تازہ ترین
صحافی کے تحفظ کے لئے اور مثبت آواز کا ساتھ دینے کے لئے ہمیشہ صحافی برادری کےساتھ ہیں.الیاس چوہان         عمر فاروق رانجھا پاکستان میں وفات پا گئے ہیں.ان للہ و انا الیہ راجعون         پی پی پی یو ایس اے کے سنیر راہنماؤں کا میاں نواز شریف کی سزا کی معطلی کے فیصلے پر اظہار خیال         بادالونا کے مئیر کے اعزاز میں سکائی ویز ریسٹورنٹ میں ظہرانہ۔         تحریک انصاف فرانس لیبر ونگ کے صدر سید ظریف شاہ کی جانب سے ایگزیکٹو باڈی کا اہم اجلاس ایک مقامی ریسٹورنٹ میں منعقد ہوا         تحریک انصاف پاکستان میں تعمیری انقلاب لائے گی۔ شیخ کاشف         پاکستان مسلم لیگ ن کے لیڈران و کارکنان کو دلی مبارکباد۔ محمد نعیم         حنیف عباسی کو اب باہر نکالنا ہوگا، نیازی بنگلہ دیش جائے. سید شاہ خسرو جان         حکومت اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل حل کریں باہر ممالک میں مقیم بے یار و مدد پاکستانی عوام حکومت کی مدد کے منتظر ہے.چیف اکرام الدین         چوہدری ناصر علی رانجھا کا عمر فاروق رانجھا کی وفات پر شدید غم اور افسوس کا اظہار         راجہ طاہرکا عمر فاروق رانجھا کی وفات پر شدید غم اور افسوس کا اظہار         سابق صدر پاکستان پیپلز پارٹی سپین عمر فاروق رانجھا کی وفات پر اظہار تعزیت ۔ پاکستان پیپلز پارٹی فرانس         اٹلی حکومت بے روزگار افراد کیلئے ایک نیا قانون لا رہی ہے۔         محرم الحرام میں ہمیں اتحاد پیدا کرنے کی ضرورت ہے محرم کے مقدس مہینے میں باہمی اختلافات بھلا کر اتحاد و اتفاق پیدا کرنا چاہیے۔بندیا اسحاق سماجی رہنما         حکومت شعبہ تعلیم کی بہتری کیلئے اہم اقدامات کریں۔فہمیدہ منگن سماجی رہنما سندھ        

سپین کے شہر بارسلونا میں زیر صدارت قونصل جنرل علی عمران چوہدری. زیر اہتمام چوہدری امانت حسین مہر کے یادگار سالانہ چوتھا شاندار شجاع ٹورنامنٹ آل یورپ تیاریاں جوش و جذبہ سے جاری

(دی بول نیوز ) شجاع والی بال ٹورنامنٹ آل یورپ کے حوالے انتظامیہ کی ادم ریسٹورنٹ پر ایک اہم اجلاس جس میں شجاع والی بال ٹورنامنٹ آل یورپ کے آرگنائزر چوہدری بلال سرور چوہدری یاسر بانیان. چوہدری شرافت علی. زاہد عباس کھرل. خضر عنایت وڑایچ. وقاص احمد تارڑ. نے سالانہ چوتھا شجاع والی بال ٹورنامنٹ یورپ کے میڈیا ایڈوائزر رضوان کاظمی یورپ نیوز کی آیندہ ہفتے ہونے والے شاندار یادگار سالانہ چوتھا شجاع والی بال ٹورنامنٹ یورپ کی پاکستانی کمیونٹی شائقین والی بال کو دعوت نامہ دینے کا سلسلہ جاری اس بار والی بال ٹورنامنٹ یورپ ایک خوبصورت بارسلونا میں واقع والی بال ہال میں منعقد ہو گیا اوپن گڑاونڈ میں گرمی کی شدت کافی ہوتی ہے جس کی وجہ سے شائقین والی بال اور کھلاڑیوں کو دشواری کا سامنا کرنا پڑتا ہے اس بنا پر اس بات یہ فیصلہ کیا گیا کہ ہال میں تمام انتظامات ہوں گے اور آنے والے مہمانوں کے لیے کھانے پینے کا شجاع والی بال ٹورنامنٹ انتظامیہ کی جانب سے وسع تر بندوبست بھی کیا جایے گیا والی بال ٹورنامنٹ میلہ ایک پروقار رونقوں سے سج دج کے منایا جایے گا جس میں یورپ بھر کی اہم ترین سیاسی سماجی بزنس مین شخصیات چوہدری کی بھرپور شرکت بھی ہو گی اور حکومتی سوشلسٹ اتھارٹی کی آمد بھی متوقع آنے والے مہمانوں کا کا پرتپاک استقبال کیا جائے گا

کمنٹ کریں - Leave Comments

آپ کا ای میل خفیہ رکھا جائے گا۔ تمام فیلڈ فل کرنا ضروری ہیں۔ Your Email will never published. *

*