اہم خبریں
منہاج القرآن انٹرنیشنل کارپی کے زیر اہتمام عظیم الشان محفل شبِ برأت         شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہیں عالمزیب شہید کا مشن صرف اور صرف ملک اور عوام کی خدمت تھا۔ارشد خان عمرزئی سابق رکن صوبائی اسمبلی         اٹلی کی موسمی امگریشن اور پاکستان اس سے نا اہل ۔ حکومتی خارجہ پالیسی سفارتی تعلقات کی نا اہلی ۔الیاس چوہان         چوہدری گلریز بوگاکی جانب سے حویلی ریسٹورنٹ بارسلونا میں ایک پرتکلف عشایہ کا اہتمام۔         مرحوم گلزار احمد کی نماز جنازہ کل بروز بدھ کو 13:30 بجے محمدیہ مسجد ناپولی میں ادا کی جائے گی         چیف اکرام الدین کا صوبائی وزیر زراعت محب اللہ خان کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد         خاتون کو تقریر سے روکنا کونسی انسانیت ہیں صوبائی حکومت انسٹیٹیوٹ آف منیجمنٹ سائنسز کی انتظامیہ کیخلاف قانونی کاروائی کریں.چیف اکرام الدین         پاکستانی فرم ڈو مارٹن فرانس میں اپنی سرمایہ کاری بڑھانے کی طرف گامزن         مسلم لیگ ن سپین کے سنئیر رہنما چوہدری دانیال صغیر گجر کے صاجزادے محمد۔اعتصام مجید کی پہلی سالگرہ بارسلونا میں منائی گئی         مغل اعظم ریسٹورنٹ اور SALA BANCHETTO کا شاندار افتتاح         سفارت خانہ پاکستان فرانس نے یوم پاکستان کی یاد میں ایک سفارتی استقبالیہ دیا         کسال پاکستانی اور امرہ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام یوم پاکستان کے موقع پر ایک شام         فیضان شرافت آزاد گروپ ویاناکی جانب سے یوم پاکستان کی تقریب میں ملی نغمہ پیش کرتے ہوئے حاضرین نے فیضان علی کی تالیاں بجا کر حوصلہ افزائی کی۔(اکرم باجوہ ویانا)         آزاد گروپ ویاناکی جانب سے یوم پاکستان کی تقریب میں خواتین ومرد حضرات کی بھرپور شرکت تصویری جھلکیاں (اکرم باجوہ ویانا)         پاکستان تحریک انصاف دبئی کے زیر اہتمام یومِ پاکستان کے سلسلہ میں منعقدہ پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا        

سوزوکی نے آٹو کے نئے ماڈل کی بکنگ شروع کر دی ،تصویر اور قیمت بھی سامنے آ گئی

لاہور (نمائندہ خصوصی)آٹو انڈسٹری میں یہ رپورٹس چل رہی ہیں کہ سوزوکی پاکستان آٹو شو 2019میں اپنی نئی گاڑی متعارف کروانے جارہاہے ، جس کا انعقاد پاکستان ایسوسی ایشن آف آٹومیوٹیو پارٹس اینڈ ایسریز مینوفیکچرز کی جانب سے کیا جارہاہے۔

پاک ویلز کے مطابق اس بات کی امید ظاہر کی جارہی ہے کہ کمپنی سوزوکی آلٹو کے مختلف ویرینٹس متعارف کروانے جارہی ہے ،سوزوکی پاکستان کی جانب سے اپنے فیس بک اکاﺅنٹ پر ایک پوسٹ شیئر کی گئی ہے جس میں ہر کسی کو دعوت دی گئی ہے کہ وہ کراچی میں ہونے والی 2019 ایکسپو میں آئیں اور 2019 کے سب بڑے شاہکار کی تقریب رونمائی دیکھیں ۔

پاک ویلز نے اپنے ذرائع کے حوالے معلوم کیاہے کہ سوزوکی اس آٹو شوکے دوران 660 سی سی آلٹو کے تین مختلف ویرنٹس متعارف کروانے جارہاہے جس میں آلٹو VX اے سی کے بغیر ، آلٹو VXR اے سی کی سہولت کے ساتھ اور سوزوکی VXL AGS جس میں اے سی اور آٹو میٹک ٹرانسمیشن کی سہولت ہو گی ۔

پاک ویلز کا کہناہے کہ ابتدائی طورپر سوزوکی 660 کے تمام ویرنٹس کی بکنگ کارپورٹ کلائنٹس کیلئے شروع کی گئی ہے ، سوزوکی کے ڈیلرز نصیر آٹوز نے کہاہے کہ کارپوریٹ بکنگ کیلئے پانچ لاکھ روپے ایڈوانس لیا جارہاہے تاہم گاڑیوں کی ڈلیوری لانچنگ کے بعد شروع ہو گی ۔ گاڑی کی قیمت 8 لاکھ سے 12 لاکھ کے درمیان ہونے کا امکان ہے ۔

سوزوکی نے 660 سی سی آلٹو کی پاکستان میں تیاری شروع کر دی ہے تاہم سوزوکی نے اپنی شاہکار گاڑی مہران کو آخر کار 30 سال کے طویل عرصہ کے بعد بند کرنے کا اعلان کر دیاتھا اور اس کی جگہ پر ہی آلٹو کا نیا ماڈل متعارف کروایا جارہاہے ۔

کمنٹ کریں - Leave Comments

آپ کا ای میل خفیہ رکھا جائے گا۔ تمام فیلڈ فل کرنا ضروری ہیں۔ Your Email will never published. *

*

Michael Bennett Womens Jersey