اہم خبریں
منہاج القرآن انٹرنیشنل کارپی کے زیر اہتمام عظیم الشان محفل شبِ برأت         شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہیں عالمزیب شہید کا مشن صرف اور صرف ملک اور عوام کی خدمت تھا۔ارشد خان عمرزئی سابق رکن صوبائی اسمبلی         اٹلی کی موسمی امگریشن اور پاکستان اس سے نا اہل ۔ حکومتی خارجہ پالیسی سفارتی تعلقات کی نا اہلی ۔الیاس چوہان         چوہدری گلریز بوگاکی جانب سے حویلی ریسٹورنٹ بارسلونا میں ایک پرتکلف عشایہ کا اہتمام۔         مرحوم گلزار احمد کی نماز جنازہ کل بروز بدھ کو 13:30 بجے محمدیہ مسجد ناپولی میں ادا کی جائے گی         چیف اکرام الدین کا صوبائی وزیر زراعت محب اللہ خان کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد         خاتون کو تقریر سے روکنا کونسی انسانیت ہیں صوبائی حکومت انسٹیٹیوٹ آف منیجمنٹ سائنسز کی انتظامیہ کیخلاف قانونی کاروائی کریں.چیف اکرام الدین         پاکستانی فرم ڈو مارٹن فرانس میں اپنی سرمایہ کاری بڑھانے کی طرف گامزن         مسلم لیگ ن سپین کے سنئیر رہنما چوہدری دانیال صغیر گجر کے صاجزادے محمد۔اعتصام مجید کی پہلی سالگرہ بارسلونا میں منائی گئی         مغل اعظم ریسٹورنٹ اور SALA BANCHETTO کا شاندار افتتاح         سفارت خانہ پاکستان فرانس نے یوم پاکستان کی یاد میں ایک سفارتی استقبالیہ دیا         کسال پاکستانی اور امرہ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام یوم پاکستان کے موقع پر ایک شام         فیضان شرافت آزاد گروپ ویاناکی جانب سے یوم پاکستان کی تقریب میں ملی نغمہ پیش کرتے ہوئے حاضرین نے فیضان علی کی تالیاں بجا کر حوصلہ افزائی کی۔(اکرم باجوہ ویانا)         آزاد گروپ ویاناکی جانب سے یوم پاکستان کی تقریب میں خواتین ومرد حضرات کی بھرپور شرکت تصویری جھلکیاں (اکرم باجوہ ویانا)         پاکستان تحریک انصاف دبئی کے زیر اہتمام یومِ پاکستان کے سلسلہ میں منعقدہ پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا        

Daily Archives: April 7, 2019

Practical Secrets For RussiansBrides – Straightforward Advice

The explanation we decided to put in writing a weblog on learn how to select the very best video dating app is simply because data on this matter is just not accessible on-line. While having intercourse is a significant russian dating benefit of being an grownup, it can be refreshing to remember a time when relationships had been free from ...

Read More »

آرمی چیف سے امریکی سینٹ کام کے کمانڈر کی ملاقات ، پاک بھارت کشیدگی پر تبادلہ خیال کیاگیا

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی سینٹ کام کے کمانڈر نے ملاقات کی ،پاک بھارت کشیدگی پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ آئی ایس پی آر سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی سینٹ کام کے کمانڈر جنرل کنتھ میکنزی نے وفد کے ساتھ ملاقات کی ، ملاقات میں ...

Read More »

’حکومت کو مزید وقت دیناغلط ہے‘

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ حکومت کے خلاف تمام سیاسی جماعتوں کومتحدہوناہوگا، حکومت کو مزید وقت دیناغلط ہے۔ سابق صدر آصف علی زرداری نے امیر جماعت اسلامی سراج الحق سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔ رابطے کے دوران دونوں رہنماو¿ں کے درمیان سیاسی صورتحال پر گفتگو ہوئی اور سیاسی امورپرمسلسل رابطوں پراتفاق ہوا۔ اس ...

Read More »

پاکستان پر ایک اور بھارتی جارحیت کا امکان ہے ،دشمن 16 سے 20 اپریل تک کارروائی کر سکتا ہے،شاہ محمود قریشی

ملتان (نمائندہ خصوصی)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارتی جنگی جنون کے بادل ابھی پوری طرح چھٹے نہیں ، بھارت پاکستان پرجارحیت کاایک اورمنصوبہ بنارہاہے،مقبوضہ کشمیرمیں پلوامہ جیساایک اورنیاواقعہ رونماکیاجاسکتاہے،بھارت 16 سے 20 اپریل تک جارحیت کرسکتاہے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پلوامہ واقعہ کے بعدبھارت نے پاکستان پرالزامات کی ...

Read More »

شریف خاندان کو این آر او نہ ملتا تو منی لانڈرنگ ختم ہوجاتی:وزیر اعظم

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیر اعظم عمران خان نے کہاہے کہ پر ویز مشرف نے حدیبیہ کیس میں شریف خاندان کو این آر او دیا،شریف فیملی کواین آراونہ ملتاتومنی لانڈرنگ ختم ہوجاتی۔ تفصیلات مطابق وزیر اعظم عمران خان سے وزیر اطلاعات فواد چودھری نے ملاقات کی ، اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہاہے کہ پرویز مشرف ...

Read More »

سنی لیونی کی وجہ سے دو بھائیوں سلمان خان اور ارباز خان میں اختلافات پیدا ہوگئے

ممبئی (نمائندہ خصوصی) بالی ووڈ کے کنگ خان ان دنوں اپنی فلم دبنگ تھری کی شوٹنگ میں مصروف ہیں جس کے ایک گانے کی شوٹنگ کے سلسلے میں سلمان خان اور ارباز خان میں اختلافات پیدا ہوگئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ دبنگ 3 میں ایک آئٹم سونگ کیلئے فلم کے پروڈیوسر ارباز خان اور ڈائریکٹر پربھو دیوا ...

Read More »

بالی ووڈ اداکار شتروگھن سنہا نے نریندر مودی کو زور دار جھٹکا دے دیا

نئی دلی (نمائندہ خصوصی)بالی ووڈ اداکار شتروگھن سنہا نے بھارت کی حکمران جماعت بی جے پی کو چھوڑ کر انڈین نیشنل کانگریس میں شمولیت اختیار کرلی۔ لیجنڈری اداکار شتروگھن سنہا 2014 میں بی جے پی کے ٹکٹ پر منتخب ہو کر لوک سبھا پہنچے تھے لیکن پارٹی قیادت کے ساتھ ان کی جلد ہی ناراضی پیدا ہوگئی تھی۔ انہوں نے ...

Read More »

ورلڈکپ سے قبل افغانستان کرکٹ ٹیم کیساتھ وہ کام ہو گیا کہ کھلاڑی شدید غصے میں آ گئے

کابل (نمائندہ خصوصی) افغانستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی ورلڈکپ 2019ءسے قبل اپنی ٹیم کے کپتان کو برطرف کر دیا ہے جس کے باعث افغان کرکٹ ٹیم میں بھونچال برپا ہو گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق طویل عرصے تک ذمہ داری سنبھالنے والے اصغر افغان کی جگہ گلبدین نائب کو ٹیم کی باگ ڈور سونپ دی گئی ہے ...

Read More »

سری لنکن ٹیسٹ ٹیم کے کپتان کو گرفتار کر لیا گیا

کولمبو (نمائندہ خصوصی) سری لنکن ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان دیموتھ کرونارتنے کو شراب کے نشے میں دھت ہو کر گاڑی چلانے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ گرفتاری ایک حادثے کے بعد عمل میں لائی گئی جس کے نتیجے میں ایک ٹیکسی ڈرائیور ہسپتال پہنچ گیا۔ پولیس ترجمان کے مطابق 30 سالہ ...

Read More »

محمد عامر ورلڈکپ کیلئے سکواڈ میں شامل ہوں گے یا نہیں؟ ایسی خبر آ گئی کہ پیسر بھی حیران رہ جائیں

کراچی (نمائندہ خصوصی) قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر کے’لاڈلے‘ سمجھے جانے والے محمد عامر اب مزید لاڈلے نہیں رہے اور اپنی ناقص کارکردگی کے باعث آئی سی سی ورلڈکپ 2019ءکیلئے قومی سکواڈ میں ان کی جگہ بنتی بھی مشکل نظر آ رہی ہے تاہم حتمی فیصلہ تو 18 اپریل کو ہی ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق ورلڈکپ ...

Read More »
Michael Bennett Womens Jersey