اہم خبریں
منہاج القرآن انٹرنیشنل کارپی کے زیر اہتمام عظیم الشان محفل شبِ برأت         شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہیں عالمزیب شہید کا مشن صرف اور صرف ملک اور عوام کی خدمت تھا۔ارشد خان عمرزئی سابق رکن صوبائی اسمبلی         اٹلی کی موسمی امگریشن اور پاکستان اس سے نا اہل ۔ حکومتی خارجہ پالیسی سفارتی تعلقات کی نا اہلی ۔الیاس چوہان         چوہدری گلریز بوگاکی جانب سے حویلی ریسٹورنٹ بارسلونا میں ایک پرتکلف عشایہ کا اہتمام۔         مرحوم گلزار احمد کی نماز جنازہ کل بروز بدھ کو 13:30 بجے محمدیہ مسجد ناپولی میں ادا کی جائے گی         چیف اکرام الدین کا صوبائی وزیر زراعت محب اللہ خان کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد         خاتون کو تقریر سے روکنا کونسی انسانیت ہیں صوبائی حکومت انسٹیٹیوٹ آف منیجمنٹ سائنسز کی انتظامیہ کیخلاف قانونی کاروائی کریں.چیف اکرام الدین         پاکستانی فرم ڈو مارٹن فرانس میں اپنی سرمایہ کاری بڑھانے کی طرف گامزن         مسلم لیگ ن سپین کے سنئیر رہنما چوہدری دانیال صغیر گجر کے صاجزادے محمد۔اعتصام مجید کی پہلی سالگرہ بارسلونا میں منائی گئی         مغل اعظم ریسٹورنٹ اور SALA BANCHETTO کا شاندار افتتاح         سفارت خانہ پاکستان فرانس نے یوم پاکستان کی یاد میں ایک سفارتی استقبالیہ دیا         کسال پاکستانی اور امرہ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام یوم پاکستان کے موقع پر ایک شام         فیضان شرافت آزاد گروپ ویاناکی جانب سے یوم پاکستان کی تقریب میں ملی نغمہ پیش کرتے ہوئے حاضرین نے فیضان علی کی تالیاں بجا کر حوصلہ افزائی کی۔(اکرم باجوہ ویانا)         آزاد گروپ ویاناکی جانب سے یوم پاکستان کی تقریب میں خواتین ومرد حضرات کی بھرپور شرکت تصویری جھلکیاں (اکرم باجوہ ویانا)         پاکستان تحریک انصاف دبئی کے زیر اہتمام یومِ پاکستان کے سلسلہ میں منعقدہ پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا        

Daily Archives: April 2, 2019

ایل او سی پر بھارت کی اشتعال انگیزی ، پاک فوج کا بھرپور جواب، 7 چیک پوسٹیں تباہ، 7 فوجی ہلاک

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی) لائن آف کنٹرول (ایل او سی ) پر بھارتی فوج کی اشتعال انگیزی کا بھرپور جواب دیتے ہوئے پاک فوج نے 7 چیک پوسٹیں تباہ کردیں۔ پاک فوج کی جوابی کارروائی میں بھارت کے 7 فوجی ہلاک اور 19 زخمی ہوئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق گزشتہ تین روز کے دوران کنٹرول لائن پر بھارتی فوج ...

Read More »

بھارتی میڈ یا نے آئی ایس پی آر کو آئی ایس آئی سے زیادہ خطرناک قرار دے دیا

نئی دہلی (نمائندہ خصوصی)بھارت پاک فوج کے ترجمان ادارے آئی ایس پی آر کے خوف میں مبتلا ہو گیا،بھارتی دفاعی ماہرین نے آئی ایس پی آر کو آئی ایس آئی سے زیادہ خطرناک قرار دے دیا ۔نجی نیوز چینل دنیا نیوز کے مطابق بھارتی میڈ یا کا کہنا ہے کہ انفارمیشن کی جنگ میں پاکستان کی پوزیشن انتہائی مضبوط ہے ...

Read More »

کسی بھی جارحیت کا بھر پور جواب دیا جائیگا ،کور کمانڈر ز کا عزم

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس ، کسی بھی جارحیت کا بھرپور جواب دینے کا اعادہ کیا گیا ۔ آئی ایس پی آر سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت کور کمانڈرزکانفرنس میں ملک کی مشرق سرحدوں پرموجودہ صورتحال پر غور کیا گیا ، ...

Read More »

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کا نام نہیں تبدیل کر رہے ،کابینہ اجلاس میں ارشد ملک کو پی آئی اے کا سی ای او بنانے کی منظوری دیدی گئی: فواد چوہدری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر فوا د چوہدری نے کابینہ اجلاس میں ہونے والے فیصلوں سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا ہے کہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کا نا م تبدیل نہیں کیا جارہاہے بلکہ سماجی بہبود کیلئے کئی نئے پروگرامز لا رہے ہیں ،احساس کے تحت بہت سے نئے پروگرام شروع کیے جارہے ہیں، غریبوں کے لیےکفالت کا پروگرام شروع ...

Read More »

چیف اکرام الدین کا صوبائی وزیر زراعت محب اللہ خان کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد

برلن/جرمن(انٹرنیشل ڈسک)غیر ملکی اخبار گلوبل ٹائمز یورپ کے چیف ایگزیکٹو اکرام الدین نے اپنے مبارکبادی پیغام میں کہا کہ صوبائی وزیر زراعت محب اللہ خان اور انکی فیملی کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر بہت بہت مبارکباد پیش کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ اللہ تعالی صوبائی وزیر زراعت محب اللہ خان اور انکی فیملی کی عمرہ کی سعادت ...

Read More »

رجنی کانت اور اکشے کمار کی فلم روبوٹ 2.0 کی ہیروئن ایمی جیکسن شادی سے پہلے حاملہ ہوگئیں

لندن (نمائندہ خصوصی) برطانیہ سے تعلق رکھنے والی بالی ووڈ اداکارہ ایمی جیکسن نے اعلان کیا ہے کہ وہ حاملہ ہیں اور بہت جلد ایک بچے کی ماں بننے والی ہیں۔ خیال رہے کہ رجنی کانت اور اکشے کمار کی فلم روبوٹ 2.0 میں بطور ہیروئن کام کرنے والی ایمی جیکسن غیر شادی شدہ ہیں۔

Read More »

آسٹریلیا کے خلاف سینئر کھلاڑیوں کو استعمال کیوں نہ کیا گیا ؟مکی آرتھر نے سیریز ہارنے کے بعدوجہ بتا دی

دبئی (نمائندہ خصوصی)قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے کہا ہے کہ انگلینڈ کے دورے اور ورلڈ کپ سے قبل ان کھلاڑیوں کو آرام دینا ضروری تھا، اگر ہم 7 کھلاڑیوں کو یہاں کھلاتے تو وہ تھک سکتے تھے، ہمارے پاس دو آپشن تھے کہ یا تو یہاں آرام کراتے یا انہیں پی ایس ایل کھیلنے سے روکتے۔ان ...

Read More »

پی سی بی نے عمر اکمل کو نائٹ کلب پر جانے کی سزا دے دی

لاہور (نمائندہ خصوصی)پاکستان کرکٹ بورڈ نے کرکٹر عمر اکمل کو دبئی کے نائٹ کلب میں جانے پر سزا سنا دی ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق پی سی بی نے بلے باز عمر اکمل پر جرمانہ عائد کردیا ۔عمر اکمل پر میچ فیس کا 20فیصد جرمانہ عائد کیا گیا ہے اور ساتھ ہی ایسا اقدام نہ کرنے کی تنبیہ بھی کی ...

Read More »

آسٹریلیا کا پاکستان کو ون ڈے سریز میں وائٹ واش ، آئی سی سی نے نئی ون ڈے ریکنگ جاری کر دی

دبئی (نمائندہ خصوصی)آسٹریلیا نے پاکستان کو پانچ ون ڈے میچزکی سیریز میں وائٹ واش کر دیاہے تاہم آئی سی سی نے نئی ون ڈے ریکنگ جاری کر دی ہے جس میں آسٹریلیا کے کپتان ایرون فنچ کیلئے بڑی خوشخبری آ گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کے کپتان ایرون فنچ نے پاکستان کیخلاف سیریز میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ ...

Read More »

پاکستان اور بھارت نے ایک مرتبہ پھر اپنے جنگی طیارے فضا میں بلند کر دیئے

نئی دہلی (نمائندہ خصوصی)پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی 26 فروری کے بعد سے شروع ہو ئی اور تاحال جاری ہے تاہم اس میں کمی ضرور واقع ہوئی ہے لیکن ایک مرتبہ پھر سے پاکستان اور بھارت نے اپنے جنگی طیارے فضامیں بلند کر دیئے لیکن دونوں ملکوں کی جانب سے فضائی حدود کی خلاف ورزی نہیں کی گئی ۔ ...

Read More »
Michael Bennett Womens Jersey