اہم خبریں
منہاج القرآن انٹرنیشنل کارپی کے زیر اہتمام عظیم الشان محفل شبِ برأت         شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہیں عالمزیب شہید کا مشن صرف اور صرف ملک اور عوام کی خدمت تھا۔ارشد خان عمرزئی سابق رکن صوبائی اسمبلی         اٹلی کی موسمی امگریشن اور پاکستان اس سے نا اہل ۔ حکومتی خارجہ پالیسی سفارتی تعلقات کی نا اہلی ۔الیاس چوہان         چوہدری گلریز بوگاکی جانب سے حویلی ریسٹورنٹ بارسلونا میں ایک پرتکلف عشایہ کا اہتمام۔         مرحوم گلزار احمد کی نماز جنازہ کل بروز بدھ کو 13:30 بجے محمدیہ مسجد ناپولی میں ادا کی جائے گی         چیف اکرام الدین کا صوبائی وزیر زراعت محب اللہ خان کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد         خاتون کو تقریر سے روکنا کونسی انسانیت ہیں صوبائی حکومت انسٹیٹیوٹ آف منیجمنٹ سائنسز کی انتظامیہ کیخلاف قانونی کاروائی کریں.چیف اکرام الدین         پاکستانی فرم ڈو مارٹن فرانس میں اپنی سرمایہ کاری بڑھانے کی طرف گامزن         مسلم لیگ ن سپین کے سنئیر رہنما چوہدری دانیال صغیر گجر کے صاجزادے محمد۔اعتصام مجید کی پہلی سالگرہ بارسلونا میں منائی گئی         مغل اعظم ریسٹورنٹ اور SALA BANCHETTO کا شاندار افتتاح         سفارت خانہ پاکستان فرانس نے یوم پاکستان کی یاد میں ایک سفارتی استقبالیہ دیا         کسال پاکستانی اور امرہ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام یوم پاکستان کے موقع پر ایک شام         فیضان شرافت آزاد گروپ ویاناکی جانب سے یوم پاکستان کی تقریب میں ملی نغمہ پیش کرتے ہوئے حاضرین نے فیضان علی کی تالیاں بجا کر حوصلہ افزائی کی۔(اکرم باجوہ ویانا)         آزاد گروپ ویاناکی جانب سے یوم پاکستان کی تقریب میں خواتین ومرد حضرات کی بھرپور شرکت تصویری جھلکیاں (اکرم باجوہ ویانا)         پاکستان تحریک انصاف دبئی کے زیر اہتمام یومِ پاکستان کے سلسلہ میں منعقدہ پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا        

”جب کوئی مجھے یہ والی شاٹ مارتا ہے تو بہت برا لگتا ہے “پاکستان کے فاسٹ باولر محمد عامر نے دل کی بات بتا دی

لاہور (نمائندہ خصوصی)پاکستان کے مایہ ناز باولر محمد عامر اپنی کارکردگی کے باعث بین الاقوامی شہرت رکھتے ہیں اور آج کل وہ ورلڈ کپ کی تیاری پ دیہان دے رہے ہیںتاہم حال ہی میں آسٹریلیا کیخلاف سیریز میں پاکستان کی کارکردگی کو شدیدتنقید کا سامنا کرنا پڑا ہے ۔ محمد عامر سے ” ESPN CIRCINFO“ کے نمائندے کے انتہائی دلچسپ سوالات کیے جس کے کھلاڑی نے مزیدار جوابات دیئے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی کے ساتھ وائرل بھی ہو رہی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق محمد عامر سے سوال کیا گیا کہ ” وہ کونسی شاٹ ہے جو کہ کھلاڑی آپ کو مارتا ہے تو آپ کو پسند نہیں آتی ؟“ محمد عامر نے اس سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ ” جب کوئی مجھے پل شاٹ کھیلتا ہے تو بہت برا لگتا ہے ، مجھے عجیب لگتا ہے کہ مطلب وہ مجھے یہ شاٹ کیوں مار رہاہے ۔“ کھلاڑی سے سوال کیا گیا کہ ایسا کونسا ریکارڈ ہے جو کہ آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے پاس ہو؟ محمد عامر نے کہا کہ ” میں چاہتاہوں کہ میرے پاس تینوں فارمیٹ میں ایک ایک ہیٹرک ہو ۔ “ محمد عامر نے کہا کہ مجھے سب سے زیادہ مشکل گیند کروانے میں سٹیون سمتھ کو پیش آتی ہے ۔

محمد ما کا کہناتھا کہ مجھے ویسے اپنا ہیر سٹائل بھی بہت پسند ہے لیکن سب سے زیادہ مجھے شاہد آفریدی عرف لالہ کا بالوں کا سٹائل بہت اچھا لگتا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اگر مجھے پوری زندگی ایک ہی کھانا کھانا پڑے تو وہ بھنڈی گوشت ہو گا ۔کرک انفو کے نمائندے نے سوال کیا کہ آپ کو دوبارہ پیدا ہونے کاموقع ملے تو آپ کس جیسا پیدا ہونا چاہیں گے ؟ محمد عامر نے اس پر دلچسپ جواب دیتے ہوئے کہا کہ ” محمد عامر “ جیسا ہی ۔

کمنٹ کریں - Leave Comments

آپ کا ای میل خفیہ رکھا جائے گا۔ تمام فیلڈ فل کرنا ضروری ہیں۔ Your Email will never published. *

*

Michael Bennett Womens Jersey