تازہ ترین
چند ماہ پہلے روزگار کی تلاش میں یونان آنے والا پاکستانی وفات پاگیا         پشاور کینٹ مجسٹریٹ مس وزیر کی علی الصبح کینٹ مزبح خانے کا دورہ         ملک فخر زمان بنگش کی خدمات قابل ذکر ہے۔رحمان بنگش سیاسی رہنما         تحریک انصاف ایسا نظام حکومت چاہتی ہے جس سے عوام کو انصاف ملے۔زاہدہ سبیل نامزد امیدوار         اسلامک سوسائٹی اٹلی کے زیر اہتمام سالانہ فیملی پروگرام!         اسلامک سوسائٹی اٹلی کے زیر اہتمام سالانہ فیملی پروگرام! (بچے. بچیاں. اور نوجوان پروگرام کے نعت. تلاوت اور تقریر مقابلے میں حصہ لیتے ہوئے         لالہ موسی۔۔پاکستان پیپلز پارٹی بلجیئم کے سینئر رہنماحاجی قمر الزمان کی چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری سے کائرہ ہاؤس لالہ موسیٰ میں خوشگوار ملاقات، کامیاب ریلی کی مبارکباد         معروف سماجی شخصیت پاک کمیونٹی ایسوسی ایشن پراتو کے روحِ رواں سید منیر حسین کے صاحبزادوں سید محمد عاطف اور سید محمد اعتزازالحسن کی دعوتِ ولیمہ کی تصویری جھلکیاں،         دعوتِ اسلامی اٹلی بریشیا سنٹر کا سنتوں بھرا اجتماع ۔۔۔ سبحان اللہ مفتی محمد قاسم عطاری قادری کا خصوصی بیان ، حاجی عبدالحبیب عطاری قادری کی شاندار حاضری اور رقعتوں رفعتوں اور کفیتوں بھری دعا ۔۔۔ ماشاءاللہ         دعوتِ اسلامی بریشیا کے زیرِ اہتمام عظیم الشان سنتوں بھرا روحانی تربیتی اور تبلیغی اجتماع ،         اٹلی : برادرم چوہدری محمد رزاق گجر آف گیدی کی رہائشگاہ پر فیمیلیز کے اعزاز شاندار ضیافت کا اہتمام ، مبلغِ دین رانا محمد یاسین گواردو ، چوہدری شہباز پٹھانکا ،نعیم اللہ ، چوہدری مظہر ، چوہدری راشد ،عتیق کھٹانہ اور دیگر احباب کی شرکت ۔         چوہدری محمد احمد چٹھہ ایک نوجوان,ھر دلعزیز سیاستدان ھے جو علئ پور میں سیاست کا روشن چمکتا ھوا ستارہ ھے۔چوہدری جاوید ممتاز چٹھہ         پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے صدر چوہدری عبدالرازق ڈھل بنگش الیکشن میں پی پی پی کی سپورٹ کے لیئے پاکستان روانہ         پی ٹی آئی سپین کے سیکریٹری جنرل چوہدری ناصر محمود بارسلونا ائیرپورٹ سے پاکستان میں الیکشن کمپین کے لئے جانے والے پی ٹی آئی کے دوستوں کو الوداع کرتے ہوئے-         سپین کے شہر بارسلونا میں زیر صدارت قونصل جنرل علی عمران چوہدری. زیر اہتمام چوہدری امانت حسین مہر کے یادگار سالانہ چوتھا شاندار شجاع ٹورنامنٹ آل یورپ تیاریاں جوش و جذبہ سے جاری        

حمزہ علی عباسی نے ڈیمز فنڈ میں کتنی رقم دیدی؟ جان کر چیف جسٹس بھی خوش ہوجائیں گے

کراچی(نمائندہ خصوصی) چیف جسٹس کی طرف سے مہمند اور دیامیر بھاشا ڈیم بنانے اور اس کیلئے فنڈز قائم کرنے کے بعد مختلف شخصیات نے بھی اپنے عطیات جمع کرانے کا اعلان کیا، چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی نے پندرہ لاکھ ، آرمی چیف نے ایک ماہ کی تنخواہ اور شاہد خان آفریدی نے بھی پندرہ لاکھ روپے فنڈمیں جمع کرانے کا اعلان کیا تو حمزہ علی عباسی بھی میدان میں آگئے اور فنڈاکاﺅنٹ میں عطیہ جمع کرادیا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستانی اداکارہ حمزہ علی عباسی نے حکومت کے ڈیم فنڈ میں تین لاکھ روپے عطیہ کرنے کا اعلان کردیا اورعوام سے اپیل کی ہے کہ اس فلاحی منصوبے کے لیے وہ بھی حصہ لیں۔4500میگاواٹ کے دیامیربھاشا اور 700میگاواٹ کے مہمند ڈیم کی تعمیرکے لیے 10جولائی کو بینک اکاﺅنٹ میں جمع کرائی گئی رقم کی رسید ٹوئٹرپر شیئرکرتے ہوئے حمزہ علی عباسی نے لکھاکہ ’پاکستانی کیلئے ڈیمز، میں نے اپنا کام کردیااور اب میں تمام لوگوں سے درخواست کرتاہوں جو مجھے سن سکتے ہیں کہ وہ بھی اپنا کردار اداکریں، مجھے چیف جسٹس اور سپریم کورٹ پر مکمل اعتماد ہے کہ وہ پاکستان کے سب سے اہم مسئلے پر اپنا کردار بخوبی نبھائیں گے ، مہربانی کرکے دیامیربھاشا اور مہمند ڈیم فنڈ میں حصہ ڈالیں‘۔

حمزہ علی عباسی اور کئی دیگر سلیبرٹیز کے علاوہ نگران وزیراعلیٰ پنجاب حسن عسکری نے بھی ڈیم فنڈ کیلئے پانچ لاکھ روپے کا چالان بھرا اور کہاکہ پاکستان کیلئے دیامیر بھاشا ڈیم کی تعمیر بہت ضروری ہے ۔ان کامزید کہناتھاکہ قوم کو ڈیم کی تعمیر کیلئے فنڈ اکٹھا کرنے میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینا چاہیے ۔

کمنٹ کریں - Leave Comments

آپ کا ای میل خفیہ رکھا جائے گا۔ تمام فیلڈ فل کرنا ضروری ہیں۔ Your Email will never published. *

*