اہم خبریں
منہاج القرآن انٹرنیشنل کارپی کے زیر اہتمام عظیم الشان محفل شبِ برأت         شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہیں عالمزیب شہید کا مشن صرف اور صرف ملک اور عوام کی خدمت تھا۔ارشد خان عمرزئی سابق رکن صوبائی اسمبلی         اٹلی کی موسمی امگریشن اور پاکستان اس سے نا اہل ۔ حکومتی خارجہ پالیسی سفارتی تعلقات کی نا اہلی ۔الیاس چوہان         چوہدری گلریز بوگاکی جانب سے حویلی ریسٹورنٹ بارسلونا میں ایک پرتکلف عشایہ کا اہتمام۔         مرحوم گلزار احمد کی نماز جنازہ کل بروز بدھ کو 13:30 بجے محمدیہ مسجد ناپولی میں ادا کی جائے گی         چیف اکرام الدین کا صوبائی وزیر زراعت محب اللہ خان کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد         خاتون کو تقریر سے روکنا کونسی انسانیت ہیں صوبائی حکومت انسٹیٹیوٹ آف منیجمنٹ سائنسز کی انتظامیہ کیخلاف قانونی کاروائی کریں.چیف اکرام الدین         پاکستانی فرم ڈو مارٹن فرانس میں اپنی سرمایہ کاری بڑھانے کی طرف گامزن         مسلم لیگ ن سپین کے سنئیر رہنما چوہدری دانیال صغیر گجر کے صاجزادے محمد۔اعتصام مجید کی پہلی سالگرہ بارسلونا میں منائی گئی         مغل اعظم ریسٹورنٹ اور SALA BANCHETTO کا شاندار افتتاح         سفارت خانہ پاکستان فرانس نے یوم پاکستان کی یاد میں ایک سفارتی استقبالیہ دیا         کسال پاکستانی اور امرہ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام یوم پاکستان کے موقع پر ایک شام         فیضان شرافت آزاد گروپ ویاناکی جانب سے یوم پاکستان کی تقریب میں ملی نغمہ پیش کرتے ہوئے حاضرین نے فیضان علی کی تالیاں بجا کر حوصلہ افزائی کی۔(اکرم باجوہ ویانا)         آزاد گروپ ویاناکی جانب سے یوم پاکستان کی تقریب میں خواتین ومرد حضرات کی بھرپور شرکت تصویری جھلکیاں (اکرم باجوہ ویانا)         پاکستان تحریک انصاف دبئی کے زیر اہتمام یومِ پاکستان کے سلسلہ میں منعقدہ پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا        

Daily Archives: April 12, 2019

بلوچستان میں ایک ہی دن میں دوسرا دھماکہ ،تشویشناک خبر آگئی

چمن(نمائندہ خصوصی) بلوچستان میں ایک ہی دن میں دوسرا دھماکہ ہوگیا جس کے نتیجے میں ایک شخص کے جاں بحق اور 7افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے ۔دوسرا دھماکہ چمن کے علاقے مال روڈ پر ہوا جبکہ اس سے قبل کوئٹہ میں ہزار گنجی کے قریب فروٹ منڈی میں دھماکہ ہوا تھا جس کے نتیجے میں 2بچو ں سمیت ...

Read More »

اٹھارویں ترمیم چھیڑنے ، ون یونٹ لانے کی کوشش کی گئی تو دمادم مست قلندر ہوگا :بلاول کی حکومت کو وارننگ

گھوٹکی (نمائندہ خصوصی) پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹوزرداری نے کہاہے کہ اٹھارویں ترمیم چھیڑنے ، ون یونٹ لانے کی کوشش کی گئی تو دما دم مست قلندر ہوگا ، وفاق عمران خان کی معاشی پالیسیوں سے دیوالیہ ہورہاہے ۔ تفصیلات کے مطابق گھوٹکی میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہاکہ اس وقت بارہ ...

Read More »

پاکستان اور سعودی عرب توحید کی بنیاد پر قائم ہوئے،مسلمانوں کو اتحاد کی سخت ضرورت،نوجوان دین کے نام پر بہکانے والوں کے جھانسے میں نہ آئیں: امام کعبہ الشیخ عبد اللہ بن عواد الجہنی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصٰ) امام کعبہ عبد اللہ بن عواد الجہنی نے نوجوانوں پر زور دیا ہے کہ وہ دین کے نام پر بہکانے والوں کے جھانسے میں نہ آئیں ، معاملے میں علماء کرام سے رہنمائی لیں ، اسلام اخوت اور بھائی چارے کا نام ہے، مسلمانوں کو اتحاد کی سخت ضرورت ہے۔ اسلام آباد میں منعقدہ سیمینار سے ...

Read More »

سوزوکی نے آٹو کے نئے ماڈل کی بکنگ شروع کر دی ،تصویر اور قیمت بھی سامنے آ گئی

لاہور (نمائندہ خصوصی)آٹو انڈسٹری میں یہ رپورٹس چل رہی ہیں کہ سوزوکی پاکستان آٹو شو 2019میں اپنی نئی گاڑی متعارف کروانے جارہاہے ، جس کا انعقاد پاکستان ایسوسی ایشن آف آٹومیوٹیو پارٹس اینڈ ایسریز مینوفیکچرز کی جانب سے کیا جارہاہے۔ پاک ویلز کے مطابق اس بات کی امید ظاہر کی جارہی ہے کہ کمپنی سوزوکی آلٹو کے مختلف ویرینٹس متعارف ...

Read More »

سٹاک مارکیٹ 3 سال کی کم ترین سطح کے قریب پہنچ گئی، سرمایہ کاروں کے 6 کھرب ڈوب گئے

کراچی (نمائندہ خصوصی) پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 550 پوائنٹس کی کمی کے بعد تین سال کی کم ترین سطح کے قریب پہنچ گیا ہے۔ گزشتہ 10 کاروباری دنوں کے دوران سرمایہ کاروں کو تقریباً 6 کھرب روپے کے نقصان کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ بدھ کے روز کے ایس ای 100 انڈیکس میں 550 پوائنٹس کی کمی ہوئی ...

Read More »

پاکستان میں سونا سستا ہوگیا

کراچی (نمائندہ خصوصی) پاکستان کی مارکیٹ میں سونا 150 روپے فی تولہ سستا ہوگیا ہے۔ صراف جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں بدھ کے روز کمی ہوئی اور ایک تولہ سونا 150 روپے سستا ہوگیا ہے۔ حالیہ کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 71 ہزار 250 روپے ہوگئی ہے۔ ...

Read More »

2019 میں تین جگہوں سے تیل کا بڑا ذخیرہ ملنے کا امکان ، پاکستان کے سمندر میں کیکڑا کنویں سے کتنے ارب بیرل تیل نکل سکتا ہے؟ عالمی ادارے نے خوشخبری سنادی

اوسلو (نمائندہ خصوصی) تیل اور گیس کی تلاش کے اعداد و شمار جاری کرنے والے ادارے ریسٹاڈ نے دعویٰ کیا ہے کہ رواں برس تین مقامات سے تیل کے بڑے ذخائر دریافت ہوسکتے ہیں جن میں پاکستان کی سمندری حدود میں واقع کیکڑا کنواں بھی شامل ہے۔ ریسٹاڈ انرجی نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ رواں برس کی پہلی ...

Read More »

نامور ماڈل مہرین سید کے ہاں بیٹے کی پیدائش

کراچی (نمائندہ خصوصی)معروف ماڈل مہرین سید بیٹے کی ماں بن گئی اور یہ خبر انہوں نے سوشل میڈ یا کے ذریعے اپنے مداحوں تک پہنچائی ۔ سوشل میڈ یا ایپ انسٹاگرام پر مہرین سید نے اپنے نو مولود بیٹے کا ہاتھ تھامے ایک تصویر پوسٹ کی اور ساتھ پیغام میں لکھا کہ اللہ کی خاص رحمتوں سے میں اور احمد ...

Read More »

معروف اداکارہ نے لڑکیوں کو بھوکا رکھ کر بلیک میل کرنے اور ان سے جسم فروشی کرانے کا اعتراف کرلیا

نیو یارک (نمائندہ خصوصی) معروف امریکن اداکارہ ایلیسن میک نے عدالت کے روبرو اعتراف کیا ہے کہ وہ مینٹور شپ پروگرام کی آڑ میں لڑکیوں سے جسم فروشی کراتے رہے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایلیسن میک نے بروکلین کی وفاقی عدالت کے روبرو اپنے اعترافی بیان میں خود پر عائد کیے جانے والے الزامات کو قبول کرلیا ہے۔انہوں ...

Read More »

ہمارا مڈل آرڈر مضبوط ہے ،پوری کوشش کریں گے کہ ورلڈ کپ میں اچھا پرفارم کریں: سرفراز احمد

کراچی(نمائندہ خصوصی)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے عالمی کپ میں شاندار پرفارمنس کی امید کا اظہار کیا ہے۔ کراچی میں ایک پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ پوری کوشش کریں گے کہ ورلڈ کپ میں اچھا پرفارم کریں،ہمارا مڈل آرڈر مضبوط ہے جس میں بابر اعظم، محمد حفیظ، حارث سہیل اور میں خود شامل ہوں۔سرفراز احمد ...

Read More »
Michael Bennett Womens Jersey