تازہ ترین
صحافی کے تحفظ کے لئے اور مثبت آواز کا ساتھ دینے کے لئے ہمیشہ صحافی برادری کےساتھ ہیں.الیاس چوہان         عمر فاروق رانجھا پاکستان میں وفات پا گئے ہیں.ان للہ و انا الیہ راجعون         پی پی پی یو ایس اے کے سنیر راہنماؤں کا میاں نواز شریف کی سزا کی معطلی کے فیصلے پر اظہار خیال         بادالونا کے مئیر کے اعزاز میں سکائی ویز ریسٹورنٹ میں ظہرانہ۔         تحریک انصاف فرانس لیبر ونگ کے صدر سید ظریف شاہ کی جانب سے ایگزیکٹو باڈی کا اہم اجلاس ایک مقامی ریسٹورنٹ میں منعقد ہوا         تحریک انصاف پاکستان میں تعمیری انقلاب لائے گی۔ شیخ کاشف         پاکستان مسلم لیگ ن کے لیڈران و کارکنان کو دلی مبارکباد۔ محمد نعیم         حنیف عباسی کو اب باہر نکالنا ہوگا، نیازی بنگلہ دیش جائے. سید شاہ خسرو جان         حکومت اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل حل کریں باہر ممالک میں مقیم بے یار و مدد پاکستانی عوام حکومت کی مدد کے منتظر ہے.چیف اکرام الدین         چوہدری ناصر علی رانجھا کا عمر فاروق رانجھا کی وفات پر شدید غم اور افسوس کا اظہار         راجہ طاہرکا عمر فاروق رانجھا کی وفات پر شدید غم اور افسوس کا اظہار         سابق صدر پاکستان پیپلز پارٹی سپین عمر فاروق رانجھا کی وفات پر اظہار تعزیت ۔ پاکستان پیپلز پارٹی فرانس         اٹلی حکومت بے روزگار افراد کیلئے ایک نیا قانون لا رہی ہے۔         محرم الحرام میں ہمیں اتحاد پیدا کرنے کی ضرورت ہے محرم کے مقدس مہینے میں باہمی اختلافات بھلا کر اتحاد و اتفاق پیدا کرنا چاہیے۔بندیا اسحاق سماجی رہنما         حکومت شعبہ تعلیم کی بہتری کیلئے اہم اقدامات کریں۔فہمیدہ منگن سماجی رہنما سندھ        

ہالی ووڈ کے معروف اداکار جارج کلونی ٹریفک حادثے میں زخمی، وہ اس وقت کہاں ہیں اور ان کی حالت کیسی ہے؟ مداحوں کیلئے تشویشناک خبر آ گئی

روم (نمائندہ خصوصی) ہالی ووڈ کے معروف اداکار جارج کلونی اٹلی میں ہونے والے ٹریفک حادثے میں زخمی ہوگئے، انہیں کچھ دیر ہسپتال میں رکھنے کے بعد گھر جانے کی اجازت دیدی گئی۔

اطالوی میڈیا کے مطابق اٹلی کے علاقے سارڈینیا میں جارج کلونی کی موٹر سائیکل اور کار کے درمیان تصادم ہواجس میں وہ زخمی ہوگئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹریفک حادثے میں جارج کلونی کو شدید نوعیت کے زخم نہیں آئے۔ 57 سالہ جارج کلونی فلم کی شوٹنگ کیلئے جا رہے تھے جب ان کی موٹر سائیکل کو کار نے ٹکر ماری۔

کمنٹ کریں - Leave Comments

آپ کا ای میل خفیہ رکھا جائے گا۔ تمام فیلڈ فل کرنا ضروری ہیں۔ Your Email will never published. *

*