اہم خبریں
منہاج القرآن انٹرنیشنل کارپی کے زیر اہتمام عظیم الشان محفل شبِ برأت         شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہیں عالمزیب شہید کا مشن صرف اور صرف ملک اور عوام کی خدمت تھا۔ارشد خان عمرزئی سابق رکن صوبائی اسمبلی         اٹلی کی موسمی امگریشن اور پاکستان اس سے نا اہل ۔ حکومتی خارجہ پالیسی سفارتی تعلقات کی نا اہلی ۔الیاس چوہان         چوہدری گلریز بوگاکی جانب سے حویلی ریسٹورنٹ بارسلونا میں ایک پرتکلف عشایہ کا اہتمام۔         مرحوم گلزار احمد کی نماز جنازہ کل بروز بدھ کو 13:30 بجے محمدیہ مسجد ناپولی میں ادا کی جائے گی         چیف اکرام الدین کا صوبائی وزیر زراعت محب اللہ خان کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد         خاتون کو تقریر سے روکنا کونسی انسانیت ہیں صوبائی حکومت انسٹیٹیوٹ آف منیجمنٹ سائنسز کی انتظامیہ کیخلاف قانونی کاروائی کریں.چیف اکرام الدین         پاکستانی فرم ڈو مارٹن فرانس میں اپنی سرمایہ کاری بڑھانے کی طرف گامزن         مسلم لیگ ن سپین کے سنئیر رہنما چوہدری دانیال صغیر گجر کے صاجزادے محمد۔اعتصام مجید کی پہلی سالگرہ بارسلونا میں منائی گئی         مغل اعظم ریسٹورنٹ اور SALA BANCHETTO کا شاندار افتتاح         سفارت خانہ پاکستان فرانس نے یوم پاکستان کی یاد میں ایک سفارتی استقبالیہ دیا         کسال پاکستانی اور امرہ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام یوم پاکستان کے موقع پر ایک شام         فیضان شرافت آزاد گروپ ویاناکی جانب سے یوم پاکستان کی تقریب میں ملی نغمہ پیش کرتے ہوئے حاضرین نے فیضان علی کی تالیاں بجا کر حوصلہ افزائی کی۔(اکرم باجوہ ویانا)         آزاد گروپ ویاناکی جانب سے یوم پاکستان کی تقریب میں خواتین ومرد حضرات کی بھرپور شرکت تصویری جھلکیاں (اکرم باجوہ ویانا)         پاکستان تحریک انصاف دبئی کے زیر اہتمام یومِ پاکستان کے سلسلہ میں منعقدہ پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا        

Daily Archives: April 9, 2019

”حمزہ شہباز کی نو مولود بیٹی کا لندن میں دل کا آپریشن ہوا لیکن باپ۔۔۔“دادا شہباز شریف کا دکھ بھر ا انکشاف

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ حمزہ شہباز کی نو مولود بچی کا لندن میں دل کا آپریشن ہوا لیکن نام ای سی ایل میں ہونے کی وجہ سے وہ اپنی بچی کو نہیں دیکھ سکا ۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اللہ نے میرے ...

Read More »

روہنگیا مسلمانوںکی نسل کشی کا سلسلہ ایک بار پھر شروع، اقوام متحدہ نے برمی فوج کے حملے میں 30 افراد کی شہادت کا خدشہ ظاہر کردیا

ینگون (نمائندہ خصوصی) برما میں ایک بار پھر روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کا سلسلہ شروع کردیا گیا۔اقوام متحدہ کی جانب سے خدشہ ظاہر کیا گیا ہے کہ میانمار کی فوج کے حالیہ حملوںمیں کم از کم 30 افراد شہید ہوئے ہیں۔ اقوام متحدہ کی ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق روینہ شمدسانی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ میانمار ...

Read More »

200بندے الٹا لٹکا دیتے تو لوٹا ہوا پیسہ واپس آجاتا، فواد چودھری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھر ی کہا ہے کہ پاکستان میں بادشاہت ہوتی تو دوسو بندوں کو الٹا لٹکانے سے لوٹا ہوا پیسہ واپس آجاتا ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چودھری نے کہاکہ شہباز شریف فیملی کے بارے میں حیران کن انکشافات سامنے ...

Read More »

نیب قوانین میں ترمیم، وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے کہاہے کہ نیب قانون میں ترمیم کو حتمی شکل دیدی گئی ہے ،بہت جلد نیب قانون میں اصلاحات لائی جائیں گی ۔ دنیا نیوز کے پروگرام ”دنیا کامران خان کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے فروغ نسیم نے کہاہے کہ نیب قانون میں ترمیم کوحتمی دیدی ہے ، بہت جلد نیب قانون ...

Read More »

عمران خان اسد عمر کو کب فارغ کرنے جا رہے ہیں؟ عارف نظامی نے وقت بتا دیا

لاہور (نمائندہ خصوصی) معروف صحافی و تجزیہ کار عارف نظامی نے کہا ہے کہ وفاقی وزیر خزانہ اگر پاکستانی معیشت کی بحالی چاہئے تو اسد عمر سے جلد یا بدیر چھٹکارا حاصل کرنا ہو گا اور میں یہ خبر دے رہا ہوں کہ یہ مشکل فیصلہ انٹرنیشنل مانیٹرنگ فنڈ (آئی ایم ایف) پیکیج کے بعد کر لیا جائے گا۔تفصیلات کے ...

Read More »

’ میں نے زیادتی کا جھوٹا الزام لگا کر اپنے دادا کو جیل بھجوایا‘ نوجوان لڑکی کے اعتراف کے باوجود عدالت کا بزرگ کو رہا کرنے سے انکار

لندن (ننمائندہ خصوصی) برطانیہ میں ایک 17 سالہ لڑکی نے عدالت کے روبرو اعتراف کیا ہے کہ اس نے تین سال قبل اپنے دادا پر شہرت حاصل کرنے کیلئے زیادتی کا جھوٹا الزام عائد کیا تھا۔ لڑکی کی جانب سے اعتراف کے باوجود عدالت نے 68 سالہ بزرگ شہری کو رہا کرنے سے انکار کردیا اور حکم دیا ہے کہ ...

Read More »

پاکستانی لڑکی شوہر کو برقع پہنا کر کھانا کھلانے ریسٹورنٹ پر لے گئی

لاہور (نمائندہ خصوصی )پاکستانی جوڑے نے سوشل میڈ یا پر ایک پوسٹ کر کے صنف سے متعلق ضعیف العتقاد ی کو پاش پاش کردیا ۔نئے شادی شدہ جوڑے نے سوشل میڈ یا ایپ انسٹا گرام پر ایک تصویر شیئر کی جس میں شوہر نے برقع پہن رکھا ہے ،اس تصویر نے سوشل میڈ یا پر تہلکہ مچا دیا ۔تصویر میں ...

Read More »

وزیراعظم آفس کے کمرے میں آگ مگر احسن اقبال نے اس پر کیا سوال پوچھ لیا؟ جان کر آپ بھی سوچ میں پڑ جائیں گے

اسلام آباد (ننمائندہ خصوصی) وزیراعظم سیکرٹریٹ میں اچانک آگ لگ گئی جسے بچھانے کی کوششیں جاری ہیں جبکہ عملے کے تمام افراد کو عمارت سے نکال لیا گیا ہے۔ میڈیا پر وزیراعظم سیکرٹریٹ میں اچانک آگ بھڑک اٹھنے کی خبر چلی تو سابق وزیر داخلہ احسن اقبال نے اس پر ایسا سوال پوچھ لیا کہ آپ بھی سوچنے پر مجبور ...

Read More »

ہائر کے صارفین کیلئے خوشخبری ، مصنوعات کی مرمت کیلئے ہائر کمپلینٹ ریزولیشن وین سروس کی سہولت مہیا کردی گئی

کراچی (نمائندہ خصوصی)ملٹی نیشنل کمپنی ہائر نے اپنے صارفین کی سہولت کیلئے ہائر کمپلینٹ ریزولیشن وین سروس کا آغاز کردیاہے جو ہائر صارفین کی شکایات دور کرنے کیلئے گھر گھرجاکر ہائر کی مصنوعات کی مرمت اور سروس کا فریضہ سرانجام دیگی ۔ اس حوالے سے کمپنی کے کارپردازان کا کہناہے کہ ہماری لئے اپنے کارفرماﺅں اور ان کے وقت کی ...

Read More »

سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 300روپے اضافہ ہو گیا ۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی تولہ قیمت میں 300 روپے کے اضافے کے بعد ایک تولہ سونے کی قیمت 71ہزار روپے ہوگئی ہے۔جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق دس گرام سونے کی قیمت 257 روپے اضافے سے 60ہزار 8 سو 71 ...

Read More »
Michael Bennett Womens Jersey