار و مدد پاکستانی عوام حکومت کی مدد کے منتظر ہے.چیف اکرام الدین         چوہدری ناصر علی رانجھا کا عمر فاروق رانجھا کی وفات پر شدید غم اور افسوس کا اظہار         راجہ طاہرکا عمر فاروق رانجھا کی وفات پر شدید غم اور افسوس کا اظہار         سابق صدر پاکستان پیپلز پارٹی سپین عمر فاروق رانجھا کی وفات پر اظہار تعزیت ۔ پاکستان پیپلز پارٹی فرانس         اٹلی حکومت بے روزگار افراد کیلئے ایک نیا قانون لا رہی ہے۔         محرم الحرام میں ہمیں اتحاد پیدا کرنے کی ضرورت ہے محرم کے مقدس مہینے میں باہمی اختلافات بھلا کر اتحاد و اتفاق پیدا کرنا چاہیے۔بندیا اسحاق سماجی رہنما         حکومت شعبہ تعلیم کی بہتری کیلئے اہم اقدامات کریں۔فہمیدہ منگن سماجی رہنما سندھ        

ہمارے گلوکاروں نے پوری دنیا میں ملک کا نام روشن کیا ہے۔ نوجوان گلوکارہ زرکہ خان

یورپ(چیف اکرام الدین)خیبر پختونخواہ سے تعلق رکھنے والے خوبصورت نوجوان گلوکارہ زرکہ خان نے کہا کہ جب سے شوبز جوئن کیا ہے اپنی زندگی میں ہر ایک دن نئی چیز سیکھی ہے ہمیں ہر روز کچھ نہ کچھ سیکھنا چاہئے کیونکہ میں سمجھتی ہوں پیسے لگا کر کبھی بھی کوئی شخص کامیابی حاصل نہیں کر سکتا ہر کوئی چاہتا ہے کہ وہ راتوں رات شہرت کی بلندیوں پر پہنچ جائے لیکن اس کیلئے زندگی میں محنت اور لگن کا ہونا ضروری ہے پاکستان میں موسیقی کا مستقبل نے حد روشن ہے ہمارے باصلاحیت گلوکاروں اور فنکاروں نے پوری دنیا میں ملک کا نام روشن کیا ہے نوجوان گلوکارہ زرکہ خان نے یورپی انٹرنیشل میڈیا جرمن کے ساتھ ایک اخباری بیان میں کہا کہ پاکستان گلوکاری ترقی کی منزلیں طے کر رہی ہیں پاکستان کے گلوکاروں نے بیرونی ملک اپنی صلاحیتوں کو منوا کر وطن کا نام روشن کیا ہے پاکستان کے نواجون نسل گلوکاری اور فنکاری میں اپنی صلاحیتوں کو منوانے میں مصروف ہے انہوںنے مزید کہا کہ پاکستان میں گلوکاری،فنکاری، اور ماڈلنگ کا شعبہ دن بدن مضبوط ہوتا جا رہا ہے کیونکہ ہر روز کوئی نیا چہرہ گلوکاری کیلئے آرہا ہے۔

کمنٹ کریں - Leave Comments

آپ کا ای میل خفیہ رکھا جائے گا۔ تمام فیلڈ فل کرنا ضروری ہیں۔ Your Email will never published. *

*