اہم خبریں
منہاج القرآن انٹرنیشنل کارپی کے زیر اہتمام عظیم الشان محفل شبِ برأت         شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہیں عالمزیب شہید کا مشن صرف اور صرف ملک اور عوام کی خدمت تھا۔ارشد خان عمرزئی سابق رکن صوبائی اسمبلی         اٹلی کی موسمی امگریشن اور پاکستان اس سے نا اہل ۔ حکومتی خارجہ پالیسی سفارتی تعلقات کی نا اہلی ۔الیاس چوہان         چوہدری گلریز بوگاکی جانب سے حویلی ریسٹورنٹ بارسلونا میں ایک پرتکلف عشایہ کا اہتمام۔         مرحوم گلزار احمد کی نماز جنازہ کل بروز بدھ کو 13:30 بجے محمدیہ مسجد ناپولی میں ادا کی جائے گی         چیف اکرام الدین کا صوبائی وزیر زراعت محب اللہ خان کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد         خاتون کو تقریر سے روکنا کونسی انسانیت ہیں صوبائی حکومت انسٹیٹیوٹ آف منیجمنٹ سائنسز کی انتظامیہ کیخلاف قانونی کاروائی کریں.چیف اکرام الدین         پاکستانی فرم ڈو مارٹن فرانس میں اپنی سرمایہ کاری بڑھانے کی طرف گامزن         مسلم لیگ ن سپین کے سنئیر رہنما چوہدری دانیال صغیر گجر کے صاجزادے محمد۔اعتصام مجید کی پہلی سالگرہ بارسلونا میں منائی گئی         مغل اعظم ریسٹورنٹ اور SALA BANCHETTO کا شاندار افتتاح         سفارت خانہ پاکستان فرانس نے یوم پاکستان کی یاد میں ایک سفارتی استقبالیہ دیا         کسال پاکستانی اور امرہ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام یوم پاکستان کے موقع پر ایک شام         فیضان شرافت آزاد گروپ ویاناکی جانب سے یوم پاکستان کی تقریب میں ملی نغمہ پیش کرتے ہوئے حاضرین نے فیضان علی کی تالیاں بجا کر حوصلہ افزائی کی۔(اکرم باجوہ ویانا)         آزاد گروپ ویاناکی جانب سے یوم پاکستان کی تقریب میں خواتین ومرد حضرات کی بھرپور شرکت تصویری جھلکیاں (اکرم باجوہ ویانا)         پاکستان تحریک انصاف دبئی کے زیر اہتمام یومِ پاکستان کے سلسلہ میں منعقدہ پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا        

سنی لیون کی لمبے عرصے کے بعد ایک نئی ویڈیو وائرل ہو گئی ، ٹک ٹاک پر دھوم مچ گئی

ممبئی (نمائندہ خصوصی)سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک نے صرف عام شہریوں پر ہی نہیں بلکہ فلمی ستاروں کو بھی اپنے سحر میں مبتلا کر دیاہے اور اب اس پلیٹ فارم پر اداکارہ سنی لیون نے بھی اینٹری مار دی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق ٹک ٹاک پر سنی لیون کی ایک ویڈیو تیزی کے ساتھ وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ ٹریک سوٹ میں ملبوس ہیں اور آئینے کے سامنے کھڑے ہو کر ایک نہایت مقبول مقامی گانے پر رقص کرتی ہوئی دکھائی دے رہی ہیں ۔یہ گانا دراصل ایک مقامی ڈانسر ” سپنا چوہدری “ کا ہے جو کہ اپنے رقص کے باعث بے پناہ شہرت رکھتی ہیں ۔

بالی ووڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس اور نیہا ککٹر کے بعد اب سنی لیون نے بھی آستینیں چڑھا لی ہیں اور ٹک ٹاک پر اپنا رنگ جمانا شروع کر دیا ہے ، ویڈیو میں سنی لیون اپنی ایک دوست کے ہمراہ سپنا چوہدری کے گانے پر ’ ناگن ‘ ڈانس کر رہی ہیں ۔سنی لیون کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا سائٹس پر بے پناہ وائرل ہو رہی ہے ۔اس سے قبل سنی لیون نے ایک ویڈیو شیئر کی تھی جس میں انہوں نے دلیر مہندی کے گانے ” بولو تارا را پر رقص کیا تھا ۔

کمنٹ کریں - Leave Comments

آپ کا ای میل خفیہ رکھا جائے گا۔ تمام فیلڈ فل کرنا ضروری ہیں۔ Your Email will never published. *

*

Michael Bennett Womens Jersey