تازہ ترین
بادالونا میں پاکستان مسلم لیگ ق سپین کا باقاعدہ طور پر آفس         سویڈن کے شہر سٹاک ہوم میں گزشتہ روز کشمیری قوم سے اظہار یک جہتی کیلئے ای یو پاک فرینڈشپ فیڈریشن سویڈن کے زیر اہتمام یوم سیاہ منایا گیا،         شہید لانس نائیک خادم حسین کی بیوہ نے آدھی پینشن کا کیس جیت لیا تمام صحافیوں کی بہت مشکور ہوں جنہوں نے حق سچ کا ساتھ دیا۔رقیہ بیگم         شوبز انڈسٹری میں اپنے فن کا لوہا ضرور منواوں گا شوبز انڈسٹری ملک کی ترقی کا اہم ذریعہ ہے۔میک اپ آرٹسٹ مائراہ عباسی         مظلوم کشمیر یوں سے اظہار یکجہتی یا خودنمائی ؟         شہید لانس نائیک خادم حسین کی بیوہ نے آدھی پینشن کا کیس جیت لیا تمام صحافیوں کی بہت مشکور ہوں جنہوں نے حق سچ کا ساتھ دیا۔رقیہ بیگم         بولونیا:- پاک فیڈریشن اٹلی کے جنرل سیکرٹری و یورو سروسز کے چیف ایگزیکٹو چوھدری آصف رضا کا بولونیا کے دورے پر آئے پاکستان تحریک انصاف اٹلی کے جنرل سیکرٹری و آل اطاليہ پریس کلب کے صدر میاں آفتاب احمد، پریزیڈنٹ ایمگراتی چیتادینی کریمونا محترمہ روسانہ چاچڑی اور پی ٹی آئی کے سینئر کارکن چوھدری فخر اقبال کے اعزاز میں پُرتکلف عشائیہ اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیالات، (تصاویر محمد الیاس قادری)         بیرونی قرضے اور تبدیلی!(تحریر) امبرین چوہدری اسلام آباد         پرویز مشرف کو پاکستان سے محبت اور مخلص کی سزا دی جا رہی ہے پیپلز پارٹی اور نواز لیگ دونوں نے ملکر مشرف پر آرٹیکل 6 کا جھلی کیسز بیایا ہے۔ارباب محمد طاہر خان         معروف شخصیت محمد ارشد سبزی والے کی کلچیناتو اسلامک سنٹر میں سیفی سلسلہ کے مبلغِ اسلام یورپ ڈاکٹر عدیل احمد سیفی محمدی کیساتھ ملاقات         پاکستان تحریک انصاف کا مشن اور مقصد عوام کی بے لوث خدمت کرنا ہے۔مہناز سعید سابق نامزد امیدور         بندیا اسحاق کا عابد شیر علی کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت         حق باهو ٹرسٹ کے روح رواں محترم عالمی مبلغ اسلام الشیخ صاحبزادہ پیر سلطان فیاض الحسن سروری قادری زیب سجادہ نشین دربار عالیہ حضرت سخی سلطان باہو پیرس دورہ فرانس         چیف آرگنائزر مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ یورپ چوہدری ظہیر الدین ظفر راں کی فیصل آباد میں سابق وفاقی وزیر عابد شیر علی کی رہائشگاہ پر خصوصی ملاقات         دودھ، زیتون اور شہد کے نہریں، بھائی اور کیا چاہئے. سید شاہ خسرو جان        

عامر خان نے رانی مکھرجی کو ’’بڈھی‘‘ کہہ دیا

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ پرفیکشنست عامر خان نے معروف اداکارہ رانی مکھرجی کی فلم’ ’ہچکی‘ ‘دیکھنے کے بعد انہیں ’’ بڈھی ‘‘ کہہ دیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق رانی مکھرجی کا شمار بالی ووڈ کی معروف اداکاروں میں ہوتا ہے جنہوں نے اپنے کیریئر میں انڈسٹری کو کئی سپرہٹ فلمیں دیں لیکن شادی کے بعد رانی مکھرجی نے کچھ عرصے کیلئے فلموں سے کنارہ کشی اختیار کی اور تقریباً 4 سال بعد فلم’’ہچکی‘‘کے ذریعے فلم نگری میں انٹری کی جو کامیاب رہی لیکن رانی مکھرجی کے قریبی دوست سمجھے جانے والے عامر خان نے یہ فلم دیکھنے کے بعد رانی کو’’ بڈھی ‘‘ کہہ دیا۔معروف اداکارہ رانی مکھرجی نے ایک انٹرویو میں کہا کہ میری فلم ’ہچکی‘ دیکھنے کے بعد بہت سے فنکاروں کی جانب سے پذیرائی ملی جبکہ کرن جوہر نے مجھے کہا تھا کہ میں نے اس فلم میں باصلاحیت اور تجربہ کار اداکارہ کی طرح کام کیا اور معروف رائٹر جاوید اختر کو فلم ’ہچکی‘ میں میری اداکاری فلم ’بلیک سے بھی زیادہ پسند آئی۔

رانی مکھرجی نے انکشاف کیا کہ فلم ’ہچکی‘ میں میری اداکاری دیکھنے کے بعد انڈسٹری کے پرفیکشنسٹ عامر خان نے بھی مزاحیہ انداز میں کہا کہ میں فلم میں ’’ خوبصورت بڈھی ‘‘ لگ رہی ہوں کیونکہ میں نے فلم کے اختتامی حصے میں بوڑھی عورت کا کردار ادا کیا تھا۔واضح رہے کہ 23 مارچ کو ریلیز ہونی والی فلم’’ہچکی‘‘ کو سماجی موضوع اور رانی مکھرجی کی خوبصورت اداکاری کی وجہ سے شائقین کی جانب سے بے حد پسند کیا گیا جبکہ فلم اب تک دنیا بھر میں 76 کروڑ 54 لاکھ کا بزنس کرچکی ہے۔

کمنٹ کریں - Leave Comments

آپ کا ای میل خفیہ رکھا جائے گا۔ تمام فیلڈ فل کرنا ضروری ہیں۔ Your Email will never published. *

*