اہم خبریں
موجودہ سیاستدانوں کے دعوے جھوٹ پر مبنی ہے سیاستدانوں کے جھوٹے وعدوں کی وجہ سے ملکی قرضوں میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے۔بانی اکرام الدین         نواز محمود خان بورڈ آف انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ کیلئے فوکل پرسن مقرر وزیر اعلی محمود خان اور وائس چیئرمین کا بہت مشکور ہوں۔نواز محمود خان         انسانی حقوق عالمی تنظیم ہیومن رائٹس یوکے کے صدر رانا بشارت علی خان کی پاکستان آمد         منہاج القرآن انٹرنیشنل کارپی کے زیر اہتمام عظیم الشان محفل شبِ برأت         شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہیں عالمزیب شہید کا مشن صرف اور صرف ملک اور عوام کی خدمت تھا۔ارشد خان عمرزئی سابق رکن صوبائی اسمبلی         اٹلی کی موسمی امگریشن اور پاکستان اس سے نا اہل ۔ حکومتی خارجہ پالیسی سفارتی تعلقات کی نا اہلی ۔الیاس چوہان         چوہدری گلریز بوگاکی جانب سے حویلی ریسٹورنٹ بارسلونا میں ایک پرتکلف عشایہ کا اہتمام۔         مرحوم گلزار احمد کی نماز جنازہ کل بروز بدھ کو 13:30 بجے محمدیہ مسجد ناپولی میں ادا کی جائے گی         چیف اکرام الدین کا صوبائی وزیر زراعت محب اللہ خان کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد         خاتون کو تقریر سے روکنا کونسی انسانیت ہیں صوبائی حکومت انسٹیٹیوٹ آف منیجمنٹ سائنسز کی انتظامیہ کیخلاف قانونی کاروائی کریں.چیف اکرام الدین         پاکستانی فرم ڈو مارٹن فرانس میں اپنی سرمایہ کاری بڑھانے کی طرف گامزن         مسلم لیگ ن سپین کے سنئیر رہنما چوہدری دانیال صغیر گجر کے صاجزادے محمد۔اعتصام مجید کی پہلی سالگرہ بارسلونا میں منائی گئی         مغل اعظم ریسٹورنٹ اور SALA BANCHETTO کا شاندار افتتاح         سفارت خانہ پاکستان فرانس نے یوم پاکستان کی یاد میں ایک سفارتی استقبالیہ دیا         کسال پاکستانی اور امرہ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام یوم پاکستان کے موقع پر ایک شام        

انسانی حقوق عالمی تنظیم ہیومن رائٹس یوکے کے صدر رانا بشارت علی خان کی پاکستان آمد

برلن/جرمن(چیف اکرام الدین) انسانی حقوق عالمی تنظیم ہیومن رائٹس یوکے کے صدر رانا بشارت علی خان کی پاکستان آمد رانا بشارت علی خان کی پاکستان آمد کا مقصد انسانی سمگلروں کے خلاف حکومت پاکستان سے مل کر کاروائی اور ان کو کیفر کردار تک پہنچانا ہے اس سلسلہ میں انہوں نے مختلف اہم سیاسی شخصیات کے ساتھ ملاقات کی اور ہیومن رائٹس تنظیموں نے بھی بھرپور ساتھ دینے کا وعدہ کیا رانا بشارت علی خان کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ گزشتہ کچھ ماہ پہلے انہوں نے ترکی کے بارڈر سے 60000 سے زائد پاکستانیوں کے حقوق کیلئے آواز اٹھائی جن کا کوئی پرسان حال نہ تھا انہوں نے اس سلسلہ میں ترکی کے صدر طیب اردگان، وزیر خارجہ، وزیر داخلہ اور انسانی حقوق کے وزیر سے بھی ملاقات کی ان کی ذاتی کاوشوں سے ترکی نے پاکستان واپس جانے والے قیدیوں کو فری ٹکٹ اور باقی سہولیات مہیا کیں ان کے فلسطینیوں اور برما کے مسلمانوں پر اٹھائے جانے والے ظلم کے خلاف بین الاقوامی فورم پر آواز اٹھانے پر بھرپور سراہا گیا ان کی انہی خدمات اور انسانیت کی خدمت کے سلسلہ میں عراق میں غوث اعظم شیخ عبدالقادر جیلانی کے گدی نشین کے طرف سے “رج السلطان” کے خطاب سے نوازا گیا جیسے مکہ، مدینہ اور ترکی نے بھی تسلیم کیا اور ان کے نام کے ساتھ لفظ “رج السطان” منسوب کر دیا گیا۔

کمنٹ کریں - Leave Comments

آپ کا ای میل خفیہ رکھا جائے گا۔ تمام فیلڈ فل کرنا ضروری ہیں۔ Your Email will never published. *

*

Michael Bennett Womens Jersey