اہم خبریں
منہاج القرآن انٹرنیشنل کارپی کے زیر اہتمام عظیم الشان محفل شبِ برأت         شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہیں عالمزیب شہید کا مشن صرف اور صرف ملک اور عوام کی خدمت تھا۔ارشد خان عمرزئی سابق رکن صوبائی اسمبلی         اٹلی کی موسمی امگریشن اور پاکستان اس سے نا اہل ۔ حکومتی خارجہ پالیسی سفارتی تعلقات کی نا اہلی ۔الیاس چوہان         چوہدری گلریز بوگاکی جانب سے حویلی ریسٹورنٹ بارسلونا میں ایک پرتکلف عشایہ کا اہتمام۔         مرحوم گلزار احمد کی نماز جنازہ کل بروز بدھ کو 13:30 بجے محمدیہ مسجد ناپولی میں ادا کی جائے گی         چیف اکرام الدین کا صوبائی وزیر زراعت محب اللہ خان کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد         خاتون کو تقریر سے روکنا کونسی انسانیت ہیں صوبائی حکومت انسٹیٹیوٹ آف منیجمنٹ سائنسز کی انتظامیہ کیخلاف قانونی کاروائی کریں.چیف اکرام الدین         پاکستانی فرم ڈو مارٹن فرانس میں اپنی سرمایہ کاری بڑھانے کی طرف گامزن         مسلم لیگ ن سپین کے سنئیر رہنما چوہدری دانیال صغیر گجر کے صاجزادے محمد۔اعتصام مجید کی پہلی سالگرہ بارسلونا میں منائی گئی         مغل اعظم ریسٹورنٹ اور SALA BANCHETTO کا شاندار افتتاح         سفارت خانہ پاکستان فرانس نے یوم پاکستان کی یاد میں ایک سفارتی استقبالیہ دیا         کسال پاکستانی اور امرہ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام یوم پاکستان کے موقع پر ایک شام         فیضان شرافت آزاد گروپ ویاناکی جانب سے یوم پاکستان کی تقریب میں ملی نغمہ پیش کرتے ہوئے حاضرین نے فیضان علی کی تالیاں بجا کر حوصلہ افزائی کی۔(اکرم باجوہ ویانا)         آزاد گروپ ویاناکی جانب سے یوم پاکستان کی تقریب میں خواتین ومرد حضرات کی بھرپور شرکت تصویری جھلکیاں (اکرم باجوہ ویانا)         پاکستان تحریک انصاف دبئی کے زیر اہتمام یومِ پاکستان کے سلسلہ میں منعقدہ پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا        

لمہ فکر یہ۔ تحریر: سجاد احمد کھٹانہ

پاکستان میں اٹالین سفارتخانے میں جو لوگ فیڈیکس کے ذریعے ڈاکومنٹ جمع کرا رہے ہیں ان کو بہت سی مشکلات کا سامنا ہے۔دنیا ترقی کی راہ پر گامزن ہے اور ہر چیز کمپیوٹرائز ہو رہی ہے۔کیا ہم اٹلی کے کسی آفس میں جاتے ہیں کوئی سرٹیفکیٹ لینے کے لیے تو وہ ہمیں جوان کا 30 سال پرانا سسٹم تھا وہ مینول سرٹیفیکیٹ ہمیں دیتے ہیں یا کمپیوٹرائز دیتے ہیں۔ہرکمونے میں تقریبا کمپیوٹر رائیز دیتے ہیں۔لیکن اگر کسی نے اٹلی میں اٹالین نیشنیلٹی اپلائی کرنے کے لیے پاکستان سے اٹلی کے سفارت خانے سے برتھ سرٹیفکیٹ کی تصدیق کرانی ہو تو پچھلے سال 15 اکتوبرتک تو وہ نادرا کا برتھ سرٹیفکیٹ آج تک چلتا رہا ہے۔لیکن 15 اکتوبر 2018 سے اب نادرا کے برتھ سرٹیفکیٹ کےساتھ ساتھ وہ جو ہماری یونین کونسل سے پرانا مینول 20سال پہلے ہاتھ سے لکھا ہوا مینول برتھ سرٹیفکیٹ ملتا تھا وہ بھی مانگ رہے ہیں۔ہمارے پاکستان کی یونین کونسلز میں اب تو وہ پرانے مینول برتھ سرٹیفکیٹ کے ورک بھی نہیں ہیں۔اور اگر کوئی دوست کہیں سے حاصل بھی کر لے تو فیڈیکس والے کہتے ہیں کہ یہ 8 خانے کا نہیں 10 خانے کا ہونا چاہیے۔اگر آپ کریکٹر سرٹیفیکیٹ بنواتے ہیں تو اس پر آپ کے شناختی کارڈ کے مطابق نام پتا اور اڈریس ہوتا ہے۔لوگوں سے اٹھارہ ہزار روپے فیس لے کر لوگوں کو کئی چکر لگوا کر اور لوگوں کے کاغذ ات کی تصدیق نہیں ہوتی اور فیس بھی واپس نہیں ہوتی اور بعد میں فیڈیکس والے کہتے ہیں یہ اٹالین سفارتخانہ مانگ رہا ہے۔لوگوں کو چھ چھ ماہ بعد کئی اعتراضات لگا کر کاغذات واپس دیے جا رہے ہیں۔کوئی ہے اٹلی میں پاکستانی کمیونٹی کا سربراہ جو اس عوام کے لئے آواز اٹھا سکے۔یا صرف آپ نے فوٹو سیشن تک ہی رہنا ہے۔پاکستانی کیمونٹی کے سربراہان کے علاوہ اٹلی میں پاکستانی سفارتخانے کے سفیر عزت مآب ریاض صاحب میلان قونصل خانے کے قونصلر جنرل ڈاکٹرچوہدری منظور صاحب ویلفیئر اتاشی رضوان صلابت صاحب کو پاکستان میں اٹالین سفارتخانے سے اور یہاں اٹلی کے پرفیتورے میں بات کرنی چاہیے اور یہ پاکستانی کی کمیونٹی کا درینہ مسئلہ حل کروانا چاہیے۔

کمنٹ کریں - Leave Comments

آپ کا ای میل خفیہ رکھا جائے گا۔ تمام فیلڈ فل کرنا ضروری ہیں۔ Your Email will never published. *

*

Michael Bennett Womens Jersey