اہم خبریں
منہاج القرآن انٹرنیشنل کارپی کے زیر اہتمام عظیم الشان محفل شبِ برأت         شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہیں عالمزیب شہید کا مشن صرف اور صرف ملک اور عوام کی خدمت تھا۔ارشد خان عمرزئی سابق رکن صوبائی اسمبلی         اٹلی کی موسمی امگریشن اور پاکستان اس سے نا اہل ۔ حکومتی خارجہ پالیسی سفارتی تعلقات کی نا اہلی ۔الیاس چوہان         چوہدری گلریز بوگاکی جانب سے حویلی ریسٹورنٹ بارسلونا میں ایک پرتکلف عشایہ کا اہتمام۔         مرحوم گلزار احمد کی نماز جنازہ کل بروز بدھ کو 13:30 بجے محمدیہ مسجد ناپولی میں ادا کی جائے گی         چیف اکرام الدین کا صوبائی وزیر زراعت محب اللہ خان کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد         خاتون کو تقریر سے روکنا کونسی انسانیت ہیں صوبائی حکومت انسٹیٹیوٹ آف منیجمنٹ سائنسز کی انتظامیہ کیخلاف قانونی کاروائی کریں.چیف اکرام الدین         پاکستانی فرم ڈو مارٹن فرانس میں اپنی سرمایہ کاری بڑھانے کی طرف گامزن         مسلم لیگ ن سپین کے سنئیر رہنما چوہدری دانیال صغیر گجر کے صاجزادے محمد۔اعتصام مجید کی پہلی سالگرہ بارسلونا میں منائی گئی         مغل اعظم ریسٹورنٹ اور SALA BANCHETTO کا شاندار افتتاح         سفارت خانہ پاکستان فرانس نے یوم پاکستان کی یاد میں ایک سفارتی استقبالیہ دیا         کسال پاکستانی اور امرہ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام یوم پاکستان کے موقع پر ایک شام         فیضان شرافت آزاد گروپ ویاناکی جانب سے یوم پاکستان کی تقریب میں ملی نغمہ پیش کرتے ہوئے حاضرین نے فیضان علی کی تالیاں بجا کر حوصلہ افزائی کی۔(اکرم باجوہ ویانا)         آزاد گروپ ویاناکی جانب سے یوم پاکستان کی تقریب میں خواتین ومرد حضرات کی بھرپور شرکت تصویری جھلکیاں (اکرم باجوہ ویانا)         پاکستان تحریک انصاف دبئی کے زیر اہتمام یومِ پاکستان کے سلسلہ میں منعقدہ پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا        

Monthly Archives: March 2019

حلقہ پی پی 218کاضمنی الیکشن ، تحریک انصاف کے واصف راں46988ووٹ لیکر کامیا ب

ملتان(نمائندہ خصوصی) ملتان کے حلقہ پی پی 218کے ضمنی انتخاب میں تحریک انصاف نے میدان مارلیا ، پی ٹی آئی کے واصف راں 46988ووٹ لیکر کامیا ب رہے ۔ دنیا نیوز کے مطابق ملتان کے حلقہ پی پی 218کے ضمنی الیکشن کے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق تحریک انصاف کے امیدوار واصف راں 46988ووٹ لیکر کامیاب قرار ...

Read More »

گورنر پنجاب نے لاہور سے ملتان موٹر وے کا افتتاح کر دیا

لاہور (نمائندہ خصوصی)گورنر پنجاب چوہدری سرور نے لاہور سے ملتان جانے والی موٹر وے ایم تھری کا افتتاح کر دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ایم تھری لاہور عبدالحکیم سیکشن 230 کلومیٹر پر مشتمل ہے یہ شیخوپورہ ، ننکانہ صاحب، فیصل آباد ، ٹوبہ ٹیک سنگھ ، اور خانیوارل سے گزرتی ہوئی ملتان جاتی ہے ، اس پر 8 انٹر ...

Read More »

سلمان غنی کا چیف جسٹس کے بیان کے تناظر میں ارکان پارلیمنٹ کو اہم کام کرنے کا مشورہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) تجزیہ کار سلمان غنی نے کہا ہے کہ پاکستان کی پارلیمنٹ کو سوائے تنخواہیں لینے ،ایک دوسرے کو چور اور ڈاکو کہنے کے کوئی کام نہیں ہے ، چیف جسٹس نے جو بات کی ہے ، سب کو اس تناظرمیں اپنے اپنے کردار کا جائزہ لینا چاہئے۔ دنیا نیوز کے پروگرام ”تھنک ٹینک“میں گفتگو کرتے ہوئے ...

Read More »

ترجمان پنجاب حکومت شہباز گل نے ملنے والے نئے اختیارات کی وضاحت کردی

لاہور (نمائندہ خصوصی) ترجمان پنجاب حکومت شہباز گل نے کہاہے کہ محکموں کی کارکردگی جانچنا میرا اختیار نہیں ، محکموں کی کارکردگی رپورٹ وزیر اعلیٰ پنجاب کو پیش کروں گا ۔ ڈاکٹر شہباز گل نے کہاہے کہ میں ان محکموں کا دورہ کروں گا اور ان کی کارکردگی جانچ کر ، اس کی رپورٹ وزیر اعلیٰ پنجاب کودوں گا ، ...

Read More »

Easy Products Of anastasia date Across The Usa

Searching for critical dating? Do not method online dating submissively. It is scary to confess that you’re trying” for that particular someone however remember, your blind date is auditioning as a lot as you’re. For those anastasiadating who stroll into your date with a genuine desire to be taught about the other individual, have a pleasant dialog, and have an ...

Read More »

کیا شادی کے صرف 4 ماہ بعد ہی پریانکا چوپڑا کو طلاق ہونے جارہی ہے؟

ممبئی (نمائندہ خصوصی) بھارتی میڈیا میں اداکارہ پریانکا چوپڑا اور امریکی گلوکار نک جوناس کے مابین شادی کے ٹوٹنے کے حوالے سے خبریں زیر گردش ہیں۔ امریکی ہفت روزہ میگزین ’اوکے‘ نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ پریانکا چوپڑا اور نک جوناس کی شادی کو 117 دن ہوچکے ہیں لیکن دونوں نے طلاق کا فیصلہ کرلیا ہے۔ میگزین ...

Read More »

مہوش حیات کے حق میں وفاقی وزیر شیریں مزاری بھی میدان میں آگئیں

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) اداکارہ مہوش حیات کو ریاست پاکستان کی طرف سے تمغہ امتیاز سے نوازا گیا تو سوشل میڈیا پر بحث شروع ہوگئی اور کئی صارفین نے اداکارہ کو تنقید کا نشانہ بنانا شروع کردیا، لیکن جہاں ایک طرف لوگ تنقید کررہے ہیں تو وہیں کچھ لوگ اداکارہ کے حق میں بھی آواز اٹھارہے ہیں جن میں تازہ ...

Read More »

ماڈلز فریال محمود اور عبیر رضوی کی تازہ تصاویر نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا کردیا، لوگ توبہ توبہ کرنے لگے

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) سوشل میڈیا پر گاہے کچھ اداکارائیں اپنی ایسی تصاویر پوسٹ کرتی رہتی ہیں کہ ایک طوفان برپا ہو جاتا ہے۔ اب ایک فوٹوگرافر نے ماڈل و اداکارہ فریال محمود اور عبیر رضوی کی تصاویر ایک ساتھ اپنے انسٹاگرام پر لگا دی اور ساتھ لکھ دیا کہ ’فریال بمقابلہ عبیر‘۔ اگرچہ شوبز انڈسٹری سے وابستہ لوگوں کے لیے اس ...

Read More »

آسٹریلیا کے خلاف چاروں میچ ہارنے والی قومی ٹیم کو آئی سی سی نے سزا دے دی

دبئی (نمائندہ خصوصی) آئی سی سی کی جانب سے چوتھے ایک روزہ میچ میں سلواوورریٹ پرقومی کرکٹ ٹیم کوجرمانہ کردیا گیا۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آسٹریلیا کے خلاف چوتھے ون ڈے میں پاکستان کرکٹ ٹیم نے مقررہ وقت میں ایک اوور کم کیا ، پاکستان ٹیم کو سلواوورریٹ پرجرمانہ کیاگیا ہے۔سلو اوور ریٹ پر ...

Read More »

شان مسعود کے آﺅٹ ہونے پر حارث سہیل میدان میں آئے تو عابد علی سے کیا کہا؟ میدان کے اندر کی خبر بھی آ گئی

دبئی (نمائندہ خصوصی) آسٹریلیا کیخلاف ڈیبیو میچ میں سنچری سکور کرنے والے عابد علی نے کہا ہے کہ شان مسعود کے جلد آﺅٹ ہونے پر مایوسی ہوئی اور دباﺅ بڑھ گیا مگر حارث سہیل نے پراعتماد رہنے کو کہا۔ میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے عابد علی نے کہا کہ شان مسعود جلد آﺅٹ ہونے پر بہت مایوسی ہوئی اور ...

Read More »
Michael Bennett Womens Jersey