اہم خبریں
منہاج القرآن انٹرنیشنل کارپی کے زیر اہتمام عظیم الشان محفل شبِ برأت         شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہیں عالمزیب شہید کا مشن صرف اور صرف ملک اور عوام کی خدمت تھا۔ارشد خان عمرزئی سابق رکن صوبائی اسمبلی         اٹلی کی موسمی امگریشن اور پاکستان اس سے نا اہل ۔ حکومتی خارجہ پالیسی سفارتی تعلقات کی نا اہلی ۔الیاس چوہان         چوہدری گلریز بوگاکی جانب سے حویلی ریسٹورنٹ بارسلونا میں ایک پرتکلف عشایہ کا اہتمام۔         مرحوم گلزار احمد کی نماز جنازہ کل بروز بدھ کو 13:30 بجے محمدیہ مسجد ناپولی میں ادا کی جائے گی         چیف اکرام الدین کا صوبائی وزیر زراعت محب اللہ خان کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد         خاتون کو تقریر سے روکنا کونسی انسانیت ہیں صوبائی حکومت انسٹیٹیوٹ آف منیجمنٹ سائنسز کی انتظامیہ کیخلاف قانونی کاروائی کریں.چیف اکرام الدین         پاکستانی فرم ڈو مارٹن فرانس میں اپنی سرمایہ کاری بڑھانے کی طرف گامزن         مسلم لیگ ن سپین کے سنئیر رہنما چوہدری دانیال صغیر گجر کے صاجزادے محمد۔اعتصام مجید کی پہلی سالگرہ بارسلونا میں منائی گئی         مغل اعظم ریسٹورنٹ اور SALA BANCHETTO کا شاندار افتتاح         سفارت خانہ پاکستان فرانس نے یوم پاکستان کی یاد میں ایک سفارتی استقبالیہ دیا         کسال پاکستانی اور امرہ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام یوم پاکستان کے موقع پر ایک شام         فیضان شرافت آزاد گروپ ویاناکی جانب سے یوم پاکستان کی تقریب میں ملی نغمہ پیش کرتے ہوئے حاضرین نے فیضان علی کی تالیاں بجا کر حوصلہ افزائی کی۔(اکرم باجوہ ویانا)         آزاد گروپ ویاناکی جانب سے یوم پاکستان کی تقریب میں خواتین ومرد حضرات کی بھرپور شرکت تصویری جھلکیاں (اکرم باجوہ ویانا)         پاکستان تحریک انصاف دبئی کے زیر اہتمام یومِ پاکستان کے سلسلہ میں منعقدہ پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا        

پاکستان میں ایک لاکھ 64 ہزار میں ملنے والا گلیکسی S10 اب کتنے کا ہو گیا؟ کمپنی نے قیمتوں میں حیران کن کمی کر دی

لاہور (نمائندہ خصوصی) سام سنگ پاکستان نے اپنے فلیگ شپ سمارٹ فون گلیکسی S10 اور اے سیریز سمارٹ فونز کی قیمتوں میں حیران کن حد تک کمی کر دی ہے۔

سام سنگ کے اس اقدام کو مخالف کمپنیوں سے مقابلے کا ایک طریقہ قرار دیا جا رہا ہے کیونکہ یہ اعلان ہواوے کمپنی کی جانب سے پی 30 اور پی 30 پرو متعارف کرائے جانے کے روز ہی کیا گیا ہے اور ہواوے کمپنی کے سمارٹ فونز بھی پاکستان میں خاصے مقبول ہیں جس کے باعث سام سنگ کو سخت مقابلے کا سامنا ہے۔

ذرائع کے مطابق سام سنگ نے گلیکسی S10 کی قیمت 1 لاکھ 64 ہزار 999 روپے سے کم کر کے 1 لاکھ 42 ہزار 500 روپے کر دی ہے جبکہ A9 کی قیمت 99,999 روپے سے کم کر کے 79 ہزار 999 روپے کر دی ہے۔ ریٹیلرز کا کہنا ہے کہ پاکستان میں گلیکسی S10 سے زیادہ S10 پلس کو پسند کیا جا رہا ہے جس کی قیمت 1 لاکھ 85 ہزار روپے ہے جبکہ A9 فروخت کے معاملے میں ایک ڈیڈ پراڈکٹ ثابت ہو رہی ہے۔

کمنٹ کریں - Leave Comments

آپ کا ای میل خفیہ رکھا جائے گا۔ تمام فیلڈ فل کرنا ضروری ہیں۔ Your Email will never published. *

*

Michael Bennett Womens Jersey