اہم خبریں
منہاج القرآن انٹرنیشنل کارپی کے زیر اہتمام عظیم الشان محفل شبِ برأت         شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہیں عالمزیب شہید کا مشن صرف اور صرف ملک اور عوام کی خدمت تھا۔ارشد خان عمرزئی سابق رکن صوبائی اسمبلی         اٹلی کی موسمی امگریشن اور پاکستان اس سے نا اہل ۔ حکومتی خارجہ پالیسی سفارتی تعلقات کی نا اہلی ۔الیاس چوہان         چوہدری گلریز بوگاکی جانب سے حویلی ریسٹورنٹ بارسلونا میں ایک پرتکلف عشایہ کا اہتمام۔         مرحوم گلزار احمد کی نماز جنازہ کل بروز بدھ کو 13:30 بجے محمدیہ مسجد ناپولی میں ادا کی جائے گی         چیف اکرام الدین کا صوبائی وزیر زراعت محب اللہ خان کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد         خاتون کو تقریر سے روکنا کونسی انسانیت ہیں صوبائی حکومت انسٹیٹیوٹ آف منیجمنٹ سائنسز کی انتظامیہ کیخلاف قانونی کاروائی کریں.چیف اکرام الدین         پاکستانی فرم ڈو مارٹن فرانس میں اپنی سرمایہ کاری بڑھانے کی طرف گامزن         مسلم لیگ ن سپین کے سنئیر رہنما چوہدری دانیال صغیر گجر کے صاجزادے محمد۔اعتصام مجید کی پہلی سالگرہ بارسلونا میں منائی گئی         مغل اعظم ریسٹورنٹ اور SALA BANCHETTO کا شاندار افتتاح         سفارت خانہ پاکستان فرانس نے یوم پاکستان کی یاد میں ایک سفارتی استقبالیہ دیا         کسال پاکستانی اور امرہ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام یوم پاکستان کے موقع پر ایک شام         فیضان شرافت آزاد گروپ ویاناکی جانب سے یوم پاکستان کی تقریب میں ملی نغمہ پیش کرتے ہوئے حاضرین نے فیضان علی کی تالیاں بجا کر حوصلہ افزائی کی۔(اکرم باجوہ ویانا)         آزاد گروپ ویاناکی جانب سے یوم پاکستان کی تقریب میں خواتین ومرد حضرات کی بھرپور شرکت تصویری جھلکیاں (اکرم باجوہ ویانا)         پاکستان تحریک انصاف دبئی کے زیر اہتمام یومِ پاکستان کے سلسلہ میں منعقدہ پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا        

Daily Archives: April 4, 2019

’مجھے پاکستان چلے جانا چاہیے ، میں وہاں زیادہ خوش رہوں گی‘بھارتیوں سے تنگ عالیہ بھٹ کی ماں کی خواہش پرہنگامہ

ممبئی (نمائندہ خصوصی) بھارتی شہریوں کے رویے سے تنگ آئی اداکارہ عالیہ بھٹ کی ماں سونی رازدان نے پاکستان میں سکونت اختیار کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ بالی ووڈ اداکارہ سونی رازدان کی نئی فلم ” نو فادرز ان کشمیر“ 5 اپریل کو ریلیز ہونے جارہی ہے۔ اس فلم کے موضوع کی وجہ سے انہیں سوشل میڈیا پر ...

Read More »

’یہ چپل کہاں سے لی ہے‘ فوٹوگرافر سے رنبیر کپور کے سوال نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) ایئرپورٹس پر پاپارازی فوٹوگرافر معروف شخصیات کے انتظار میں ہوتے ہیں اور انہیں دیکھتے ہیں کیمرے لے کر ان پر پل پڑتے ہیں اور یہ نظارہ دیکھنے کے قابل ہوتا ہے۔ گزشتہ دنوں بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور بھی ممبئی ایئرپورٹ پر پہنچے تو پاپارازیوں نے ان کی تصاویر اور ویڈیوز بنانی شروع کر دیں۔ اس دوران رنبیر ...

Read More »

ہندی میڈیم 2 سے صباءقمر کی چھٹی، ان کی جگہ کس ہیروئن کا انتخاب کر لیا گیا؟ خبر آ گئی

نئی دہلی (نمائندہ خصوصی) بالی ووڈ فلم ہندی میڈیم کے سیکوئل میں پاکستانی اداکارہ صباءقمر کے بجائے بھارتی اداکارہ کرینہ کپور کو سائن کر لیا گیا ہے۔پاکستان کی خوبرو اداکارہ صباءقمر نے بھارتی فلم ’ہندی میڈیم‘ میں اداکار عرفان خان کے مدمقابل کام کرتے ہوئے شاندار اداکاری کا مظاہرہ کیا تھا اور ان کی یہ فلم بہترین فلمی ایوارڈ بھی ...

Read More »

آسٹریلیاسے وائٹ واش کے بعد انضمام الحق نے قومی ٹیم کی ورلڈ کپ کی تیاری سے متعلق حیران کن بات کہہ دی

لاہور(نمائندہ خصوصی)قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے آسٹریلیا سے وائٹ واش کے باوجود ٹیم کی تیاری پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے اسے ٹھیک قرار دے دیا اور کہا ہے کہ  خیبر پختونخوا میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں،ورلڈ کپ کے لئے بھرپور ٹیم تیار کررہے ہیں اور ہمارے کھلاڑی عالمی مقابلوں میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے ...

Read More »

الیسٹر کک کی نظر میں کس ٹیم کے ورلڈکپ جیتنے کے امکانات زیادہ ہیں؟ آپ بھی جانئے

لندن (نمائندہ خصوصی) انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان الیسٹر کک کا کہنا ہے کہ برطانوی کرکٹ ٹیم میں بہت سے مصدقہ میچ ونرز کھلاڑی شامل ہیں اس لئے ورلڈکپ 2019ءمیں جیت کے امکانات بے حد روشن ہیں۔ این مورگن کی قیادت میں انگلش ٹیم 30 مئی کو جنوبی افریقہ کیخلاف اوول میں ورلڈکپ 2019ءکا سفر شروع کرے گی۔ ورلڈکپ2015ءمیں ...

Read More »

عمر اکمل نے ’کارنامہ‘ سرانجام دیدیا، جان کر مکی آرتھر بھی خوش ہو جائیں

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی کارکردگی پر آسٹریلیا کیخلاف سیریز کیلئے قومی ٹیم میں شامل ہونے والے عمر اکمل خاطر خواہ کارکردگی کا مظاہرہ نہ کر سکے جس کے باعث ان کی شمولیت پر ایک مرتبہ پھر سوالات اٹھائے جانے لگے مگر انہوں نے پاکستان کپ کے افتتاحی میچ میں ہی سنچری جڑ کر ناقدین ...

Read More »

مولانا مسعود اظہر کےخلاف کارروائی سے باز رہا جائے،چین کا امریکا کو انتباہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ مولانا مسعود اظہر کےخلاف کارروائی سے باز رہا جائے،مولانا مسعود اظہر کےخلاف اقدامات سے جنوبی میں امن کا قیام ممکن نہیں ۔ نجی ٹی وی ڈان نیوزکے مطابق چین نے امریکا کو انتباہ کیا ہے کہ مولانا مسعود اظہر کےخلاف کارروائی سے باز رہا جائے،مولانا مسعود اظہر کےخلاف اقدامات سے ...

Read More »

برطانوی فوجیوں کی اپوزیشن لیڈر کی تصویر پر نشانہ بازی کی مشق کی ویڈیو وائرل

کابل(نمائندہ خصوصی)افغانستان میں تعینات برطانوی فوج کے اہلکاروں کی اپوزیشن لیڈر جیرمی کوربن کی تصویر پر نشانہ بازی کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ بین الاقوامی میڈیارپورٹس کے مطابق کابل میں تعینات برطانوی فوج کے 4اہلکار شوٹنگ رینج میں نشانہ بازی کی مشق کر رہے تھے لیکن حیران کن طور پراہلکاروں نے ہدف کے مقام پر لیبر پارٹی کے رہنما اور برطانوی ...

Read More »

نفرت کے بیانیےکے خلاف عالم اسلام سے مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں:سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ

قاہرہ(نمائندہ خصوصی)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیرس نے سانحہ کرائسٹ چرچ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے  کہا ہے کہنفرت کے بیانیےکے خلاف وہ عالم اسلام سے مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں۔ عرب خبر رساں ادارے کے مطابق دورہ مصر کے دوران جامعہ الازہر کے سربراہ  الشیخ احمد الطیب سے ملاقات کرتے ہوئے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو ...

Read More »

مسلمان ملک کے سابق وزیر اعظم نے کرپشن پر فرد جرم عائد ہو نے پر صحت جرم سے انکار کردیا

کوالالمپور (نمائندہ خصوصی)ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم نجیب رزاق پر کرپشن کیس میں فرد جرم عائد کردی گئی ہے ، انہوں نے عدالت میں اپنے خلاف سرکاری سرمایہ کاری فنڈز سے رقوم کی مبینہ چوری کے مقدمے میں صحت جرم سے انکار کردیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ملائیشیا کے معاشی حالات کو سدھارنے کے لیے وزیر اعظم نجیب ...

Read More »
Michael Bennett Womens Jersey