اہم خبریں
موجودہ سیاستدانوں کے دعوے جھوٹ پر مبنی ہے سیاستدانوں کے جھوٹے وعدوں کی وجہ سے ملکی قرضوں میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے۔بانی اکرام الدین         نواز محمود خان بورڈ آف انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ کیلئے فوکل پرسن مقرر وزیر اعلی محمود خان اور وائس چیئرمین کا بہت مشکور ہوں۔نواز محمود خان         انسانی حقوق عالمی تنظیم ہیومن رائٹس یوکے کے صدر رانا بشارت علی خان کی پاکستان آمد         منہاج القرآن انٹرنیشنل کارپی کے زیر اہتمام عظیم الشان محفل شبِ برأت         شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہیں عالمزیب شہید کا مشن صرف اور صرف ملک اور عوام کی خدمت تھا۔ارشد خان عمرزئی سابق رکن صوبائی اسمبلی         اٹلی کی موسمی امگریشن اور پاکستان اس سے نا اہل ۔ حکومتی خارجہ پالیسی سفارتی تعلقات کی نا اہلی ۔الیاس چوہان         چوہدری گلریز بوگاکی جانب سے حویلی ریسٹورنٹ بارسلونا میں ایک پرتکلف عشایہ کا اہتمام۔         مرحوم گلزار احمد کی نماز جنازہ کل بروز بدھ کو 13:30 بجے محمدیہ مسجد ناپولی میں ادا کی جائے گی         چیف اکرام الدین کا صوبائی وزیر زراعت محب اللہ خان کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد         خاتون کو تقریر سے روکنا کونسی انسانیت ہیں صوبائی حکومت انسٹیٹیوٹ آف منیجمنٹ سائنسز کی انتظامیہ کیخلاف قانونی کاروائی کریں.چیف اکرام الدین         پاکستانی فرم ڈو مارٹن فرانس میں اپنی سرمایہ کاری بڑھانے کی طرف گامزن         مسلم لیگ ن سپین کے سنئیر رہنما چوہدری دانیال صغیر گجر کے صاجزادے محمد۔اعتصام مجید کی پہلی سالگرہ بارسلونا میں منائی گئی         مغل اعظم ریسٹورنٹ اور SALA BANCHETTO کا شاندار افتتاح         سفارت خانہ پاکستان فرانس نے یوم پاکستان کی یاد میں ایک سفارتی استقبالیہ دیا         کسال پاکستانی اور امرہ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام یوم پاکستان کے موقع پر ایک شام        

نواز محمود خان بورڈ آف انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ کیلئے فوکل پرسن مقرر وزیر اعلی محمود خان اور وائس چیئرمین کا بہت مشکور ہوں۔نواز محمود خان

برلن(چیف اکرام الدین)پاکستان تحریک انصاف کے سرگرم رہنما نواز محمود خان بورڈ آف انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ کیلئے فوکل پرسن مقرر تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نواز محمود خان بورڈ آف انویسٹمنٹ کی طرف سے فوکل پرسن مقرر کیا گیا اس موقع پر نواز محمود خان نے گلوبل ٹائمز یورپ،اور اردو گلوبل یوکے برطانیہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انویسٹمنٹ ملک کی حالات بدل دیتا ہے انویسٹمنٹ سے ملک ترقی کر سکتا ہے کیونکہ انویسٹمنٹ یعنی سرمایہ کاری ملک کیلئے بہت اہم اور مفید ہے انہوں نے کہا کہ وزیر اعلی محمود خان اور بورڈ آف انویسٹمنٹ کے وائس چیئرمین کا بہت مشکور ہوں کہ انہوں نے مجھے اس کا قابل سمجھا انہوں نے بیرونی ممالک میں مقیم پاکستانی بزنس مین حضرات سے بھی مطالبہ کیا کہ پاکستان کے اندر سرمایہ کاری کرے تا کہ پاکستان ترقی کر سکے اور ملک موجودہ بحرانوں سے نکل سکے نواز محمود خان نے حکومت سے بھی مطالبہ کیا کہ حکومت بزنس مین حضرات کیلئے آسانی پیدا کرے تا کہ بیرونی ممالک کے بزنس مین بھی پاکستان آسکے اور پاکستان دنیا کا بہترین سرمایہ کار ملک بن سکے۔

کمنٹ کریں - Leave Comments

آپ کا ای میل خفیہ رکھا جائے گا۔ تمام فیلڈ فل کرنا ضروری ہیں۔ Your Email will never published. *

*

Michael Bennett Womens Jersey