اہم خبریں
منہاج القرآن انٹرنیشنل کارپی کے زیر اہتمام عظیم الشان محفل شبِ برأت         شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہیں عالمزیب شہید کا مشن صرف اور صرف ملک اور عوام کی خدمت تھا۔ارشد خان عمرزئی سابق رکن صوبائی اسمبلی         اٹلی کی موسمی امگریشن اور پاکستان اس سے نا اہل ۔ حکومتی خارجہ پالیسی سفارتی تعلقات کی نا اہلی ۔الیاس چوہان         چوہدری گلریز بوگاکی جانب سے حویلی ریسٹورنٹ بارسلونا میں ایک پرتکلف عشایہ کا اہتمام۔         مرحوم گلزار احمد کی نماز جنازہ کل بروز بدھ کو 13:30 بجے محمدیہ مسجد ناپولی میں ادا کی جائے گی         چیف اکرام الدین کا صوبائی وزیر زراعت محب اللہ خان کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد         خاتون کو تقریر سے روکنا کونسی انسانیت ہیں صوبائی حکومت انسٹیٹیوٹ آف منیجمنٹ سائنسز کی انتظامیہ کیخلاف قانونی کاروائی کریں.چیف اکرام الدین         پاکستانی فرم ڈو مارٹن فرانس میں اپنی سرمایہ کاری بڑھانے کی طرف گامزن         مسلم لیگ ن سپین کے سنئیر رہنما چوہدری دانیال صغیر گجر کے صاجزادے محمد۔اعتصام مجید کی پہلی سالگرہ بارسلونا میں منائی گئی         مغل اعظم ریسٹورنٹ اور SALA BANCHETTO کا شاندار افتتاح         سفارت خانہ پاکستان فرانس نے یوم پاکستان کی یاد میں ایک سفارتی استقبالیہ دیا         کسال پاکستانی اور امرہ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام یوم پاکستان کے موقع پر ایک شام         فیضان شرافت آزاد گروپ ویاناکی جانب سے یوم پاکستان کی تقریب میں ملی نغمہ پیش کرتے ہوئے حاضرین نے فیضان علی کی تالیاں بجا کر حوصلہ افزائی کی۔(اکرم باجوہ ویانا)         آزاد گروپ ویاناکی جانب سے یوم پاکستان کی تقریب میں خواتین ومرد حضرات کی بھرپور شرکت تصویری جھلکیاں (اکرم باجوہ ویانا)         پاکستان تحریک انصاف دبئی کے زیر اہتمام یومِ پاکستان کے سلسلہ میں منعقدہ پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا        

Daily Archives: April 1, 2019

بھارت کے خلاف کارروائی میں ایف 16 کے استعمال کا معاملہ، آئی ایس پی آر نے دوٹوک اعلان کردیا

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی) بھارت کے ساتھ حالیہ کشیدگی کے دوران کسی پاکستانی ایف 16 طیارے کو نشانہ بنانے اور ایف 16 کے استعمال کے معاملے پر آئی ایس پی آر نے وضاحتی بیان جاری کردیا۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ 27 فروری کا واقعہ تاریخ کا حصہ بن چکا ہے،لائن آف ...

Read More »

بلاول بھٹو زرداری بھی پیچھے نہ رہے ، مولانا فضل الرحمان کو ٹریننگ لینے کی پیشکش کردی

لاڑکانہ (نمائندہ خصوصی)پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ مولانا فضل الرحمان ہمارتربیت میں آجائیں تو بہتر ہوگا ، ان کی عزت کرتا ہوں۔ تفصیلات کے مطابق نوڈیرو میں محنت کش خواتین سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہاکہ نئی سوچ لیکر آیا ہوں ، نوجوان ہوں، مولانا فضل الرحمان ہماری تربیت میں آجائیں ...

Read More »

شاہ محمود قریشی کے سرکاری میٹنگ میں شرکت کے اعتراض پر جہانگیر ترین بھی میدان میں آ گئے ، جواب جاری کر دیا

لودھراں (نمائندہ خصوصی )وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے سرکاری میٹنگز میں شرکت پر اعتراض کے بعد جہانگیر ترین بھی میدان میں آ گئے ہیں اور جواب جاری کر دیا ہے ۔ نجی ٹی وی ”ڈان نیوز “ کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے شاہ محمود قریشی کے بیان پر جواب جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ ...

Read More »

سابق وزیر خزانہ نے قوم کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہاہے کہ روپے کی قدر مسلسل کم ہورہی ہے ، خدشہ ہے کہ اپریل میں مہنگائی میں اور اضافہ ہوگا ، ڈالر کی قیمت میں اضافے اور نوٹ چھاپنے سے مہنگائی بڑھی ہے ۔اے آر وائی نیوز کے پروگرام ”پاور پلے“ میں گفتگو کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل نے کہا کہ ...

Read More »

اقوامِ عالم انٹرنیٹ کے لیے نئے ضوابط تشکیل دیں: مارک زکربرگ

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی)سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک کے بانی اور چیف ایگزیکیٹو مارک زکربرگ نے اقوامِ عالم سے کہا ہے کہ وہ انٹرنیٹ کے لیے نئے ضوابط تشکیل دیں۔ انہوں نے نئے ضوابط کا مطالبہ معتبر امریکی اخبار ’واشنگٹن پوسٹ‘ میں شائع ہونے والے اپنے خصوصی کالم میں کیا۔ زکربرگ نے واضح کیا کہ نئے ضوابط چار مختلف سمتوں ...

Read More »

آئی ایس پی آر نے پاک فوج پر ایسی ویڈیو گیم متعارف کرادی کہ آپ PUBG کو بھول جائیں گے

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی) آئی ایس پی آر کی جانب سے پاک فوج کے آپریشنز سے متعلق ویڈیو گیم متعارف کرادی گئی ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے سوشل میڈیا پر ایک پیغام میں گیم کا لنک شیئر کیا اور کہا کہ اس گیم کے ذریعے آپ کو پتا لگے گا کہ آپ کی فوج ...

Read More »

”ہم یہ ڈیوائس نہیں بنا سکتے“ وہ ڈیوائس جسے بنانے کا اعلان کر کے ایپل نے ہاتھ کھڑے کر دئیے

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی) ایپل نے وائرلیس چارجنگ کی سہولت فراہم کرنے والے ’ائیر پاور میٹ‘ پراجیکٹ ختم کر دیا ہے ایپل کے ہارڈوئیر انجینئرنگ کے سینئر نائب صدر ڈین ریچو نے صارفین سے معذرت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ڈیوائس ”انجینئرنگ چیلنج“ ثابت ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بہت کوشش کے بعد ہم اس نتیجے پر پہنچے ہیں ...

Read More »

آئی ٹی کے امتحان میں فیل ہونے والے نوجوان کو گوگل نے ڈھائی کروڑ روپے تنخواہ پر ملازمت دے دی

ممبئی (نمائندہ خصوصی) آئی ٹی کے امتحان میں فیل ہونے والے نوجوان کو گوگل کی جانب سے ڈھائی کروڑ روپے کی ملازمت پر رکھ لیا گیا ہے۔ 21 سالہ نوجوان عبداللہ خان کا تعلق بھارت کے شہر ممبئی کے علاقے میرا روڈ سے ہے اور وہ رواں سال ستمبر سے لندن میں اپنی ڈیوٹی سنبھالیں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ...

Read More »

پٹرول مہنگا ہونے کے بعد ڈالر کی قیمت میں بھی اضافہ ہو گیا

کراچی (نمائندہ خصوصی)گزشتہ روزحکومت نے پٹرول کی قیمت میں چھ روپے اضافہ کر دیا تھا جس کا اطلاق رات بار ہ بجے کے بعد سے ہوچکا ہے تاہم دوسری جانب آج صبح ڈالر کی قیمت میں معمولی اضافہ ہو گیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 11 پیسے اضافہ ہو گیا ہے جس کے ...

Read More »

لاہور سے کراچی وی آئی پی نان سٹاپ ٹرین کا سفر، وزیراعظم نے افتتاح کردیا

کراچی(ویب ڈیسک)  وزیراعظم عمران خان نے لاہور سے کراچی تک نان سٹاپ وی آئی پی ٹرین ’’جناح ایکسپریس‘‘ کا افتتاح کردیا، اس موقع پر وزیرریلوے شیخ رشید احمد بھی وزیراعظم کے ہمراہ موجود تھے۔ پنجاب کے دارلحکومت لاہور سے سندھ کے صوبائی دارلحکومت کراچی تک چلنے والی نان سٹاپ وی آئی پی ٹرین ’’جناح ایکسپریس‘‘ کی افتتاحی تقریب سے خطاب ...

Read More »
Michael Bennett Womens Jersey