اہم خبریں
منہاج القرآن انٹرنیشنل کارپی کے زیر اہتمام عظیم الشان محفل شبِ برأت         شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہیں عالمزیب شہید کا مشن صرف اور صرف ملک اور عوام کی خدمت تھا۔ارشد خان عمرزئی سابق رکن صوبائی اسمبلی         اٹلی کی موسمی امگریشن اور پاکستان اس سے نا اہل ۔ حکومتی خارجہ پالیسی سفارتی تعلقات کی نا اہلی ۔الیاس چوہان         چوہدری گلریز بوگاکی جانب سے حویلی ریسٹورنٹ بارسلونا میں ایک پرتکلف عشایہ کا اہتمام۔         مرحوم گلزار احمد کی نماز جنازہ کل بروز بدھ کو 13:30 بجے محمدیہ مسجد ناپولی میں ادا کی جائے گی         چیف اکرام الدین کا صوبائی وزیر زراعت محب اللہ خان کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد         خاتون کو تقریر سے روکنا کونسی انسانیت ہیں صوبائی حکومت انسٹیٹیوٹ آف منیجمنٹ سائنسز کی انتظامیہ کیخلاف قانونی کاروائی کریں.چیف اکرام الدین         پاکستانی فرم ڈو مارٹن فرانس میں اپنی سرمایہ کاری بڑھانے کی طرف گامزن         مسلم لیگ ن سپین کے سنئیر رہنما چوہدری دانیال صغیر گجر کے صاجزادے محمد۔اعتصام مجید کی پہلی سالگرہ بارسلونا میں منائی گئی         مغل اعظم ریسٹورنٹ اور SALA BANCHETTO کا شاندار افتتاح         سفارت خانہ پاکستان فرانس نے یوم پاکستان کی یاد میں ایک سفارتی استقبالیہ دیا         کسال پاکستانی اور امرہ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام یوم پاکستان کے موقع پر ایک شام         فیضان شرافت آزاد گروپ ویاناکی جانب سے یوم پاکستان کی تقریب میں ملی نغمہ پیش کرتے ہوئے حاضرین نے فیضان علی کی تالیاں بجا کر حوصلہ افزائی کی۔(اکرم باجوہ ویانا)         آزاد گروپ ویاناکی جانب سے یوم پاکستان کی تقریب میں خواتین ومرد حضرات کی بھرپور شرکت تصویری جھلکیاں (اکرم باجوہ ویانا)         پاکستان تحریک انصاف دبئی کے زیر اہتمام یومِ پاکستان کے سلسلہ میں منعقدہ پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا        

اٹلی کی موسمی امگریشن اور پاکستان اس سے نا اہل ۔ حکومتی خارجہ پالیسی سفارتی تعلقات کی نا اہلی ۔الیاس چوہان

اٹلی(نمائندہ خصوصی) الیاس چوہان نے کہا ہے کہ پچھلے دنوں اس کوٹہ کو بڑھانے کے لئے حکومت کو توجہ دینے کا بھی کہا گیا تھا میاں افتاب احمد محمود اصغرچوہدری صاحب شفیق بٹ صاحب کی تحریروں میں اور مجھ جیسے خاکسار نے اپنی تحریروں میں اگاہی کی اور دیگر کئ راہنماوں میڈیا اور لکھاریوں شہزاد چوہدری سجاد کھٹانہ کی دن رات کی محنت اور جزبہ اور فری ہیننڈ فورم ۔ ال اطالیہ پریس کلب کے پلیٹ فارم سے اور تمام صحافی بھائیوں نے مسائل کو اجاگر کیا اور اس پردن رات محنت کی۔ اور دیگر تمام صحافی بھائںوں سمیت دیگر سوشل میڈیا اور ذرائع ابلاغ سے میڈیا نے اس بات پر اور دیگر اہم مسائل پر ہمیشہ کی طرح ہر مسائل سے سفارت خانہ اور دیگر وزارتی حکومتی سطح پربھی اگاہ اور توجہ کا لکھا اور کہا بھی تھا مگر افسوس سفارت خانہ اور حکومتی عدم توجہ اور عدم دلچسپی اور ناکام پالیسی کی وجہ سے اوور سیز ہمیشہ مایوس ہوا ۔ ملک ملکوں سےتعلقات اور روابط اپنی وزارت خارجہ سفارت خانہ ۔ اورسیز وزارتی روابط اور ان مسائل اور حالات سے اگاہی عوام اور دو ممالک یا دنیا کے دیگر ممالک سے ۔تعلقات بڑھاتے ہیں مگر ہم دنیا سے کٹ رہے ہیں اپنی سابقہ اور موجودہ نالائق ناکام۔ حکومتی خارجہ پالیسی کی وجہ سے اٹلی جیسے ملک میں جہاں پہلے بھی پاکستان کمیونٹی کی کثیر تعداد موجود ہے ۔ مگر خارجہ پالیسی اورسفارتی سطح پر ہم اپنی دوریاں کم نہ کر سکے نہ ۔ درآمدات برآمدات میں نہ میل ملاپ میں نہ اپنی ویلیو کو منوانے میں نہ ڈاکومنٹ کی حیثیت منوانے۔ میں حقیت ہے ہم جو اٹلی والے ادھر رہ ریے ہیں حکومت کی عدم توجہ کی وجہ سے ۔ہم ایک لاوارث کمیونٹی کی حیثیت سے یہاں مقیم ہیں ۔ اس میں یہاں مقیم کمیونٹی لیڈران کا بھی کچھ نہ کچھ قصور ہے ۔ یہ یہاں پاکستان سے سیاسی وزیروں کو ان کی پاکستان کی سیاست کے حوالہ سے یہاں جلسے جلوس کرواتے رہے پاکستانی سیاست کو ادھرچمکاتے بڑھاتے رہے ۔ پاکستان کی سیاسی پارٹیوں کے ادھر صدر بننے بنانے پر ہم لڑتے جھگڑتے رہے سٹیج پر بیٹھنے بیٹھانے پر جھگڑتے رہے کام اور قابلیت کو اہمیت نہ دی۔ ہم کمیونٹی لیڈر کو لیڈر ۔ صدر بنانے کے لئے اس کے مالی حالات کو اہمیت دیتے رہے نہ کہ اسکی کمیونٹی کی خدمات اور اسکی قابلیت کو مد نظر رکھا نہ اسکی دیگر عوامی سطح پر کوئ خدمات کو دیکھا بس ہم نے ۔ بڑا بلڈنگ مرمت کا ٹھیکیدار ۔ بڑا راہنما لیڈر بنا دیا۔ بڑا بزنس مین ۔ بڑے کاروبار والا ۔ یا ایسی کوئ۔ شخصیت چاہیے اس کے ذرائع آمدن کیسے ہی ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یا تگڑا زدی چوہدری ہم نےبڑا لیڈر صدر راہنما بنا دیا یا وہ خود پیسے کے زور پر بن گیا ۔ یا جس کے علاقہ گاوں کے ادھر چوکھے بندے وہ بن گیا نہ ہم نے اسکی اور قابلیت کو دیکھا جنجھوڑا نہ کوئ اور دیکھا بس گاڑی بڑی کاروبار بڑا اور جلسے جلوس میں 500یا زیادہ دے کر اسٹیج اور دیگر کمیونٹی راہنما صدر بن جاتا ہے یا بنا دیا جاتا ہے اور کچھ لوگ اپنی روزی روٹی۔ سگرٹ پانی کے لئے اس کے گن گاتے رہتے ہیں اور چمچہ گیری بھی کرتے ہیں ۔صرف اور صرف اسکی مالی حیثیت کی وجہ سے ہی اسکو داتا دیوتا بنا دیا جاتا ! ۔ کمیونٹی ۔کے مسائل سوشل لائف عوامی روابط کلچر فروغ ۔ اٹلی کے حکومتی سوشل اداروں یہاں کی لوکل تنظیموں اور لوکل سطح پر بننے والی اٹالین پالیسیوں مسائل اور دیگر کی طرف کوئ خاص توجہ نہ۔ دی یہا ں کی انتظامیہ اور اور دیگر اداروں سے بالکل کٹ کر رہے سفارتی سطح ناکام حکمت عملی رابطے کا فقدان۔ اور دیگر ہر سطح پر ہمارا سفارت خانہ بھی اور ہمارے ملک کو جوڑ نہ سکا اٹلی کےساتھ یہاں آٹلی میں بہت سی شخصیات وہ بھی ہیں جنھوں نے بہت محنت کی اور خدمت کی پاکستان کمییونٹی کے لئے دن رات وقف کیا اپنی صحت کاروبار یا ملازمت کو داو پر لگایا گھر میں فاقوں تک کی نوبت آگئ مگر اللہ کی رضا کے لئے اپنا فرض اور اس قابل سمجھتے ہوئے اس کمیونٹی کی خاطر اور ایک محب وطن نے اپنے پاکستان اور پاکستانی کمیونٹی کے لئے اپنی بساط کے مطابق کا م کیا اور اس میں بہت سی شخصیات ہیں ہر شہر اور ضلع سے جو کہ قبل تحسین ہیں اور انکی معاونت کے لئے جن مخیر حضرات نے ان سے مالی تعاون کیا ہے اور کرتے ہیں قابل تحسین ہیں شائد کہ اتر جائے تیرے دل میں میری بات

کمنٹ کریں - Leave Comments

آپ کا ای میل خفیہ رکھا جائے گا۔ تمام فیلڈ فل کرنا ضروری ہیں۔ Your Email will never published. *

*

Michael Bennett Womens Jersey