اہم خبریں
منہاج القرآن انٹرنیشنل کارپی کے زیر اہتمام عظیم الشان محفل شبِ برأت         شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہیں عالمزیب شہید کا مشن صرف اور صرف ملک اور عوام کی خدمت تھا۔ارشد خان عمرزئی سابق رکن صوبائی اسمبلی         اٹلی کی موسمی امگریشن اور پاکستان اس سے نا اہل ۔ حکومتی خارجہ پالیسی سفارتی تعلقات کی نا اہلی ۔الیاس چوہان         چوہدری گلریز بوگاکی جانب سے حویلی ریسٹورنٹ بارسلونا میں ایک پرتکلف عشایہ کا اہتمام۔         مرحوم گلزار احمد کی نماز جنازہ کل بروز بدھ کو 13:30 بجے محمدیہ مسجد ناپولی میں ادا کی جائے گی         چیف اکرام الدین کا صوبائی وزیر زراعت محب اللہ خان کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد         خاتون کو تقریر سے روکنا کونسی انسانیت ہیں صوبائی حکومت انسٹیٹیوٹ آف منیجمنٹ سائنسز کی انتظامیہ کیخلاف قانونی کاروائی کریں.چیف اکرام الدین         پاکستانی فرم ڈو مارٹن فرانس میں اپنی سرمایہ کاری بڑھانے کی طرف گامزن         مسلم لیگ ن سپین کے سنئیر رہنما چوہدری دانیال صغیر گجر کے صاجزادے محمد۔اعتصام مجید کی پہلی سالگرہ بارسلونا میں منائی گئی         مغل اعظم ریسٹورنٹ اور SALA BANCHETTO کا شاندار افتتاح         سفارت خانہ پاکستان فرانس نے یوم پاکستان کی یاد میں ایک سفارتی استقبالیہ دیا         کسال پاکستانی اور امرہ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام یوم پاکستان کے موقع پر ایک شام         فیضان شرافت آزاد گروپ ویاناکی جانب سے یوم پاکستان کی تقریب میں ملی نغمہ پیش کرتے ہوئے حاضرین نے فیضان علی کی تالیاں بجا کر حوصلہ افزائی کی۔(اکرم باجوہ ویانا)         آزاد گروپ ویاناکی جانب سے یوم پاکستان کی تقریب میں خواتین ومرد حضرات کی بھرپور شرکت تصویری جھلکیاں (اکرم باجوہ ویانا)         پاکستان تحریک انصاف دبئی کے زیر اہتمام یومِ پاکستان کے سلسلہ میں منعقدہ پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا        

کیا کبھی دھک دھک گرل مادھوری کو بھی انڈسٹری میں عدم تحفظ کا مسئلہ پیش آیا؟ خود ہی بتادیا

ممبئی (نمائندہ خصوصی) بالی ووڈ کی دھک دھک گرل مادھوری ڈکشٹ کا کہنا ہے کہ انہیں کبھی بھی بالی ووڈ میں عدم تحفظ کا احساس نہیں ہوا۔

اپنی نئی فلم کلنک کی پرموشن کے دوران دیے گئے ایک انٹرویو میں مادھوری ڈکشٹ نے کہا کہ انہیں کبھی بھی کسی سے عدم تحفظ محسوس نہیں ہوا ، انہوں نے اپنی ہم عصر اداکاراﺅں کو کبھی حریف نہیں سمجھا بلکہ وہ انہیں اپنا کولیگ سمجھتی ہیں ۔ انہوں نے بتایا کہ ان کے ساتھ کبھی ایسا نہیں ہوا کہ انہیں رول نہ ملا ہو ، انہیں جیسا کام چاہیے ہوتا ہے ویسا مل ہی جاتا ہے ، اہم یہ نہیں کہ انہیں کیسی پیشکش کی جاتی ہے بلکہ اہم یہ ہے کہ وہ کس قسم کا کام منتخب کرتی ہیں۔

مادھوری ڈکشٹ نے کہا کہ فلموں کے ہٹ یا فلاپ ہونے سے کسی اداکار کی قابلیت کا اندازہ نہیں لگایا جاسکتا بلکہ اس کیلئے ضروری ہے کہ اداکار کی کارکردگی دیکھی جائے۔

کمنٹ کریں - Leave Comments

آپ کا ای میل خفیہ رکھا جائے گا۔ تمام فیلڈ فل کرنا ضروری ہیں۔ Your Email will never published. *

*

Michael Bennett Womens Jersey