تازہ ترین
صحافی کے تحفظ کے لئے اور مثبت آواز کا ساتھ دینے کے لئے ہمیشہ صحافی برادری کےساتھ ہیں.الیاس چوہان         عمر فاروق رانجھا پاکستان میں وفات پا گئے ہیں.ان للہ و انا الیہ راجعون         پی پی پی یو ایس اے کے سنیر راہنماؤں کا میاں نواز شریف کی سزا کی معطلی کے فیصلے پر اظہار خیال         بادالونا کے مئیر کے اعزاز میں سکائی ویز ریسٹورنٹ میں ظہرانہ۔         تحریک انصاف فرانس لیبر ونگ کے صدر سید ظریف شاہ کی جانب سے ایگزیکٹو باڈی کا اہم اجلاس ایک مقامی ریسٹورنٹ میں منعقد ہوا         تحریک انصاف پاکستان میں تعمیری انقلاب لائے گی۔ شیخ کاشف         پاکستان مسلم لیگ ن کے لیڈران و کارکنان کو دلی مبارکباد۔ محمد نعیم         حنیف عباسی کو اب باہر نکالنا ہوگا، نیازی بنگلہ دیش جائے. سید شاہ خسرو جان         حکومت اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل حل کریں باہر ممالک میں مقیم بے یار و مدد پاکستانی عوام حکومت کی مدد کے منتظر ہے.چیف اکرام الدین         چوہدری ناصر علی رانجھا کا عمر فاروق رانجھا کی وفات پر شدید غم اور افسوس کا اظہار         راجہ طاہرکا عمر فاروق رانجھا کی وفات پر شدید غم اور افسوس کا اظہار         سابق صدر پاکستان پیپلز پارٹی سپین عمر فاروق رانجھا کی وفات پر اظہار تعزیت ۔ پاکستان پیپلز پارٹی فرانس         اٹلی حکومت بے روزگار افراد کیلئے ایک نیا قانون لا رہی ہے۔         محرم الحرام میں ہمیں اتحاد پیدا کرنے کی ضرورت ہے محرم کے مقدس مہینے میں باہمی اختلافات بھلا کر اتحاد و اتفاق پیدا کرنا چاہیے۔بندیا اسحاق سماجی رہنما         حکومت شعبہ تعلیم کی بہتری کیلئے اہم اقدامات کریں۔فہمیدہ منگن سماجی رہنما سندھ        

ھم پہلے کی طرح پوری محنت لگن اور وقار کے ساتھ پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کے لئے اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے۔عہدیداران مسلم لیگ ن

مسلم لیگ ن کے عہدیداروں نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ھم پہلے کی طرح پوری محنت لگن اور وقار کے ساتھ پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کے لئے اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے پاکستان کی سلامتی اور خصوصا اداروں کا احترام ھم سب پر لازم ہے عوام اور اداروں کے باہمی تعاون سے ملکوں کی ترقی ممکن ھوتی ہے جس کاھمیں بخوبی احساس ھے کسی کی زاتی راے یا الفاظ کے غلط استعمال کو لے کر میڈیا میں مسلم لیگ ن سپین کو ملوث کرنے کی کوشش کی جارھی ھے جبکہ موصوف نے بھی اپنی غلطی پر معذرت کر لی تھی لہٰذا اب مسلم لیگ ن کا نام لے کر کسی قسم کی بیان بازی سے گریز کیا جائے پاک فوج زندہ باد پاکستان پائیندہ باد شہداء کی قربانیوں کو لاکھوں سلام

کمنٹ کریں - Leave Comments

آپ کا ای میل خفیہ رکھا جائے گا۔ تمام فیلڈ فل کرنا ضروری ہیں۔ Your Email will never published. *

*