اہم خبریں
منہاج القرآن انٹرنیشنل کارپی کے زیر اہتمام عظیم الشان محفل شبِ برأت         شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہیں عالمزیب شہید کا مشن صرف اور صرف ملک اور عوام کی خدمت تھا۔ارشد خان عمرزئی سابق رکن صوبائی اسمبلی         اٹلی کی موسمی امگریشن اور پاکستان اس سے نا اہل ۔ حکومتی خارجہ پالیسی سفارتی تعلقات کی نا اہلی ۔الیاس چوہان         چوہدری گلریز بوگاکی جانب سے حویلی ریسٹورنٹ بارسلونا میں ایک پرتکلف عشایہ کا اہتمام۔         مرحوم گلزار احمد کی نماز جنازہ کل بروز بدھ کو 13:30 بجے محمدیہ مسجد ناپولی میں ادا کی جائے گی         چیف اکرام الدین کا صوبائی وزیر زراعت محب اللہ خان کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد         خاتون کو تقریر سے روکنا کونسی انسانیت ہیں صوبائی حکومت انسٹیٹیوٹ آف منیجمنٹ سائنسز کی انتظامیہ کیخلاف قانونی کاروائی کریں.چیف اکرام الدین         پاکستانی فرم ڈو مارٹن فرانس میں اپنی سرمایہ کاری بڑھانے کی طرف گامزن         مسلم لیگ ن سپین کے سنئیر رہنما چوہدری دانیال صغیر گجر کے صاجزادے محمد۔اعتصام مجید کی پہلی سالگرہ بارسلونا میں منائی گئی         مغل اعظم ریسٹورنٹ اور SALA BANCHETTO کا شاندار افتتاح         سفارت خانہ پاکستان فرانس نے یوم پاکستان کی یاد میں ایک سفارتی استقبالیہ دیا         کسال پاکستانی اور امرہ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام یوم پاکستان کے موقع پر ایک شام         فیضان شرافت آزاد گروپ ویاناکی جانب سے یوم پاکستان کی تقریب میں ملی نغمہ پیش کرتے ہوئے حاضرین نے فیضان علی کی تالیاں بجا کر حوصلہ افزائی کی۔(اکرم باجوہ ویانا)         آزاد گروپ ویاناکی جانب سے یوم پاکستان کی تقریب میں خواتین ومرد حضرات کی بھرپور شرکت تصویری جھلکیاں (اکرم باجوہ ویانا)         پاکستان تحریک انصاف دبئی کے زیر اہتمام یومِ پاکستان کے سلسلہ میں منعقدہ پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا        

مہوش حیات امیتابھ بچن پر برس پڑیں

کراچی (نمائندہ خصوصی)حال ہی میں تمغہ امتیاز حاصل کرنے والی معروف پاکستانی اداکارہ مہوش حیات بالی ووڈ کے اداکار امیتابھ بچن پر برس پڑیں ۔ امیتابھ بچن نے ایک فلم کے لیے پاکستانی شخص کا کردار ادا نہ کرنے کا فیصلہ کیا تھا جس پر مہوش حیات نے افسوس کا اظہار کیا ۔

مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر مہوش حیات نے کہا کہ اگر یہ بات سچ ہے تویہ بہت افسوس کی بات ہے۔ فلموں میں ملکوں کے بیچ فاصلے ختم کرنے کی طاقت ہوتی ہے، خاص طور پر جب تعلقات کشیدہ ہوں۔مہوش حیات نے کہا کہ میں سمجھتی ہوںقوم پرستی بالآخر سب کچھ بدل دیتی ہے۔ میں امید کرتی ہوں کہ ہم خود بھی مستقبل میں بالی ووڈ کے بارے میں شعلہ بیانی کرنے سے پہلے نصیحت حاصل کرلیں۔

واضح رہے کہ بگ بی نے آسکر ایوارڈ یافتہ ’ساونڈ ڈیزائنر ریسول پوکوٹی‘ کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم میں پہلے پاکستانی شخص کا کردار کرنے کی ہامی بھری لیکن پھر پاک بھارت کشیدگی کو دیکھتے ہوئے انہوں نے اس فلم میں کام کرنے سے انکار کردیاتھا۔

کمنٹ کریں - Leave Comments

آپ کا ای میل خفیہ رکھا جائے گا۔ تمام فیلڈ فل کرنا ضروری ہیں۔ Your Email will never published. *

*

Michael Bennett Womens Jersey