اہم خبریں
منہاج القرآن انٹرنیشنل کارپی کے زیر اہتمام عظیم الشان محفل شبِ برأت         شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہیں عالمزیب شہید کا مشن صرف اور صرف ملک اور عوام کی خدمت تھا۔ارشد خان عمرزئی سابق رکن صوبائی اسمبلی         اٹلی کی موسمی امگریشن اور پاکستان اس سے نا اہل ۔ حکومتی خارجہ پالیسی سفارتی تعلقات کی نا اہلی ۔الیاس چوہان         چوہدری گلریز بوگاکی جانب سے حویلی ریسٹورنٹ بارسلونا میں ایک پرتکلف عشایہ کا اہتمام۔         مرحوم گلزار احمد کی نماز جنازہ کل بروز بدھ کو 13:30 بجے محمدیہ مسجد ناپولی میں ادا کی جائے گی         چیف اکرام الدین کا صوبائی وزیر زراعت محب اللہ خان کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد         خاتون کو تقریر سے روکنا کونسی انسانیت ہیں صوبائی حکومت انسٹیٹیوٹ آف منیجمنٹ سائنسز کی انتظامیہ کیخلاف قانونی کاروائی کریں.چیف اکرام الدین         پاکستانی فرم ڈو مارٹن فرانس میں اپنی سرمایہ کاری بڑھانے کی طرف گامزن         مسلم لیگ ن سپین کے سنئیر رہنما چوہدری دانیال صغیر گجر کے صاجزادے محمد۔اعتصام مجید کی پہلی سالگرہ بارسلونا میں منائی گئی         مغل اعظم ریسٹورنٹ اور SALA BANCHETTO کا شاندار افتتاح         سفارت خانہ پاکستان فرانس نے یوم پاکستان کی یاد میں ایک سفارتی استقبالیہ دیا         کسال پاکستانی اور امرہ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام یوم پاکستان کے موقع پر ایک شام         فیضان شرافت آزاد گروپ ویاناکی جانب سے یوم پاکستان کی تقریب میں ملی نغمہ پیش کرتے ہوئے حاضرین نے فیضان علی کی تالیاں بجا کر حوصلہ افزائی کی۔(اکرم باجوہ ویانا)         آزاد گروپ ویاناکی جانب سے یوم پاکستان کی تقریب میں خواتین ومرد حضرات کی بھرپور شرکت تصویری جھلکیاں (اکرم باجوہ ویانا)         پاکستان تحریک انصاف دبئی کے زیر اہتمام یومِ پاکستان کے سلسلہ میں منعقدہ پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا        

ایک_چھوٹی_سی_درخواست۔ تحریر:آصفہ_ہاشمی

دنیا بھر میں جدھر جدھر پاکستانی بستے ہیں ایک ہی نعرہ ہےہم آواز اور ہم ساز ……نعرہ تکبیر اللہ اکبر…..نعرہ پنجتن پاک حیدری ….یاعلی
پاک فوج آپ بہترین فورسز میں سے ایک ہیں آپ کی قوم کو آپ پر فخر ہے ✌آپ کی خدمات کا جتنا شکریہ ادا کیا جاۓکم ہے ۔آپکو کچھ بھی ثابت کرنے کی ضرورت نہیں ہے آپ بہترین ہیں ہم جانتےہیں۔
میری پاک فوج کے بہادر نوجوانوں سے چھوٹی سی گزارش ہے کہ بزدل لوگ صرف بولنا جانتے ہیں ۔لیکن آپ ہمارے نڈرسپاہی ہیں آپ عمل کر کے دیکھاتے ہیں۔ہمیں آپ پر یقین ہے ✌ آپ بہادر اور پیارے نوجوانوں سے ایک چھوٹی سی گزار ش ہےکہ اپنے آپ کو سوشل میڈیا پر ظاہر مت کریں یہ سوشل میڈیا بھی ہمارے دشمنوں کی ایک سازش ہےہماراسارا Dataمحفوظ ہوتا ہے ۔بہت بڑی بڑی قومیں پاکستان کو ختم کرنا چاہتی ہیں ۔لیکن یہ ناممکن ہے کیونکہ یہ پاک زمین ہم نے لاَ اِلْهَ الَّا اللّٰہ کے نام پر اور بہت سی قربانیوں اورنیک دعاوں کے ساتھ حاصل کی ہے ☺ہمارے رہنماکوٸی عام نہیں ۔ہمارے رہنما مُحَمَّد ﷺ ہیں جن کو تمام جہانوں کے لیے رحمت بنا کر بھیجا گیا ہے 😍 سرحدوں پراللّٰه کی پاک ذات کی حفاظت کا پہراہےاوراس کے بعد آپ جیسے بہادر اور نڈر محافظوں کی حفاظت میں ہے آپ وہ ہیں جن کے سینوں میں قرآن سمایا ہوا ہے
اور قرآن کی حفاظت کا زمہ اللّٰه خود لیتے ہیں ✌
پاک فوج آپکی قوم آپکے ساتھ ہے 💯
ساری قوم آپکے لیے دعاگو ہے😊آپ سب اللّٰه کی حفاظت میں ہیں✌اوراللّٰه سب سے بہترین محافظ ہے😇

اللّٰه_أكبر

کمنٹ کریں - Leave Comments

آپ کا ای میل خفیہ رکھا جائے گا۔ تمام فیلڈ فل کرنا ضروری ہیں۔ Your Email will never published. *

*

Michael Bennett Womens Jersey