اہم خبریں
منہاج القرآن انٹرنیشنل کارپی کے زیر اہتمام عظیم الشان محفل شبِ برأت         شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہیں عالمزیب شہید کا مشن صرف اور صرف ملک اور عوام کی خدمت تھا۔ارشد خان عمرزئی سابق رکن صوبائی اسمبلی         اٹلی کی موسمی امگریشن اور پاکستان اس سے نا اہل ۔ حکومتی خارجہ پالیسی سفارتی تعلقات کی نا اہلی ۔الیاس چوہان         چوہدری گلریز بوگاکی جانب سے حویلی ریسٹورنٹ بارسلونا میں ایک پرتکلف عشایہ کا اہتمام۔         مرحوم گلزار احمد کی نماز جنازہ کل بروز بدھ کو 13:30 بجے محمدیہ مسجد ناپولی میں ادا کی جائے گی         چیف اکرام الدین کا صوبائی وزیر زراعت محب اللہ خان کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد         خاتون کو تقریر سے روکنا کونسی انسانیت ہیں صوبائی حکومت انسٹیٹیوٹ آف منیجمنٹ سائنسز کی انتظامیہ کیخلاف قانونی کاروائی کریں.چیف اکرام الدین         پاکستانی فرم ڈو مارٹن فرانس میں اپنی سرمایہ کاری بڑھانے کی طرف گامزن         مسلم لیگ ن سپین کے سنئیر رہنما چوہدری دانیال صغیر گجر کے صاجزادے محمد۔اعتصام مجید کی پہلی سالگرہ بارسلونا میں منائی گئی         مغل اعظم ریسٹورنٹ اور SALA BANCHETTO کا شاندار افتتاح         سفارت خانہ پاکستان فرانس نے یوم پاکستان کی یاد میں ایک سفارتی استقبالیہ دیا         کسال پاکستانی اور امرہ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام یوم پاکستان کے موقع پر ایک شام         فیضان شرافت آزاد گروپ ویاناکی جانب سے یوم پاکستان کی تقریب میں ملی نغمہ پیش کرتے ہوئے حاضرین نے فیضان علی کی تالیاں بجا کر حوصلہ افزائی کی۔(اکرم باجوہ ویانا)         آزاد گروپ ویاناکی جانب سے یوم پاکستان کی تقریب میں خواتین ومرد حضرات کی بھرپور شرکت تصویری جھلکیاں (اکرم باجوہ ویانا)         پاکستان تحریک انصاف دبئی کے زیر اہتمام یومِ پاکستان کے سلسلہ میں منعقدہ پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا        

Daily Archives: April 8, 2019

امریکہ نے ایرانی فوج پاسدارانِ انقلاب کو دہشتگرد تنظیم قرار دے دیا

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی) امریکہ کی جانب سے پڑوسی ملک ایران کی فوج پاسدارانِ انقلاب کو دہشتگرد تنظیم قرار دے دیا گیا۔ وائٹ ہاﺅس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایرانی پاسداران انقلاب کو غیر ملکی دہشتگرد تنظیم قرار دے دیا ہے۔ صدر ٹرمپ نے یہ فیصلہ امریکی آئین کے آرٹیکل 219 ...

Read More »

امریکہ نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی قربانیوں کا اعتراف کرلیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) جنرل میکنزی کے دورہ پاکستان کے بعد امریکی سفارتخانہ کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ امریکہ دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کی قربانیوں کا اعتراف کرتا ہے ۔ دنیا نیوز کے مطابق امریکی سفارتخانہ کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیاہے کہ کمانڈر سینٹ کام جنرل میکنزی نے پاکستان کی ...

Read More »

ملکی معیشت کی بحرانی کیفیت ختم ،وزیر خزانہ نے قوم کو بڑی خوشخبری سنادی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیر خزانہ اسد عمر نے دعویٰ کیاہے کہ ملک استحکام کے مرحلے میں ہے، یہ مرحلہ ڈیڑھ برس تک جاری رہے گا ، معیشت کی بحرانی کیفیت ختم ہوگئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب میں وزیر خزانہ نے کہا کہ پاکستان کی معیشت کو تین بڑے چیلنجز درپیش ہیں، ...

Read More »

حمزہ شہباز آج گرفتار ہوں گے یا ضمانت میں توسیع؟ ہائیکورٹ نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہبازشریف کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرتے ہوئے 17 اپریل تک توسیع کر دی ہےاور حمزہ شہباز کو ایک کروڑ روپے کے مچلکے جمع کروانے کی ہدایت کی گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے دو رکنی بینچ نے حمزہ شہبازشریف کی ضمانت کی درخواست پر سماعت کی، جس دوران ...

Read More »

کیا کبھی دھک دھک گرل مادھوری کو بھی انڈسٹری میں عدم تحفظ کا مسئلہ پیش آیا؟ خود ہی بتادیا

ممبئی (نمائندہ خصوصی) بالی ووڈ کی دھک دھک گرل مادھوری ڈکشٹ کا کہنا ہے کہ انہیں کبھی بھی بالی ووڈ میں عدم تحفظ کا احساس نہیں ہوا۔ اپنی نئی فلم کلنک کی پرموشن کے دوران دیے گئے ایک انٹرویو میں مادھوری ڈکشٹ نے کہا کہ انہیں کبھی بھی کسی سے عدم تحفظ محسوس نہیں ہوا ، انہوں نے اپنی ہم ...

Read More »

ایشوریا کی بیٹی دراصل بالی ووڈ کے کس ہیرو کی دیوانی ہیں ؟ جواب آپ کے تمام اندازے غلط ثابت کر دے گا

ممبئی (نمائندہ خصوصی )بھارتی اداکارہ ایشوریا رائے نے انکشاف کیاہے کہ ماضی میں رشی کپور کی دیوانی ہوا کرتی تھی اور اب میری بیٹی ارادھیا رنبیر کپور کی دیوانی ہے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایشوریا نے بتایا کہ میں اور ابھیشیک اکثر ارادھیا کو رنبیر کے نام سے چھیڑتے ہیں اور اس کی وجہ یہ ہے کہ ارادھیا ہر ...

Read More »

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے ایسا منفی ریکارڈ اپنے نام کرلیا کہ ان کی قیادت پر انگلیاں اٹھنا شروع ہوگئیں

نئی دلی (نمائندہ خصوصی) بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے دوران منفی ریکارڈ اپنے نام کرلیا ہے۔ ان کی قیادت میں رائل چیلنجرز بنگلور کی ٹیم اب تک کھیلے گئے تمام 6 میچز میں شکست کھاگئی۔ آئی پی ایل میں مسلسل 6 میچز میں ہارنے کا ریکارڈ اس سے قبل دہلی ...

Read More »

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان فاسٹ باﺅلر محمد عامر کی کارکردگی سے پریشان، دل کی بات زبان پر لے آئے

کراچی (نمائندہ خصوصی)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے فاسٹ باﺅلر محمد عامر کی کارکردگی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سٹرائیک باﺅلر محمد عامر کی رفتار اور سوئنگ دونوں میں کمی آئی ہے اور ان کی وکٹوں کی شرح بھی کم ہو گئی ہے، جب ٹیم کا اسٹرائیک باﺅلر ہی وکٹیں نہ لے رہا ...

Read More »

ورلڈ کپ ، فٹنس ٹیسٹ میں پاس ہونے کیلئے کتنے پوائنٹس حاصل کرنے ہوں گے ؟ پاکستان کے بیٹنگ کوچ نے اعلان کر دیا

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان ٹیم کے بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور نے کہاہے کہ سب کھلاڑیوں کو بتا دیا گیاہے کہ یویو ٹیسٹ میں 17.4 پوائنٹس لینا ہوں گے ، ورلڈ کپ کیلئے فٹنس کا بینچ مارک مقرر کر دیا ہے ۔ قومی ٹیم کے بیٹنگ کوچ نے انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ آسٹریلیا کو ہرانا ہمیشہ مشکل رہاہے ، کئی کھلاڑیوں کو ...

Read More »

وزیراعظم نے ایران کوبڑی پیشکش کردی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) ایران میں ریکارڈ بارش اور سیلاب کے باعث درجنوں افراد  جان کی بازی ہار گئے ہیں اور اب  وزیراعظم پاکستان عمران خان نے ایران کوشدید سیلاب سے نمٹنے کیلئے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر بھرپور تعاون کی پیشکش کی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی ایک ٹوئیٹ میں  وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ اس ...

Read More »
Michael Bennett Womens Jersey