اہم خبریں
موجودہ سیاستدانوں کے دعوے جھوٹ پر مبنی ہے سیاستدانوں کے جھوٹے وعدوں کی وجہ سے ملکی قرضوں میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے۔بانی اکرام الدین         نواز محمود خان بورڈ آف انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ کیلئے فوکل پرسن مقرر وزیر اعلی محمود خان اور وائس چیئرمین کا بہت مشکور ہوں۔نواز محمود خان         انسانی حقوق عالمی تنظیم ہیومن رائٹس یوکے کے صدر رانا بشارت علی خان کی پاکستان آمد         منہاج القرآن انٹرنیشنل کارپی کے زیر اہتمام عظیم الشان محفل شبِ برأت         شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہیں عالمزیب شہید کا مشن صرف اور صرف ملک اور عوام کی خدمت تھا۔ارشد خان عمرزئی سابق رکن صوبائی اسمبلی         اٹلی کی موسمی امگریشن اور پاکستان اس سے نا اہل ۔ حکومتی خارجہ پالیسی سفارتی تعلقات کی نا اہلی ۔الیاس چوہان         چوہدری گلریز بوگاکی جانب سے حویلی ریسٹورنٹ بارسلونا میں ایک پرتکلف عشایہ کا اہتمام۔         مرحوم گلزار احمد کی نماز جنازہ کل بروز بدھ کو 13:30 بجے محمدیہ مسجد ناپولی میں ادا کی جائے گی         چیف اکرام الدین کا صوبائی وزیر زراعت محب اللہ خان کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد         خاتون کو تقریر سے روکنا کونسی انسانیت ہیں صوبائی حکومت انسٹیٹیوٹ آف منیجمنٹ سائنسز کی انتظامیہ کیخلاف قانونی کاروائی کریں.چیف اکرام الدین         پاکستانی فرم ڈو مارٹن فرانس میں اپنی سرمایہ کاری بڑھانے کی طرف گامزن         مسلم لیگ ن سپین کے سنئیر رہنما چوہدری دانیال صغیر گجر کے صاجزادے محمد۔اعتصام مجید کی پہلی سالگرہ بارسلونا میں منائی گئی         مغل اعظم ریسٹورنٹ اور SALA BANCHETTO کا شاندار افتتاح         سفارت خانہ پاکستان فرانس نے یوم پاکستان کی یاد میں ایک سفارتی استقبالیہ دیا         کسال پاکستانی اور امرہ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام یوم پاکستان کے موقع پر ایک شام        

’عمر اکمل بہانے اور نرم گوشے کی تلاش میں رہتے ہیں‘ آفریدی نے ’پاکستانی لیجنڈ‘ کو آڑے ہاتھوں لے لیا

کراچی (نمائندہ خصوصی) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کرکٹر عمر اکمل کو شدید تنقید کانشانہ بنایا ہے۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق شاہد آفریدی نے کرکٹر عمر اکمل کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ عمر اکمل بہانے اور نرم گوشے کی تلاش میں رہتے ہیں، جو ہمیشہ بہانے تلاش کرے وہ شخص پلیئر نہیں ہو سکتا، عمر اکمل ایسا ہی شخص ہے۔ عمر اکمل پریشر نہیں لے سکتا وہ پریشان کن قسم کی شخصیت ہے۔

شاہد آفریدی نے بتایا کہ وہ بطور کپتان بھارت کیخلاف کولکتہ میں ایک فاسٹ باﺅلر کی جگہ عماد وسیم کو کھلانا چاہتے تھے لیکن انتخاب عالم اور وقار یونس نے سپنر کھلانے کی مخالفت کی تھی ۔

خیال رہے کہ شاہد آفریدی کی حال ہی میں کتاب ’ گیم چینجر‘ شائع ہوئی ہے جس میں انہوں نے کئی کرکٹرز کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

کمنٹ کریں - Leave Comments

آپ کا ای میل خفیہ رکھا جائے گا۔ تمام فیلڈ فل کرنا ضروری ہیں۔ Your Email will never published. *

*

Michael Bennett Womens Jersey