اہم خبریں
موجودہ سیاستدانوں کے دعوے جھوٹ پر مبنی ہے سیاستدانوں کے جھوٹے وعدوں کی وجہ سے ملکی قرضوں میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے۔بانی اکرام الدین         نواز محمود خان بورڈ آف انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ کیلئے فوکل پرسن مقرر وزیر اعلی محمود خان اور وائس چیئرمین کا بہت مشکور ہوں۔نواز محمود خان         انسانی حقوق عالمی تنظیم ہیومن رائٹس یوکے کے صدر رانا بشارت علی خان کی پاکستان آمد         منہاج القرآن انٹرنیشنل کارپی کے زیر اہتمام عظیم الشان محفل شبِ برأت         شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہیں عالمزیب شہید کا مشن صرف اور صرف ملک اور عوام کی خدمت تھا۔ارشد خان عمرزئی سابق رکن صوبائی اسمبلی         اٹلی کی موسمی امگریشن اور پاکستان اس سے نا اہل ۔ حکومتی خارجہ پالیسی سفارتی تعلقات کی نا اہلی ۔الیاس چوہان         چوہدری گلریز بوگاکی جانب سے حویلی ریسٹورنٹ بارسلونا میں ایک پرتکلف عشایہ کا اہتمام۔         مرحوم گلزار احمد کی نماز جنازہ کل بروز بدھ کو 13:30 بجے محمدیہ مسجد ناپولی میں ادا کی جائے گی         چیف اکرام الدین کا صوبائی وزیر زراعت محب اللہ خان کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد         خاتون کو تقریر سے روکنا کونسی انسانیت ہیں صوبائی حکومت انسٹیٹیوٹ آف منیجمنٹ سائنسز کی انتظامیہ کیخلاف قانونی کاروائی کریں.چیف اکرام الدین         پاکستانی فرم ڈو مارٹن فرانس میں اپنی سرمایہ کاری بڑھانے کی طرف گامزن         مسلم لیگ ن سپین کے سنئیر رہنما چوہدری دانیال صغیر گجر کے صاجزادے محمد۔اعتصام مجید کی پہلی سالگرہ بارسلونا میں منائی گئی         مغل اعظم ریسٹورنٹ اور SALA BANCHETTO کا شاندار افتتاح         سفارت خانہ پاکستان فرانس نے یوم پاکستان کی یاد میں ایک سفارتی استقبالیہ دیا         کسال پاکستانی اور امرہ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام یوم پاکستان کے موقع پر ایک شام        

بھارت نے پاکستانی سرحد پر 464 انتہائی خطرناک ٹینک پہنچانے کا فیصلہ کرلیا

نئی دلی (نمائندہ خصوصی) جنگی جنون میں مبتلا بھارت نے خطے کا امن داﺅ پر لگانے کیلئے ایک اور انتہائی خطرناک فیصلہ کرلیا۔ بھارت کی جانب سے روسی ساختہ 464 ٹی 90 بھیشم ٹینک پاکستانی سرحد پر تعینات کیے جائیں گے۔

ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق ٹی 90 بھیشم ٹینک روسی ساختہ ہے جسے انڈیا میں اپ گریڈ کیا گیا ہے۔ 464 ٹینک 2022 سے 2026 کے درمیان پاکستان کی سرحد پر تعینات کیے جائیں گے جن پر 13ہزار 448 کروڑ بھارتی روپے خرچ ہوں گے۔

بھارتی وزارت دفاع کے ذرائع کے مطابق سکیورٹی کلیئرنس اور کابینہ کمیٹی سے منظوری کے بعد بھارتی ریاست تامل ناڈو میں قائم آرڈیننس فیکٹری کو ٹینکوں کی تیاری کا آرڈر دیا جائے گا۔ پہلے مرحلے میں آرڈیننس فیکٹری 64ٹینک تیار کرے گی جس کیلئے 30 سے 41 ماہ کا عرصہ لگے گا۔

کمنٹ کریں - Leave Comments

آپ کا ای میل خفیہ رکھا جائے گا۔ تمام فیلڈ فل کرنا ضروری ہیں۔ Your Email will never published. *

*

Michael Bennett Womens Jersey