اہم خبریں
منہاج القرآن انٹرنیشنل کارپی کے زیر اہتمام عظیم الشان محفل شبِ برأت         شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہیں عالمزیب شہید کا مشن صرف اور صرف ملک اور عوام کی خدمت تھا۔ارشد خان عمرزئی سابق رکن صوبائی اسمبلی         اٹلی کی موسمی امگریشن اور پاکستان اس سے نا اہل ۔ حکومتی خارجہ پالیسی سفارتی تعلقات کی نا اہلی ۔الیاس چوہان         چوہدری گلریز بوگاکی جانب سے حویلی ریسٹورنٹ بارسلونا میں ایک پرتکلف عشایہ کا اہتمام۔         مرحوم گلزار احمد کی نماز جنازہ کل بروز بدھ کو 13:30 بجے محمدیہ مسجد ناپولی میں ادا کی جائے گی         چیف اکرام الدین کا صوبائی وزیر زراعت محب اللہ خان کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد         خاتون کو تقریر سے روکنا کونسی انسانیت ہیں صوبائی حکومت انسٹیٹیوٹ آف منیجمنٹ سائنسز کی انتظامیہ کیخلاف قانونی کاروائی کریں.چیف اکرام الدین         پاکستانی فرم ڈو مارٹن فرانس میں اپنی سرمایہ کاری بڑھانے کی طرف گامزن         مسلم لیگ ن سپین کے سنئیر رہنما چوہدری دانیال صغیر گجر کے صاجزادے محمد۔اعتصام مجید کی پہلی سالگرہ بارسلونا میں منائی گئی         مغل اعظم ریسٹورنٹ اور SALA BANCHETTO کا شاندار افتتاح         سفارت خانہ پاکستان فرانس نے یوم پاکستان کی یاد میں ایک سفارتی استقبالیہ دیا         کسال پاکستانی اور امرہ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام یوم پاکستان کے موقع پر ایک شام         فیضان شرافت آزاد گروپ ویاناکی جانب سے یوم پاکستان کی تقریب میں ملی نغمہ پیش کرتے ہوئے حاضرین نے فیضان علی کی تالیاں بجا کر حوصلہ افزائی کی۔(اکرم باجوہ ویانا)         آزاد گروپ ویاناکی جانب سے یوم پاکستان کی تقریب میں خواتین ومرد حضرات کی بھرپور شرکت تصویری جھلکیاں (اکرم باجوہ ویانا)         پاکستان تحریک انصاف دبئی کے زیر اہتمام یومِ پاکستان کے سلسلہ میں منعقدہ پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا        

وہ وقت آگیا جس کا انتظار تھا، اب پوری کی پوری فلم صرف 1 سیکنڈ میں ڈاﺅن لوڈ ہوگی

سئیول(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکہ اور چین کے بعد اب جنوبی کوریا میں بھی 5جی انٹرنیٹ لانچ ہونے جا رہا ہے۔ میل آن لائن کے مطابق چین میں تاحال محدود پیمانے پر ہی فائیو جی سروس دی گئی تھی لیکن جنوبی کوریا کل سے وسیع پیمانے پر کمرشل سروس شروع نے جا رہا ہے۔ یہ سروس جنوبی کوریا کے 85مختلف بڑے شہروں میں بیک وقت شروع کی جائے گی جہاں لوگ 4جی سے 20گنا زیادہ تیز 5جی انٹرنیٹ سروس کا لطف اٹھا سکیں گے۔ فائیو جی اس قدر تیز سروس ہے کہ اس پر پوری فلم صرف ایک سیکنڈ میں ڈاﺅن لوڈ ہو سکتی ہے۔

رپورٹ کے مطابق دنیا میں سب سے پہلے فائیو جی انٹرنیٹ سروس امریکی کمپنی AT&Tنے متعارف کروائی تھی جو دسمبر 2018ءمیں لانچ کی گئی۔ کمپنی اب تک اس سروس کا دائرہ 12امریکی شہروں تک پھیلا چکی ہے۔ تاہم جنوبی کوریا میں یہ سروس 85شہروں کو دی جا رہی ہے چنانچہ جنوبی کوریا کا فائیو جی نیٹ ورک اس وقت پوری دنیا میں سب سے بڑا ہوگا۔ جنوبی کوریا کی جو سیلولر کمپنیاں 5جی کے حقوق خرید چکی ہیں اور کل سے سروس شروع کرنے جا رہی ہے وہ بدھ کے روز سے آج تک اپنی تشہیری مہم پر اربوں ڈالر خرچ کر چکی ہیں۔ ان کمپنیوں میں ایس کے ٹیلی کام بھی شامل ہے۔ ان کمپنیوں کا کہنا ہے کہ ”ہمیں توقع ہے کہ 2019ءکے آخر تک 10لاکھ سے زائد لوگ فائیو جی انٹرنیٹ استعمال کرنا شروع کر دیں گے۔“

کمنٹ کریں - Leave Comments

آپ کا ای میل خفیہ رکھا جائے گا۔ تمام فیلڈ فل کرنا ضروری ہیں۔ Your Email will never published. *

*

Michael Bennett Womens Jersey