اہم خبریں
منہاج القرآن انٹرنیشنل کارپی کے زیر اہتمام عظیم الشان محفل شبِ برأت         شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہیں عالمزیب شہید کا مشن صرف اور صرف ملک اور عوام کی خدمت تھا۔ارشد خان عمرزئی سابق رکن صوبائی اسمبلی         اٹلی کی موسمی امگریشن اور پاکستان اس سے نا اہل ۔ حکومتی خارجہ پالیسی سفارتی تعلقات کی نا اہلی ۔الیاس چوہان         چوہدری گلریز بوگاکی جانب سے حویلی ریسٹورنٹ بارسلونا میں ایک پرتکلف عشایہ کا اہتمام۔         مرحوم گلزار احمد کی نماز جنازہ کل بروز بدھ کو 13:30 بجے محمدیہ مسجد ناپولی میں ادا کی جائے گی         چیف اکرام الدین کا صوبائی وزیر زراعت محب اللہ خان کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد         خاتون کو تقریر سے روکنا کونسی انسانیت ہیں صوبائی حکومت انسٹیٹیوٹ آف منیجمنٹ سائنسز کی انتظامیہ کیخلاف قانونی کاروائی کریں.چیف اکرام الدین         پاکستانی فرم ڈو مارٹن فرانس میں اپنی سرمایہ کاری بڑھانے کی طرف گامزن         مسلم لیگ ن سپین کے سنئیر رہنما چوہدری دانیال صغیر گجر کے صاجزادے محمد۔اعتصام مجید کی پہلی سالگرہ بارسلونا میں منائی گئی         مغل اعظم ریسٹورنٹ اور SALA BANCHETTO کا شاندار افتتاح         سفارت خانہ پاکستان فرانس نے یوم پاکستان کی یاد میں ایک سفارتی استقبالیہ دیا         کسال پاکستانی اور امرہ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام یوم پاکستان کے موقع پر ایک شام         فیضان شرافت آزاد گروپ ویاناکی جانب سے یوم پاکستان کی تقریب میں ملی نغمہ پیش کرتے ہوئے حاضرین نے فیضان علی کی تالیاں بجا کر حوصلہ افزائی کی۔(اکرم باجوہ ویانا)         آزاد گروپ ویاناکی جانب سے یوم پاکستان کی تقریب میں خواتین ومرد حضرات کی بھرپور شرکت تصویری جھلکیاں (اکرم باجوہ ویانا)         پاکستان تحریک انصاف دبئی کے زیر اہتمام یومِ پاکستان کے سلسلہ میں منعقدہ پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا        

آئی ایم ایف سے6 سے 8 ارب ڈالر کا معاہدہ ہوگا،اسد عمر

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے6 سے 8 ارب ڈالر کا معاہدہ ہوگا،آئی ایم ایف سے معاہدے کے بعدساڑھے 7ارب عالمی مالیاتی بینک سے آئیں گے،انہوں نے کہا کہ ایشین ڈیویلپمنٹ بینک سے آنیوالی امداد اس کے علاوہ ہو گی،آئی ایف سی سے بھی فنڈدستیاب ہوں گے،جس سے پاکستان کے زرمبادلہ ذخائرمیں اضافہ ہوگا،پاکستان جلد ہی بانڈجاری کرے گا۔وزیر خزانہ اسد عمر نے قائمہ کمیٹی خزانہ کے اجلاس میں شرکت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دورہ امریکا کے دوران ایف اے ٹی ایف کے صدر سے ملاقات ہوئی،میں نے بھارت کے رویے بارے اپنے خدشات کااظہار کیا ،انہوںنے کہاکہ ہم نے بھارت کی جانب داری کے بارے میں دوبارہ اعتراض اٹھائے،ایف اے ٹی ایف کے صدرنے یقین دہانی کرائی کہ فیصلے تکنیکی بنیادوں پرہوں گے۔

وفاقی وزیر خزانہ نے کہا کہ گزشتہ ادوارمیں آئی ایم ایف سے معاہدہ کی تفصیلات پبلک نہیں کی گئیں،آئی ایم ایف سے معاہدہ کوخودشیئرکروں گا، انہوں نے کہا کہ معاہدے سے پہلے تفصیلات شیئرنہیں کی جاسکتیں،بجٹ کے حوالے سے تمام ارکان کمیٹی تجاویزدیں،معاہدے پردستخط ہوتے ہوئے پتہ چلے گاکہ قرض کاحجم کیا ہے،اسدعمر نے کہاکہ ایف اے ٹی ایف کو آج ایکشن پلان بھیجاجائےگا،ایف اے ٹی کی ٹیم مئی کے وسط میں آئے گی۔وفاقی وزیر خزانہ نے کہاکہ پاکستان نے تاریخ میں اتنا زیادہ خساروں کاسامنانہیں کیا،نوبت یہاں تک آ گئی تھی 15روز کے ادائیگیوں کیلئے پیسے نہیں تھے،اب پاکستان بحران کی کیفیت سے نکل چکا ہے،انہوں نے کہاکہ آئی ایم ایف سے چینی قرضوں پرکوئی بات نہیں ہوئی۔

کمنٹ کریں - Leave Comments

آپ کا ای میل خفیہ رکھا جائے گا۔ تمام فیلڈ فل کرنا ضروری ہیں۔ Your Email will never published. *

*

Michael Bennett Womens Jersey