اہم خبریں
منہاج القرآن انٹرنیشنل کارپی کے زیر اہتمام عظیم الشان محفل شبِ برأت         شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہیں عالمزیب شہید کا مشن صرف اور صرف ملک اور عوام کی خدمت تھا۔ارشد خان عمرزئی سابق رکن صوبائی اسمبلی         اٹلی کی موسمی امگریشن اور پاکستان اس سے نا اہل ۔ حکومتی خارجہ پالیسی سفارتی تعلقات کی نا اہلی ۔الیاس چوہان         چوہدری گلریز بوگاکی جانب سے حویلی ریسٹورنٹ بارسلونا میں ایک پرتکلف عشایہ کا اہتمام۔         مرحوم گلزار احمد کی نماز جنازہ کل بروز بدھ کو 13:30 بجے محمدیہ مسجد ناپولی میں ادا کی جائے گی         چیف اکرام الدین کا صوبائی وزیر زراعت محب اللہ خان کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد         خاتون کو تقریر سے روکنا کونسی انسانیت ہیں صوبائی حکومت انسٹیٹیوٹ آف منیجمنٹ سائنسز کی انتظامیہ کیخلاف قانونی کاروائی کریں.چیف اکرام الدین         پاکستانی فرم ڈو مارٹن فرانس میں اپنی سرمایہ کاری بڑھانے کی طرف گامزن         مسلم لیگ ن سپین کے سنئیر رہنما چوہدری دانیال صغیر گجر کے صاجزادے محمد۔اعتصام مجید کی پہلی سالگرہ بارسلونا میں منائی گئی         مغل اعظم ریسٹورنٹ اور SALA BANCHETTO کا شاندار افتتاح         سفارت خانہ پاکستان فرانس نے یوم پاکستان کی یاد میں ایک سفارتی استقبالیہ دیا         کسال پاکستانی اور امرہ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام یوم پاکستان کے موقع پر ایک شام         فیضان شرافت آزاد گروپ ویاناکی جانب سے یوم پاکستان کی تقریب میں ملی نغمہ پیش کرتے ہوئے حاضرین نے فیضان علی کی تالیاں بجا کر حوصلہ افزائی کی۔(اکرم باجوہ ویانا)         آزاد گروپ ویاناکی جانب سے یوم پاکستان کی تقریب میں خواتین ومرد حضرات کی بھرپور شرکت تصویری جھلکیاں (اکرم باجوہ ویانا)         پاکستان تحریک انصاف دبئی کے زیر اہتمام یومِ پاکستان کے سلسلہ میں منعقدہ پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا        

Daily Archives: April 5, 2019

کیا بھارتی مگ 21نے واقعی پاکستانی ایف 16کو مار گرایا ؟پاک فوج نے ثبوتوں کا ایک اور ’تحفہ‘پیش کردیا

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)پاک فوج نے ایک مرتبہ پھر ثبوت دکھا کر دنیا بھر کے سامنے بھارت کے جھوٹ کو بے نقاب کردیا ۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر میجر جنرل آصف غفور نے بھارتی مگ 21کے چاروں میزائل سیکرز ہیڈز درست حالت میں دکھا دئیے ۔تصویر جاری کرتے ہوئے میجر جنرل آصف غفور نے کہا کہ بھارتی فضائیہ کا دعویٰ ...

Read More »

انڈیا کو پاکستان کی شہری آبادی کو نشانہ بنانا مہنگا پڑ گیا، پاک فوج کی جوابی کارروائی میں 5 بھارتی فوجی ہلاک ، متعدد زخمی

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی) ایل او سی کی خلاف ورزی کرکے شہری آبادی کو نشانہ بنانا بھارتی فوج کو مہنگا پڑ گیا۔ پاک فوج نے جوابی کارروائی کرکے 5 بھارتی فوجیوں کو ہلاک جبکہ متعدد کو زخمی کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق بھارتی فوج نے ایک بار پھر ایل او سی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے شہری ...

Read More »

عمران خان کا قبائلی علاقے میں جبہ اور باڑہ ڈیم بنانے کا اعلان ، افغانستان کو نگراں حکومت سے الیکشن کروانے کا مشورہ

جمرود (نمائندمہ خصوصی)وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ قبائلی علاقے میں گیس ، بجلی پوری طرح سپلائی کی کوشش کروں گا ، جبہ اور باڑہ ڈیم بنایا جائے گا ،نوجوانوں کیلئے کھیلوں کے گراونڈ بنائے جائیں گے ، تمام صوبے حصہ دیں گے اور 100 ارب روپے دس سال تک قبائلی علاقے کی ترقی کیلئے خرچ ہوا کریں گے ، ...

Read More »

”اب وقت آ گیاہے کہ بھارت سچ بولے ۔۔۔“میجر جنرل آصف غفور نے زور دار پیغام جاری کر دیا

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)امریکی جریدے نے ایک آرٹیکل شائع کیاہے جس میں انہوں نے بھارت کی جانب سے پاکستان کا ایف سولہ گرانے کا بھارتی دعویٰ مسترد کر دیا ہے اور پاکستان کی سچائی کا پوری دنیا میں بول بالا ہو گیا ہے تاہم میجر جنرل آصف غفور نے بھارت کیلئے زور دار پیغام جاری کر دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق ...

Read More »

Thinking About No-Hassle rosebride Methods

Do not be stunned to seek out dating recommendation on a wedding web site; in spite of everything, we all know rather a lot about love, and dating is the means to getting there. Find a steadiness of head shots, and do not overdo it on pictures rose brides dating site of yourself in extreme situations (mountain climbing, scuba diving, ...

Read More »

سائنسدانوں نے ایسا خطرناک گانا ڈھونڈ لیا جو مچھروں کو بے بس کردیتا ہے

نیو یارک (نمائندہ خصوصی) سائنسدانوں کی ایک ٹیم نے تحقیق کے دوران ایسا خطرناک گانا ڈھونڈ لیا ہے جو مچھروں کو بے بس کردیتا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سائنسدانوں کی ایک ٹیم نے زرد بخار والے مچھر (ایدیس آگپتی) پربرقی موسیقی کے اثرات کا تجربہ کیا ہے۔ یہ مچھر انتہائی خطرناک ہیں جو زیکا وائرس جیسی جان لیوا ...

Read More »

”ایم کیو ایم کے وزراءسے ڈر تھا کہ کابینہ اجلاس میں بندوقیں ہی نہ نکا ل لیں “ ایم کیو ایم کے حوالے سے وزیراعظم عمران خان کے ریمارکس پر تقریب میں ہنسی کا طوفان آگیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وفاقی کابینہ میں سب سے زیادہ نفیس وزراءایم کیو ایم کے خالد مقبول صدیقی اور فروغ نسیم ہیں ،ایم کیو ایم اور تحریک انصاف اگلا الیکشن مل کر لڑیں گے ۔اسلام آباد میں حید ر آباد یو نیورسٹی کے قیام سے متعلق تقریب میں خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان ...

Read More »

’اس نے مجھ پر ریپ کا الزام لگایا اور مجھے 5 ماہ جیل میں رہنا پڑا‘ محبوبہ کے ہاتھوں ریپ کے جھوٹے الزام کا نشانہ بننے والے مرد کی کہانی

کنبرا(مانیٹرنگ ڈیسک)آسٹریلیا میں ایک لڑکی نے اپنے سابق بوائے فرینڈ سے انتقام لینے کے لیے اس پر جنسی زیادتی کا جھوٹا الزام عائد کر دیا جس پر وہ 5ماہ تک جیل میں قید رہا۔ اب اس شخص نے اپنی کہانی دنیا کو سنا دی ہے۔ میل آن لائن کے مطابق کنبرا کے اس 31سالہ ڈینیئل جونز نامی شخص نے بتایا ...

Read More »

’پاکستان میں گرم موسم کی وجہ سے میاں بیوی جلدی جلدی بچے پیدا کرتے ہیں‘ مطالعہ پاکستان کی کتاب میں ایک جملہ جس نے ہنگامہ برپاکردیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان ان چند خوش قسمت ترین ممالک میں سے ایک ہے جہاں تمام موسم پائے جاتے ہیں اور ہر موسم کا اپنا ایک مزہ اور اپنی خصوصیات ہیں تاہم اب مطالعہ پاکستان کی نصابی کتاب میں موسم گرما کے متعلق ایک ایسا جملہ شامل کر دیا گیا ہے کہ بات سامنے آئی تو سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا ...

Read More »

وہ وقت آگیا جس کا انتظار تھا، اب پوری کی پوری فلم صرف 1 سیکنڈ میں ڈاﺅن لوڈ ہوگی

سئیول(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکہ اور چین کے بعد اب جنوبی کوریا میں بھی 5جی انٹرنیٹ لانچ ہونے جا رہا ہے۔ میل آن لائن کے مطابق چین میں تاحال محدود پیمانے پر ہی فائیو جی سروس دی گئی تھی لیکن جنوبی کوریا کل سے وسیع پیمانے پر کمرشل سروس شروع نے جا رہا ہے۔ یہ سروس جنوبی کوریا کے 85مختلف بڑے شہروں میں ...

Read More »
Michael Bennett Womens Jersey