اہم خبریں
منہاج القرآن انٹرنیشنل کارپی کے زیر اہتمام عظیم الشان محفل شبِ برأت         شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہیں عالمزیب شہید کا مشن صرف اور صرف ملک اور عوام کی خدمت تھا۔ارشد خان عمرزئی سابق رکن صوبائی اسمبلی         اٹلی کی موسمی امگریشن اور پاکستان اس سے نا اہل ۔ حکومتی خارجہ پالیسی سفارتی تعلقات کی نا اہلی ۔الیاس چوہان         چوہدری گلریز بوگاکی جانب سے حویلی ریسٹورنٹ بارسلونا میں ایک پرتکلف عشایہ کا اہتمام۔         مرحوم گلزار احمد کی نماز جنازہ کل بروز بدھ کو 13:30 بجے محمدیہ مسجد ناپولی میں ادا کی جائے گی         چیف اکرام الدین کا صوبائی وزیر زراعت محب اللہ خان کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد         خاتون کو تقریر سے روکنا کونسی انسانیت ہیں صوبائی حکومت انسٹیٹیوٹ آف منیجمنٹ سائنسز کی انتظامیہ کیخلاف قانونی کاروائی کریں.چیف اکرام الدین         پاکستانی فرم ڈو مارٹن فرانس میں اپنی سرمایہ کاری بڑھانے کی طرف گامزن         مسلم لیگ ن سپین کے سنئیر رہنما چوہدری دانیال صغیر گجر کے صاجزادے محمد۔اعتصام مجید کی پہلی سالگرہ بارسلونا میں منائی گئی         مغل اعظم ریسٹورنٹ اور SALA BANCHETTO کا شاندار افتتاح         سفارت خانہ پاکستان فرانس نے یوم پاکستان کی یاد میں ایک سفارتی استقبالیہ دیا         کسال پاکستانی اور امرہ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام یوم پاکستان کے موقع پر ایک شام         فیضان شرافت آزاد گروپ ویاناکی جانب سے یوم پاکستان کی تقریب میں ملی نغمہ پیش کرتے ہوئے حاضرین نے فیضان علی کی تالیاں بجا کر حوصلہ افزائی کی۔(اکرم باجوہ ویانا)         آزاد گروپ ویاناکی جانب سے یوم پاکستان کی تقریب میں خواتین ومرد حضرات کی بھرپور شرکت تصویری جھلکیاں (اکرم باجوہ ویانا)         پاکستان تحریک انصاف دبئی کے زیر اہتمام یومِ پاکستان کے سلسلہ میں منعقدہ پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا        

پاکستانی خاتون ڈرائیور جس کے ساتھ ریس لگانے سے ماہر ترین مرد ڈرائیور بھی گھبرائیں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) خواتین کی ڈرائیونگ کے متعلق آپ نے لطیفے تو بہت سن رکھے ہوں گے لیکن آج ہم آپ کو ایک ایسی پاکستانی خاتون ڈرائیور کے بارے میں بتانے جا رہے ہیں جس کے ساتھ ریس لگانے سے ماہر ترین مرد ڈرائیور بھی خوف کھائیں۔ ویب سائٹ ’پڑھ لو‘ کے مطابق یہ خاتون ڈرائیور سلمیٰ مروت ہیں جو ایک ریلی ڈرائیور ہیں اور آف روڈ ریلی چکوال فور بائی فور چیلنج کی فاتح ہیں۔ اس ریلی میں دوسرے نمبر پر عاصمہ رضا صدیقی اور تیسرے نمبر پر انیلا خان آئیں۔

رپورٹ کے مطابق یہ چوتھا آف روڈ مقابلہ تھا جو سلمیٰ مروت نے جیتا۔ اب تک وہ 8مختلف ریسوں میں حصہ لے چکی ہیں اور پاکستان کی موٹرسپورٹس کی شناخت بن چکی ہیں۔ چکوال چیلنج ریلی جیتنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سلمیٰ مروت کا کہنا تھا کہ ”ریسنگ مقابلے جیتناانتہائی خوشگوار احساس ہوتا ہے اور میری خواہش ہے کہ میں ایک اور ٹائٹل جیتوں۔ مجھے موٹر سپورٹس سے محبت ہے اور میں اس کھیل میں بہترین بننا چاہتی ہوں۔ یہ کھیل ہمیشہ سے میرا شوق رہا ہے اورمیں اپنے اس شوق کو پیشے میں بدلنا چاہتی تھی، میں خوش ہوں کہ میری یہ خواہش پوری ہو گئی۔“

کمنٹ کریں - Leave Comments

آپ کا ای میل خفیہ رکھا جائے گا۔ تمام فیلڈ فل کرنا ضروری ہیں۔ Your Email will never published. *

*

Michael Bennett Womens Jersey