اہم خبریں
منہاج القرآن انٹرنیشنل کارپی کے زیر اہتمام عظیم الشان محفل شبِ برأت         شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہیں عالمزیب شہید کا مشن صرف اور صرف ملک اور عوام کی خدمت تھا۔ارشد خان عمرزئی سابق رکن صوبائی اسمبلی         اٹلی کی موسمی امگریشن اور پاکستان اس سے نا اہل ۔ حکومتی خارجہ پالیسی سفارتی تعلقات کی نا اہلی ۔الیاس چوہان         چوہدری گلریز بوگاکی جانب سے حویلی ریسٹورنٹ بارسلونا میں ایک پرتکلف عشایہ کا اہتمام۔         مرحوم گلزار احمد کی نماز جنازہ کل بروز بدھ کو 13:30 بجے محمدیہ مسجد ناپولی میں ادا کی جائے گی         چیف اکرام الدین کا صوبائی وزیر زراعت محب اللہ خان کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد         خاتون کو تقریر سے روکنا کونسی انسانیت ہیں صوبائی حکومت انسٹیٹیوٹ آف منیجمنٹ سائنسز کی انتظامیہ کیخلاف قانونی کاروائی کریں.چیف اکرام الدین         پاکستانی فرم ڈو مارٹن فرانس میں اپنی سرمایہ کاری بڑھانے کی طرف گامزن         مسلم لیگ ن سپین کے سنئیر رہنما چوہدری دانیال صغیر گجر کے صاجزادے محمد۔اعتصام مجید کی پہلی سالگرہ بارسلونا میں منائی گئی         مغل اعظم ریسٹورنٹ اور SALA BANCHETTO کا شاندار افتتاح         سفارت خانہ پاکستان فرانس نے یوم پاکستان کی یاد میں ایک سفارتی استقبالیہ دیا         کسال پاکستانی اور امرہ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام یوم پاکستان کے موقع پر ایک شام         فیضان شرافت آزاد گروپ ویاناکی جانب سے یوم پاکستان کی تقریب میں ملی نغمہ پیش کرتے ہوئے حاضرین نے فیضان علی کی تالیاں بجا کر حوصلہ افزائی کی۔(اکرم باجوہ ویانا)         آزاد گروپ ویاناکی جانب سے یوم پاکستان کی تقریب میں خواتین ومرد حضرات کی بھرپور شرکت تصویری جھلکیاں (اکرم باجوہ ویانا)         پاکستان تحریک انصاف دبئی کے زیر اہتمام یومِ پاکستان کے سلسلہ میں منعقدہ پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا        

Daily Archives: April 6, 2019

بشریٰ بیگم سے اختلافات کی خبروں پر بالآخر وزیراعظم عمران خان نے خاموشی توڑ دی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سوشل میڈ یا پر وزیراعظم عمران خان اور خاتون اول بشریٰ بی بی کے درمیان علیحدگی کی افواہیں گرم تھیں تاہم وزیراعظم نے خود ہی وضاحت پیش کر کے تمام افواہوں کا دم توڑ دیا ۔ نجی نیوز چینل دنیا نیوز کے مطابق اینکر پرسن جنید سلیم نے وزیر اعظم عمران خان کی خاتون اول سے علیحدگی ...

Read More »

لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز شریف کو پیر تک گرفتار کرنے سے روک دیا

لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماءاور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز شریف کی حفاظتی ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں 8 اپریل تک گرفتار کرنے سے روک دیا ہے جس کے بعد نیب ٹیم واپس روانہ ہو گئی ہے۔  تفصیلات کے مطابق نیب کی ٹیم آج دوبارہ حمزہ شہباز شریف کو گرفتار ...

Read More »

” حکمران کا غیر قانونی گھر قائم اور غریبوں کی جھونپڑیاں مسمار“ عمران خان کی ٹویٹ پر شہباز شریف کا جواب

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے کی گئی ٹویٹ میں حدیث کا حوالہ دینے کو قول و فعل کا تضاد قرار دے دیا۔ وزیر اعظم عمران خان نے ٹوئٹر پر ایک حدیث مبارکہ شیئر کی جس کے مطابق نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ ’ تم ...

Read More »

دہشتگردی کیخلاف جنگ میں کامیابی کاسہرا جونیئر قیادت کے سر ہے: آرمی چیف

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کی دہشت گردی کیخلاف جنگ میں کامیابی کاسہرا بہادر جونیئر قیادت کے سر ہے آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی کارنل یونیورسٹی کے طلبہ نے ملاقات کی ۔ اس موقع پر آرمی چیف نے پاکستان اور دیر پا ...

Read More »

’یہ ہمارے لیے بہت ہی شرم کی بات ہے ‘ ایف 16 مار گرانے کے جھوٹے دعوے پر موسیقار وشال ڈاڈلانی مودی سرکار پر برس پڑے

ممبئی (نمائندہ خصوصی) معروف موسیقار وشال ڈاڈلانی نے پاکستان کا ایف 16 مار گرانے کا جھوٹا دعویٰ کرنے والی مودی سرکار کو کڑی تنقید کو نشانہ بنایا ہے۔ وشال ڈاڈلانی نے ٹوئٹر پر اس خبر کا لنک شیئر کیا جس میں کہا گیا ہے کہ بھارت نے پاکستان کا ایف 16 طیارہ مار گرانے کا جھوٹا دعویٰ کیا ہے کیونکہ ...

Read More »

’ہمسائے ماں جائے‘ بشریٰ انصاری کے اپنی 2 بہنوں کے ساتھ مل کرپاک بھارت امن کیلئے بنائے گئے گانے نے دھوم مچادی

لاہور (نمائندہ خصوصی) اداکارہ بشریٰ انصاری نے اپنی اداکارہ بہن اسماءعباس اور اپنی شاعرہ بہن نیلم احمد بشیر کے ساتھ مل کر پاک بھارت امن کیلئے ایک گانا بنایا ہے جس نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی ہے۔ نیلم احمد بشیر کے لکھے گئے گانے ’ ہمسائے ماں جائے‘ میں بشریٰ انصاری اور اسماءعباس نے اداکاری کی ہے۔ یہ گانا ...

Read More »

اداکارہ ریما خان مسجد اقصیٰ پہنچ گئیں، تصاویر دیکھ کر آپ کا دل بھی کرے گا کہ ابھی اڑ کر پہنچ جائیں

مقبوضہ بیت المقدس (نمائندہ خصوصی) لالی ووڈ اداکارہ ریما خان نے اپنے شوہر کے ہمراہ مسلمانوں کے تیسرے مقدس مقام مسجد اقصیٰ کا دورہ کیا ہے۔ اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات نہ ہونے کے باعث پاکستانی شہریوں کی مسجد اقصیٰ کا دیدار کرنے کی خواہش پوری نہیں ہوپاتی لیکن امریکی شہریت اداکارہ ریما خان کے کام آگئی۔ انہوں نے اپنے ...

Read More »

ورلڈ کپ سے قبل کپتان سرفراز احمد نے محمد عامر کی کارکردگی سے متعلق بڑی بات کہہ دی

کراچی(نمائندہ خصوصی)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باولر محمد عامر آج کل اپنی پرفارمنس کو لے کر مشکلات کا شکار ہیں ،وہ گزشتہ کئی سریزوں میں قومی ٹیم کے لیے زیادہ وکٹیں نہ لے سکے جبکہ پی ایس ایل میں بھی کوئی خاطر خواہ کار کردگی نہ دکھا سکے ،کرکٹ پنڈت بھی محمد عامر کی جانب سے وکٹیں نہ لیے جانے ...

Read More »

ویسٹ انڈین بلے باز نے ٹی 20 میچ میں ڈبل سنچری بنا ڈالی

سینٹ مارٹن (نمائندہ خصوصی) ویسٹ انڈیز کے مایہ ناز بلے باز شیونارائن چندرپال نے ٹی 20 میچ میں 210 رنز بنا کر نیا ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ 44 سالہ بلے باز نے ایڈم سین فورڈ کرکٹ فار لائف ٹی 20 ٹورنامنٹ میں کھیلے گئے میچ میں عمدہ بیٹنگ کرتے ہوئے صرف 76 گیندوں پر 210 رنز جڑ دئیے۔ غیر ...

Read More »

2 ملک، 15 گھنٹے اور 10 وکٹیں، لاستھ ملنگا نے شاندار کارنامہ سرانجام دیدیا

کولمبو (نمائندہ خصوصی) سری لنکا کے مایہ ناز باﺅلر لاستھ ملنگا نے اپنے کیرئیر کے دوران بے تحاشا کامیابیاں حاصل کیں اور کئی اعزاز اپنے نام کئے لیکن اس مرتبہ انہوں نے ایسا شاندار کارنامہ سرانجام دیدیا ہے کہ آپ بھی داد دئیے بغیر نہیں رہ پائیں گے۔ 35 سالہ ملنگا نے 15 گھنٹوں کے دوران 2 ممالک میں 2 ...

Read More »
Michael Bennett Womens Jersey