اہم خبریں
منہاج القرآن انٹرنیشنل کارپی کے زیر اہتمام عظیم الشان محفل شبِ برأت         شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہیں عالمزیب شہید کا مشن صرف اور صرف ملک اور عوام کی خدمت تھا۔ارشد خان عمرزئی سابق رکن صوبائی اسمبلی         اٹلی کی موسمی امگریشن اور پاکستان اس سے نا اہل ۔ حکومتی خارجہ پالیسی سفارتی تعلقات کی نا اہلی ۔الیاس چوہان         چوہدری گلریز بوگاکی جانب سے حویلی ریسٹورنٹ بارسلونا میں ایک پرتکلف عشایہ کا اہتمام۔         مرحوم گلزار احمد کی نماز جنازہ کل بروز بدھ کو 13:30 بجے محمدیہ مسجد ناپولی میں ادا کی جائے گی         چیف اکرام الدین کا صوبائی وزیر زراعت محب اللہ خان کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد         خاتون کو تقریر سے روکنا کونسی انسانیت ہیں صوبائی حکومت انسٹیٹیوٹ آف منیجمنٹ سائنسز کی انتظامیہ کیخلاف قانونی کاروائی کریں.چیف اکرام الدین         پاکستانی فرم ڈو مارٹن فرانس میں اپنی سرمایہ کاری بڑھانے کی طرف گامزن         مسلم لیگ ن سپین کے سنئیر رہنما چوہدری دانیال صغیر گجر کے صاجزادے محمد۔اعتصام مجید کی پہلی سالگرہ بارسلونا میں منائی گئی         مغل اعظم ریسٹورنٹ اور SALA BANCHETTO کا شاندار افتتاح         سفارت خانہ پاکستان فرانس نے یوم پاکستان کی یاد میں ایک سفارتی استقبالیہ دیا         کسال پاکستانی اور امرہ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام یوم پاکستان کے موقع پر ایک شام         فیضان شرافت آزاد گروپ ویاناکی جانب سے یوم پاکستان کی تقریب میں ملی نغمہ پیش کرتے ہوئے حاضرین نے فیضان علی کی تالیاں بجا کر حوصلہ افزائی کی۔(اکرم باجوہ ویانا)         آزاد گروپ ویاناکی جانب سے یوم پاکستان کی تقریب میں خواتین ومرد حضرات کی بھرپور شرکت تصویری جھلکیاں (اکرم باجوہ ویانا)         پاکستان تحریک انصاف دبئی کے زیر اہتمام یومِ پاکستان کے سلسلہ میں منعقدہ پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا        

ھذیان میں بھونکتا انڈیا، میڈیا اور عوام۔ تحریر: شاکر قریشی

بنگلہ دیش علیحدگی، گجرات قتال، مسلم و کشمیری کش فسادات، بابری مسجد سانحہ، ٹرین حملہ، گائے کا گوشت کھانے پر قتل اور بین الاقوامی دہشت گرد کو اپنا وزیراعظم بنانے والے اُڑی جعلی سرجیکل سٹرائک پر گُھس کے ھمیں مارنے کے دعوے کرنے والے جبکہ مبینہ پلوامہ فلیگ سوئی سائڈ اٹیک کو بولی-وڈ فلم کی تشہیر کی طرح ھذیان میں مبتلا ریٹنگ لینے کیلئے پاگل پن کی حد تک پہنچے لوگ جنگ کے درپئے ھیں !!!
انڈین سیاست، صحافت، سول سوسائٹی اور عوام میں اس بے ھنگم شور، ظلم و بربریت کی سچائی کو چھپانے کیلئے جھوٹ اور مکر پر آوازیں اُٹھ رھی ہیں، جبکہ انڈین آرمی کے بے تحاشا ظلم اور غیر انسانی سلوک کیخلاف کشمیری عوام اور نوجوانوں کا غصہ اُبل آیا ھے…. موت کے ڈر سے بیگانہ وہ انڈین آرمی پر ھلہ بول چکے ہیں…… !!!
مودی پر الیکشن میں جیت کے لئے جعلی سرجیکل سٹرائیک کے بعد مبینہ جعلی پلوامہ خودکش حملے کا الزام اب سر عام لگایا جا رھا ھے۔
انڈین میڈیا، مودی سرکار اور پاکستان کے خلاف نفرت انگیزی و بدزبانی سے اپنی اپنی دوکانداری چمکانے والوں پر سخت تنقید شروع ھو چکی ھے. کیونکہ دنیا، انڈیا و پاکستان کی عوام فلموں، ڈراموں اور “فیک فلیگ ٹیرر ازم کی ٹیکنالوجی” کو سمجھنے کیلئے عقل رکھتے ہیں….!!!
جنگ کی دھمکیاں دینے والے سیاسی شعبدہ باز اور گیڈر بھبکیاں دینی والی بدتمیز و ترش آواز والی اینکر پرسنز و ٹیڑھی میڑھی مونچھوں کے دم پر دبدبہ بنانے کی کوشش میں مصروف گلہ پھاڑ پھاڑ کر لوگوں کو پرو ووک کرنے والے سابقہ و حاضر سروس ملٹری کے افسر و دفاعی تجزیہ پھاڑوں کو اپنی آواز، مونچھ اور دم دبا کر دلی دروازے پر تشریف رکھنی چاہئے…..!!!!
یہ صلاح بھی ھے اور چنوتی بھی.

کمنٹ کریں - Leave Comments

آپ کا ای میل خفیہ رکھا جائے گا۔ تمام فیلڈ فل کرنا ضروری ہیں۔ Your Email will never published. *

*

Michael Bennett Womens Jersey