اہم خبریں
منہاج القرآن انٹرنیشنل کارپی کے زیر اہتمام عظیم الشان محفل شبِ برأت         شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہیں عالمزیب شہید کا مشن صرف اور صرف ملک اور عوام کی خدمت تھا۔ارشد خان عمرزئی سابق رکن صوبائی اسمبلی         اٹلی کی موسمی امگریشن اور پاکستان اس سے نا اہل ۔ حکومتی خارجہ پالیسی سفارتی تعلقات کی نا اہلی ۔الیاس چوہان         چوہدری گلریز بوگاکی جانب سے حویلی ریسٹورنٹ بارسلونا میں ایک پرتکلف عشایہ کا اہتمام۔         مرحوم گلزار احمد کی نماز جنازہ کل بروز بدھ کو 13:30 بجے محمدیہ مسجد ناپولی میں ادا کی جائے گی         چیف اکرام الدین کا صوبائی وزیر زراعت محب اللہ خان کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد         خاتون کو تقریر سے روکنا کونسی انسانیت ہیں صوبائی حکومت انسٹیٹیوٹ آف منیجمنٹ سائنسز کی انتظامیہ کیخلاف قانونی کاروائی کریں.چیف اکرام الدین         پاکستانی فرم ڈو مارٹن فرانس میں اپنی سرمایہ کاری بڑھانے کی طرف گامزن         مسلم لیگ ن سپین کے سنئیر رہنما چوہدری دانیال صغیر گجر کے صاجزادے محمد۔اعتصام مجید کی پہلی سالگرہ بارسلونا میں منائی گئی         مغل اعظم ریسٹورنٹ اور SALA BANCHETTO کا شاندار افتتاح         سفارت خانہ پاکستان فرانس نے یوم پاکستان کی یاد میں ایک سفارتی استقبالیہ دیا         کسال پاکستانی اور امرہ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام یوم پاکستان کے موقع پر ایک شام         فیضان شرافت آزاد گروپ ویاناکی جانب سے یوم پاکستان کی تقریب میں ملی نغمہ پیش کرتے ہوئے حاضرین نے فیضان علی کی تالیاں بجا کر حوصلہ افزائی کی۔(اکرم باجوہ ویانا)         آزاد گروپ ویاناکی جانب سے یوم پاکستان کی تقریب میں خواتین ومرد حضرات کی بھرپور شرکت تصویری جھلکیاں (اکرم باجوہ ویانا)         پاکستان تحریک انصاف دبئی کے زیر اہتمام یومِ پاکستان کے سلسلہ میں منعقدہ پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا        

Daily Archives: April 3, 2019

ایل او سی کی خلاف ورزی پر بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی، احتجاجی مراسلہ تھمایا گیا: ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) انڈین فوج کی جانب سے ایل او سی کی خلاف ورزی پر پاکستان نے بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو دفتر خارجہ طلب کرلیا۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنرکو دفتر خارجہ طلب کیا گیا اور پاکستان نے لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی پرشدید احتجاج کیا۔ ڈی جی جنوبی ایشیا ڈاکٹر فیصل نے بھارتی ...

Read More »

اکاﺅنٹس کی بندش پر آئی ایس پی آر نے فیس بک سے رابطہ کرلیا

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی) نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ اکاﺅنٹس کی بندش پر آئی ایس پی آر نے فیس بک سے رابطہ کرلیا ہے۔ خیال رہے کہ فیس بک کی جانب سے 103 اکاﺅنٹس ، پیجز اور گروپس کو بند کیا گیا ہے ۔ فیس بک نے الزام عائد کیا ...

Read More »

’احسن اقبال آپ مجھے عدالتی نوٹس بھیجنا بھول گئے، آﺅ سپریم کورٹ چلیں‘

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر مواصلات مراد سعیدنے کہا ہے کہ انہیں احسن اقبال کی جانب سے بھیجا جانے والا ہتک عزت کا نوٹس موصول نہیں ہوا، وہ احسن اقبال کو سپریم کورٹ لے جانے کیلئے تیار ہیں۔ ہتک عزت کے نوٹس کے معاملے پر وفاقی وزیر مواصلات مراد سعیدنے سابق وزیر داخلہ احسن اقبال کے نام پیغام جاری کردیا۔ ...

Read More »

وزیرِ اعظم کی کثیر المنزلہ عمارات کی تعمیر کے حوالے سے حکومتی پالیسی کے تحت قوائد و ضوابط کو جلد از جلد حتمی شکل دینے کی ہدایت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیرِ اعظم عمران خان نے کثیر المنزلہ عمارات کی تعمیر کے حوالے سے حکومتی پالیسی کے تحت قوائد و ضوابط کو جلد از جلد حتمی شکل دینے کی ہدایت کردی۔ وزیرِ اعظم کی زیر صدارت سرکاری املاک و اثاثوں کی نجکاری کے عمل میں اب تک کی پیش رفت پر جائزہ اجلاس ہوا۔ اجلاس میں وزیرِ خزانہ ...

Read More »

ہنی سنگھ کے گانوں پر ٹک ٹاک ویڈیو بنانے والے 2 گینگسٹر پکڑے گئے

نئی دلی (نمائندہ خصوصی) بھارت کے دارالحکومت نئی دلی میں 2 گیگسٹرز ہنی سنگھ کے گانوں پر ٹک ٹاک ویڈیو بنانے پر پولیس کے ہتھے چڑھ گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس کو گوری گینگ کے 24 سالہ شہزادہ پرویز اور 23 سالہ مونو کی تلاش تھی لیکن دونوں ہی پولیس سے بچ نکلتے تھے۔ ہفتہ کے روز دونوں نے ...

Read More »

سلمان خان دبنگ تھری کی شوٹنگ کرنے اس شہر پہنچ گئے جہاں ان کے دادا ڈی آئی جی پولیس تھے

اندور (نمائندہ خصوصی) بالی ووڈ اداکار سلمان خان دبنگ فرنچائز کی تیسری فلم شوٹنگ کرنے کیلئے ریاست مدھیہ پردیش کے شہر اندور پہنچ گئے ہیں ۔ اندور (سابق ریاست) وہ شہر ہے جہاں سلمان خان کے دادا ڈی آئی پولیس کے عہدے پر فائز تھے۔ سلمان خان نے اپنے انسٹاگرام اکاﺅنٹ پر ایک ویڈیو میں بتایا کہ وہ دبنگ تھری ...

Read More »

پریانکا چوپڑا اور نک جوناس کا طلاق کی جھوٹی خبر دینے والے میگزین کے خلاف بڑا قدم اٹھانے کا فیصلہ

نیو یارک (نمائندہ خصوصی) بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا اور ان کے گلوکار شوہر نک جوناس نے طلاق کی جھوٹی خبر دینے والے امریکی میگزین کے خلاف ہرجانے کا دعویٰ دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ شوبز خبروں کی ویب سائٹ in.com نے پریانکا چوپڑا کے قریبی ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ پریانکا چوپڑا اور نک جوناس ...

Read More »

نیوزی لینڈ ورلڈکپ 2019ءکے سکواڈ کا اعلان کرنے والا پہلا ملک، کپتانی کون کرے گا اور دیگر کھلاڑی کون ہیں؟ جانئے

ویلنگٹن (نمائندہ خصوصی) آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2019ءکی آمد آمد ہے اور تمام ٹیمیں بھرپور تیاریوں میں مصروف ہیں تاہم ایسے میں نیوزی لینڈ 15 رکنی ورلڈکپ سکواڈ کا اعلان کرنے والا پہلا ملک بن گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ نے 30 مئی سے انگلینڈ میں شروع ہونے والے ورلڈکپ 2019ءکیلئے ٹیم کا اعلان کر دیا ہے ...

Read More »

آسٹریلیا کے ہاتھوں پاکستان کے وائٹ واش کے بعدآئی سی سی رینکنگ جاری

دبئی (نمائندہ خصوصی)انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے ون ڈے میچز کی نئی رینکنگ جاری کردی جس میں آسٹریلیا سے بد ترین شکست کے باوجود پاکستانی ٹیم چھٹی پوزیشن پر برقرار ہے البتہ قومی ٹیم کے پوائنٹس100سے کم ہو کر 97رہ گئے ہیں ۔ آسٹریلیا 108 پوائنٹس کے ساتھ پانچویں پوزیشن پر ہے۔ نئی عالمی درجہ بندی میں انگلینڈ کی ٹیم ...

Read More »

حکومت نے ملک میں آئی پی ایل میچز دکھانے پر پابندی لگادی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی کابینہ نے ملک میں انڈین پریمیئر لیگ(آئی پی ایل ) کے میچز دکھانے پر پابندی لگادی۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، 4گھنٹے جاری رہنے والے اجلاس میں 19نکاتی ایجنڈا زیرغور آیا، ایجنڈے میں آئی پی ایل میچز دکھانے پر پابندی اور غربت مٹاؤپروگرام کے تحت وفاقی کابینہ ...

Read More »
Michael Bennett Womens Jersey