اہم خبریں
موجودہ سیاستدانوں کے دعوے جھوٹ پر مبنی ہے سیاستدانوں کے جھوٹے وعدوں کی وجہ سے ملکی قرضوں میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے۔بانی اکرام الدین         نواز محمود خان بورڈ آف انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ کیلئے فوکل پرسن مقرر وزیر اعلی محمود خان اور وائس چیئرمین کا بہت مشکور ہوں۔نواز محمود خان         انسانی حقوق عالمی تنظیم ہیومن رائٹس یوکے کے صدر رانا بشارت علی خان کی پاکستان آمد         منہاج القرآن انٹرنیشنل کارپی کے زیر اہتمام عظیم الشان محفل شبِ برأت         شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہیں عالمزیب شہید کا مشن صرف اور صرف ملک اور عوام کی خدمت تھا۔ارشد خان عمرزئی سابق رکن صوبائی اسمبلی         اٹلی کی موسمی امگریشن اور پاکستان اس سے نا اہل ۔ حکومتی خارجہ پالیسی سفارتی تعلقات کی نا اہلی ۔الیاس چوہان         چوہدری گلریز بوگاکی جانب سے حویلی ریسٹورنٹ بارسلونا میں ایک پرتکلف عشایہ کا اہتمام۔         مرحوم گلزار احمد کی نماز جنازہ کل بروز بدھ کو 13:30 بجے محمدیہ مسجد ناپولی میں ادا کی جائے گی         چیف اکرام الدین کا صوبائی وزیر زراعت محب اللہ خان کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد         خاتون کو تقریر سے روکنا کونسی انسانیت ہیں صوبائی حکومت انسٹیٹیوٹ آف منیجمنٹ سائنسز کی انتظامیہ کیخلاف قانونی کاروائی کریں.چیف اکرام الدین         پاکستانی فرم ڈو مارٹن فرانس میں اپنی سرمایہ کاری بڑھانے کی طرف گامزن         مسلم لیگ ن سپین کے سنئیر رہنما چوہدری دانیال صغیر گجر کے صاجزادے محمد۔اعتصام مجید کی پہلی سالگرہ بارسلونا میں منائی گئی         مغل اعظم ریسٹورنٹ اور SALA BANCHETTO کا شاندار افتتاح         سفارت خانہ پاکستان فرانس نے یوم پاکستان کی یاد میں ایک سفارتی استقبالیہ دیا         کسال پاکستانی اور امرہ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام یوم پاکستان کے موقع پر ایک شام        

Monthly Archives: April 2019

وزیر اعلیٰ پنجاب نے بلدیاتی نظام کے مسودہ قانون کے حق میں ووٹ نہ دینے کی وضاحت کردی

لاہور (نمائندہ خصوصی) وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے بلدیاتی نظام کے مسودہ قانون کیلئے ووٹ نہیں دیا، ان کا کہناتھاکہ بلدیاتی نظام کے بل کیلئے ہمارے پاس کافی ووٹ تھے ، اس کے لئے میرے ووٹ کی ضرورت نہیں تھی ۔ پنجاب اسمبلی میں لوکل گورنمنٹ ایکٹ کے مسودہ قانون کی منظور ی کے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ...

Read More »

عام آدمی کامینڈیٹ قتل کیا گیا ، حمزہ شہباز نے بلدیاتی مسودہ قانون کی منظوری کے خلاف عدلیہ سے رجوع کرنے کا اعلان کردیا

لاہور (نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماحمزہ شہباز نے کہاہے کہ حمزہ شہباز شریف نے کہا کہ حکومت کے پاس پیسے نہیں ہیں ، لوکل باڈیز کے نوماہ کے فنڈز منجمد رکھے گئے ہیں، آج ایوان میں عام آدمی کے مینڈیٹ کو قتل کیاگیا ہے، حکومت بندر بانٹ چاہتی ہے ، بلدیاتی نمائندوں کی ابھی ڈھائی سال مدت تھی ...

Read More »

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے سے متعلق فیصلہ موخر کر دیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)مشیر اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہاہے کہ رمضان المبارک میں کام کے اوقا ت کم کر کے صبح دس بجے سے لے کر شام 4 بجے تک کر دیئے گئے ہیں تاکہ کام کرنے کی صلاحیت میں بھی کمی واقع نہ ہو اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ موخر کر دیا ہے ۔ ...

Read More »

سابق وزیراعظم نوازشریف نے ضمانت میں توسیع کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی

اسلام آباد(نمائنہ خصوصی)سابق وزیراعظم نوازشریف نے 6 ہفتے کی ضمانت میں توسیع کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائدمیاں نوازشریف نے 6 ہفتے کی ضمانت میں مزید توسیع کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی،سابق وزیراعظم نے ضمانت میں مزید توسیع کیلئے درخواست اپنے وکیل کی وساطت سے ...

Read More »

’’کسی کمپنی کو ٹیرف بڑھانے کی اجازت نہیں دی لیکن دراصل صارفین کو ایسا کیوں محسوس ہورہاہے؟‘‘ پی ٹی اے نے انتہائی حیران کن اعلان کردیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے چئیرمین نے کہا ہے کہ کسی کمپنی کو ٹیرف بڑھانے کی اجازت نہیں دی ہے۔ سپریم کورٹ کے حکم کے بعد ائیر ٹائم کم ہونے سے صارفین کو ایسا لگا کہ ٹیرف بڑھا دیا گیا ہے۔ دنیا نیوز کے مطابق  چئیرپرسن کمیٹی سینٹر روبینہ خالد کی زیر ...

Read More »

سوشل میڈیا پر چند صحافیوں کو کون نشانہ بنا رہا ہے؟ تفصیالت سامنے آگئیں

کراچی(ویب ڈیسک)سوشل میڈیا نے جہاں صارفین کو آزادی اظہار رائے دی ، وہیں کئی لوگوں کے لیے اپنے آپ کو بچانہ بھی مشکل ہوگیا اور گزشتہ دنوں بھی نازیبا القابات اور ایڈیٹڈ تصاویر کی مد د سے صحافی ماروی سرمد، مبشرزیدی اور عمر چیمہ کو نشانہ بنا یا گیا ، ٹیگز اور ٹرینڈز کا سلسلہ بھی چلتا رہا جس پر  ...

Read More »

موبائل کارڈ پر ٹیکسز بحال لیکن عمل درآمد کب سے شروع ہوگا؟ خبرآگئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) ملک بھر میں آج رات 12 بجے سے موبائل فون کے ریچارج کارڈز پر ٹیکس بحال ہو جائے گا۔ موبائل سیلولر کمپنیوں کو سپریم کورٹ کا فیصلہ موصول ہو چکا ہے اور آج رات 12 بجے سے اس پر عمل شروع ہو جائے گا۔ روزنامہ جنگ کے مطابق پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی اور موبائل فون کمپنیوں کے ...

Read More »

”بھائی سائیکل کونسی خریدوں؟“پیٹرول کی قیمتوں میں اتنے اضافے کی تجویز کہ گلو کار فاخر سائیکل خریدنے کے پروگرام بنانے لگے

کراچی (نمائندہ خصوصی) اوگرا نے پیٹرول 14 روپے 37 پیسے فی لیٹر مہنگا کرنے کی سفارش کرتے ہوئے سمری پیٹرولیم ڈویژن کو ارسال کردی ۔اس خبر پر معروف پاکستانی گلو کار فاخر بھی چپ نہ رہ سکے اور لوگوں سے سائیکل خریدنے کے لیے مشورے مانگنے لگے ۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ...

Read More »

جس تجربے سے میں گزری ، دوسری دوخواتین نہیں گزریں“، میشا شفیع دل کا درد زبان پر لے آئیں

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) گلو کارہ میشا شفیع نے کہاہے کہ جس تجربے سے میں گزری ، اس تجربے سے دوسری دو خواتین نہیں گزریں،، وہ تجربہ ان کے ساتھ نہیں ہوا جومیرے ساتھ ہوا ہے ۔ جیونیوز کے پروگرام ”آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ“میں گفتگو کرتے ہوئے میشا شفیع نے کہا کہ فرق صرف یہ ہے کہ میں ...

Read More »

کامران اکمل بھی ورلڈکپ سکواڈ میں شامل نہ ہونے پر بول پڑے

لاہور (نمائندہ خصوصی) قومی کرکٹر کامران اکمل ورلڈکپ سکواڈ میں شامل نہ کئے جانے پر بول ہی پڑے ہیں جن کا کہنا ہے کہ سلیکٹرز اور کوچز سے جواب مانگیں کہ ڈومیسٹک کرکٹ میں پرفارم کرنے والے کھلاڑیوں کو سکواڈ میں شامل کیوں نہیں کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ایک تقریب میں گفتگو کرتے ہوئے کامران اکمل نے کہا کہ ...

Read More »
Michael Bennett Womens Jersey