اہم خبریں
موجودہ سیاستدانوں کے دعوے جھوٹ پر مبنی ہے سیاستدانوں کے جھوٹے وعدوں کی وجہ سے ملکی قرضوں میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے۔بانی اکرام الدین         نواز محمود خان بورڈ آف انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ کیلئے فوکل پرسن مقرر وزیر اعلی محمود خان اور وائس چیئرمین کا بہت مشکور ہوں۔نواز محمود خان         انسانی حقوق عالمی تنظیم ہیومن رائٹس یوکے کے صدر رانا بشارت علی خان کی پاکستان آمد         منہاج القرآن انٹرنیشنل کارپی کے زیر اہتمام عظیم الشان محفل شبِ برأت         شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہیں عالمزیب شہید کا مشن صرف اور صرف ملک اور عوام کی خدمت تھا۔ارشد خان عمرزئی سابق رکن صوبائی اسمبلی         اٹلی کی موسمی امگریشن اور پاکستان اس سے نا اہل ۔ حکومتی خارجہ پالیسی سفارتی تعلقات کی نا اہلی ۔الیاس چوہان         چوہدری گلریز بوگاکی جانب سے حویلی ریسٹورنٹ بارسلونا میں ایک پرتکلف عشایہ کا اہتمام۔         مرحوم گلزار احمد کی نماز جنازہ کل بروز بدھ کو 13:30 بجے محمدیہ مسجد ناپولی میں ادا کی جائے گی         چیف اکرام الدین کا صوبائی وزیر زراعت محب اللہ خان کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد         خاتون کو تقریر سے روکنا کونسی انسانیت ہیں صوبائی حکومت انسٹیٹیوٹ آف منیجمنٹ سائنسز کی انتظامیہ کیخلاف قانونی کاروائی کریں.چیف اکرام الدین         پاکستانی فرم ڈو مارٹن فرانس میں اپنی سرمایہ کاری بڑھانے کی طرف گامزن         مسلم لیگ ن سپین کے سنئیر رہنما چوہدری دانیال صغیر گجر کے صاجزادے محمد۔اعتصام مجید کی پہلی سالگرہ بارسلونا میں منائی گئی         مغل اعظم ریسٹورنٹ اور SALA BANCHETTO کا شاندار افتتاح         سفارت خانہ پاکستان فرانس نے یوم پاکستان کی یاد میں ایک سفارتی استقبالیہ دیا         کسال پاکستانی اور امرہ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام یوم پاکستان کے موقع پر ایک شام        

پریانکا چوپڑا کی سر عام اپنے شوہر کو بوسہ دینے کی کوشش ، شرمندہ ہو گئیں

ممبئی (نمائندہ خصوصی)بین الاقوامی شہرت کی مالک بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا نے گزشتہ سال دسمبر میں غیر ملکی گلوکار نک جوناز کے ساتھ شادی کر لی تھی اور اس کی دھوم بھارت سمیت پوری دنیا میں مچی کیونکہ اس کی تقریبا پر اتنا پیسہ خرچ کیا گیا کہ کئی لوگوں کے منہ کھلے کے کھلے ر ہ گئے تاہم اب ایک ایوارڈ شو میں دونوں کی ایسی ویڈیو وائرہ ہو گئی کہ دیکھ کر ہر کوئی حیران رہ گیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق پریانکا چوپڑا اور نک جوناز نے امریکہ کے شہر لاس ویگس میں ہونے والے ” بل بورڈمیوزک ایوارڈز 2019“ کی تقریب میں شرکت کی جہاں جوناز برادرز پرفارمنس کر نے جارہے تھے تاہم جب وہ اس میں شرکت کیلئے پہنچے تو پریانکا ریڈ کارپٹ پر اپنے شوہر نک کے ساتھ باہوں میں باہیں ڈالے چل رہی تھیں اور اسی دوران انہیں اپنے شوہر پر بے پناہ محبت آئی اور انہوں نے کیمروں کی موجودگی میں نک کا بوسہ لینے کی کوشش کی تاہم نک نے بھر پور طریقے سے پریانکا کے بوسے کا جواب نہیں دیا اور جلدی سے اپنا چہرہ پیچھے ہٹا لیا ۔

اس سارے معاملے کو کیمرے کی آنکھ نے ریکارڈ کر لیا تاہم اداکارہ کو ایسے رد عمل کی امید نہیں تھی اور انہیں شرمندگی کا بھی سامنا کرنا پڑا لیکن جو ہونا تھا وہ تو ہو گیا اور اب اس کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے ۔ اس کے علاوہ جب میوزک ایوارڈز کا آغاز ہو گیا اور جوناز برادرز پرفارمنس دے رہے تھے تو نک چلتے ہوئے اپنی اہلیہ کی طرف آئے اور موقع دیکھتے ہوئے پریانکا کو بوسہ دیا ۔

کمنٹ کریں - Leave Comments

آپ کا ای میل خفیہ رکھا جائے گا۔ تمام فیلڈ فل کرنا ضروری ہیں۔ Your Email will never published. *

*

Michael Bennett Womens Jersey