تازہ ترین
بادالونا میں پاکستان مسلم لیگ ق سپین کا باقاعدہ طور پر آفس         سویڈن کے شہر سٹاک ہوم میں گزشتہ روز کشمیری قوم سے اظہار یک جہتی کیلئے ای یو پاک فرینڈشپ فیڈریشن سویڈن کے زیر اہتمام یوم سیاہ منایا گیا،         شہید لانس نائیک خادم حسین کی بیوہ نے آدھی پینشن کا کیس جیت لیا تمام صحافیوں کی بہت مشکور ہوں جنہوں نے حق سچ کا ساتھ دیا۔رقیہ بیگم         شوبز انڈسٹری میں اپنے فن کا لوہا ضرور منواوں گا شوبز انڈسٹری ملک کی ترقی کا اہم ذریعہ ہے۔میک اپ آرٹسٹ مائراہ عباسی         مظلوم کشمیر یوں سے اظہار یکجہتی یا خودنمائی ؟         شہید لانس نائیک خادم حسین کی بیوہ نے آدھی پینشن کا کیس جیت لیا تمام صحافیوں کی بہت مشکور ہوں جنہوں نے حق سچ کا ساتھ دیا۔رقیہ بیگم         بولونیا:- پاک فیڈریشن اٹلی کے جنرل سیکرٹری و یورو سروسز کے چیف ایگزیکٹو چوھدری آصف رضا کا بولونیا کے دورے پر آئے پاکستان تحریک انصاف اٹلی کے جنرل سیکرٹری و آل اطاليہ پریس کلب کے صدر میاں آفتاب احمد، پریزیڈنٹ ایمگراتی چیتادینی کریمونا محترمہ روسانہ چاچڑی اور پی ٹی آئی کے سینئر کارکن چوھدری فخر اقبال کے اعزاز میں پُرتکلف عشائیہ اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیالات، (تصاویر محمد الیاس قادری)         بیرونی قرضے اور تبدیلی!(تحریر) امبرین چوہدری اسلام آباد         پرویز مشرف کو پاکستان سے محبت اور مخلص کی سزا دی جا رہی ہے پیپلز پارٹی اور نواز لیگ دونوں نے ملکر مشرف پر آرٹیکل 6 کا جھلی کیسز بیایا ہے۔ارباب محمد طاہر خان         معروف شخصیت محمد ارشد سبزی والے کی کلچیناتو اسلامک سنٹر میں سیفی سلسلہ کے مبلغِ اسلام یورپ ڈاکٹر عدیل احمد سیفی محمدی کیساتھ ملاقات         پاکستان تحریک انصاف کا مشن اور مقصد عوام کی بے لوث خدمت کرنا ہے۔مہناز سعید سابق نامزد امیدور         بندیا اسحاق کا عابد شیر علی کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت         حق باهو ٹرسٹ کے روح رواں محترم عالمی مبلغ اسلام الشیخ صاحبزادہ پیر سلطان فیاض الحسن سروری قادری زیب سجادہ نشین دربار عالیہ حضرت سخی سلطان باہو پیرس دورہ فرانس         چیف آرگنائزر مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ یورپ چوہدری ظہیر الدین ظفر راں کی فیصل آباد میں سابق وفاقی وزیر عابد شیر علی کی رہائشگاہ پر خصوصی ملاقات         دودھ، زیتون اور شہد کے نہریں، بھائی اور کیا چاہئے. سید شاہ خسرو جان        

خواتین کارنر

آنکھوں کے گرد بننے والے حلقوں سے نجات کے لئے آسان قدرتی نسخے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)چہرے پر چھائیوں اور آنکھوں کے نیچے سیاہ حلقوں سے پریشان ہیں تو اب مزید پریشان مت ہوں کیونکہ پریشانی سے اس مسئلے میں کمی نہیں بلکہ اضافہ ہی کرے گی۔ کرنے کا کام یہ ہے کہ اس مسئلے سے جان چھڑانے کی سوچئے، بلکہ زیادہ سوچ بچار کی بھی ضرورت نہیں کیونکہ آپ کے گھر میں ہی وہ ...

Read More »

فرائی انڈہ بنانے کا بہترین طریقہ معروف شیف نے بتادیا، اب آپ کا انڈہ کبھی خراب نہ ہوگا

سڈنی(مانیٹرنگ ڈیسک)انڈہ فرائی کرتے ہوئے اسے یوں پکانا کہ ہر حصہ مساوی طور پر فرائی ہو تقریباً ناممکن کام ہے۔ عموماً یہ ہوتا ہے کہ کناروں سے یہ زیادہ پک جاتا ہے اور بعض اوقات جل بھی جاتا ہے۔ آسٹریلوی شیف رچرڈ کورنش نے اس مسئلے کا آسان حل بتا دیا ہے، جو ناصرف انڈے کو بہترین فرائی کرنے میں ...

Read More »

لڑکے کو جنم دینے والی خواتین کے دماغ میں کیا تبدیلی آتی ہے؟ سائنسدانوں نے انتہائی حیران کن انکشاف کردیا

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)کہنے کی حد تک تو ہم یہ کہہ دیتے ہیں کہ بیٹا قدرت کی نعمت اور بیٹی رحمت ہے مگر سچ یہ ہے کہ ہمارے ہاں بیٹوں کی تمنا کچھ زیادہ ہی پائی جاتی ہے۔ خیر، یہ بات تو اپنی جگہ مگر سائنسدانوں نے بیٹوں کی خواہش رکھنے والے والدین کو خبردار بھی کر دیا ہے کہ بیٹا پیدا ...

Read More »

میڈیکل سائنس کی بے پناہ ترقی کے باوجود دوران حمل خواتین کی اموات کی شرح بڑھنے لگی، اس کی وجہ بھی سامنے آگئی

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) میڈیکل سائنس نے ترقی کی تو حمل اور زچگی کے دوران خواتین کی شرح اموات انتہائی کم ہو گئی لیکن اب ایک بار پھر اس میں ہوشربا اضافہ ہوتا جا رہا ہے اور اب سائنسدانوں نے اس اضافے کی وجوہات بھی بتا دی ہیں۔ میل آن لائن کے مطابق آکسفورڈ یونیورسٹی کے سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ میڈیکل ...

Read More »

ہئیر ڈائیز․․․․․․والیو م کا انتخاب احتیاط سے

بالوں کو رنگنے کا رواج صدیوں پرانا ہے ماضی میں صرف عمر رسیدہ یا ادھیڑ عمر افراد یا پھر وہ افراد جن کے بال موروثیت کے باعث کم عمری میں سفید ہونا شروع ہوجایا کرتے تھے صرف وہی افراد اپنے بالوں کی سفیدی چھپانے خضاب یعنی ہےئر ڈائیز کا سہارا لیا کرتے تھے ۔اس مقصد کے لیے ایشیائی ممالک میں ...

Read More »

کا جل لگانے کے نئے انداز

خواتین کسی بھی شادی میں یا کسی عام تقریب میں جب بھی شرکت کرتی ہیں تو سب سے پہلے ان کے ذہن میں یہی خیال آتا ہے کہ میں سب سے الگ نظر آؤں ۔آپ کا پہننے اوڑھنے کا انداز خواہ کوئی بھی ہو،آپ کسی بھی تقریب میں جب بھی تیار ہو کر جائیں کو شش کریں کہ سوبردکھائی دیں ...

Read More »

فیشن کے رنگ ،جدت کے سنگ

کس شرٹ پر کیسی ٹراؤزرز جچے گی ؟ یہی ہے دراصل اہم نکتہ ۔لمبی قمیضوں کا رواج اب بھی موجود ہے مگر ٹراؤزرز کے روایتی انداز بدل گئے آےئے ہم آپ کو ڈیزائن اور اسٹائلنگ کے حساب سے چند مشورے دیتے ہیں ۔ 1۔Frilled Pant اوپر سے فٹ اور ٹراؤزرز کے پائینچوں سے گھیر دار فرلڈ پینٹ جدید رجحان کے ...

Read More »

جیولری کی وارڈ روب سجائیے

اب ہوا یوں کہ سونا اس قدر مہنگا ہو گیا کہ بھاری زیور جہیز اور بری میں دلہنوں کو دےئے جانے کی روایت میں تبدیلی آگئی ۔جن خاندانوں میں دس پندرہ تولے سونا دینے کی روایت تھی وہاں اگر جمع جتھ نہ ہو پائے تو چار یا پانچ تو لے تک کی کمی واقع ہوگئی ۔مہنگائی رہی اپنی جگہ لیکن ...

Read More »

عید اسپیشل میک اپ

جی ہاں۔۔۔۔ اب آپ اپنے چہرے کو میک اپ کے ذریعے حسب منشاء رنگ و روپ سے نواز سکتی ہیں۔ یہ سب کچھ اب آپ کے اپنے ہاتھ میں ہے۔ اگر آپ کی خواہش ہے تو آپ اپنے آپ کو گلیمر کی دنیا کے ایک فرد کے روپ میں پیش کر سکتی ہیں اور اگر آپ خواہش کریں تو اپنے ...

Read More »

2018 میں میک اپ ٹرینڈ ز کیا ہیں؟

ہر عورت نمایاں اور منفرد آناچاہتی ہے یہی وجہ ہے کہ وہ فیشن اور سٹائل کی دنیا کے لمحہ بہ لمحہ بدلتے رجحانات سے با خبر ہے ۔اس کے لئے کبھی وہ اپنی پسند یدہ اداکاراؤں کے پہننے اوڑھنے اور سجنے سنورنے کے انداز جانچتی ہیں تو کبھی ٹی وی ،اخبارات اور رسائل کو کھنگا لتی ہے ۔خواتین کی اسی ...

Read More »