اہم خبریں
منہاج القرآن انٹرنیشنل کارپی کے زیر اہتمام عظیم الشان محفل شبِ برأت         شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہیں عالمزیب شہید کا مشن صرف اور صرف ملک اور عوام کی خدمت تھا۔ارشد خان عمرزئی سابق رکن صوبائی اسمبلی         اٹلی کی موسمی امگریشن اور پاکستان اس سے نا اہل ۔ حکومتی خارجہ پالیسی سفارتی تعلقات کی نا اہلی ۔الیاس چوہان         چوہدری گلریز بوگاکی جانب سے حویلی ریسٹورنٹ بارسلونا میں ایک پرتکلف عشایہ کا اہتمام۔         مرحوم گلزار احمد کی نماز جنازہ کل بروز بدھ کو 13:30 بجے محمدیہ مسجد ناپولی میں ادا کی جائے گی         چیف اکرام الدین کا صوبائی وزیر زراعت محب اللہ خان کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد         خاتون کو تقریر سے روکنا کونسی انسانیت ہیں صوبائی حکومت انسٹیٹیوٹ آف منیجمنٹ سائنسز کی انتظامیہ کیخلاف قانونی کاروائی کریں.چیف اکرام الدین         پاکستانی فرم ڈو مارٹن فرانس میں اپنی سرمایہ کاری بڑھانے کی طرف گامزن         مسلم لیگ ن سپین کے سنئیر رہنما چوہدری دانیال صغیر گجر کے صاجزادے محمد۔اعتصام مجید کی پہلی سالگرہ بارسلونا میں منائی گئی         مغل اعظم ریسٹورنٹ اور SALA BANCHETTO کا شاندار افتتاح         سفارت خانہ پاکستان فرانس نے یوم پاکستان کی یاد میں ایک سفارتی استقبالیہ دیا         کسال پاکستانی اور امرہ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام یوم پاکستان کے موقع پر ایک شام         فیضان شرافت آزاد گروپ ویاناکی جانب سے یوم پاکستان کی تقریب میں ملی نغمہ پیش کرتے ہوئے حاضرین نے فیضان علی کی تالیاں بجا کر حوصلہ افزائی کی۔(اکرم باجوہ ویانا)         آزاد گروپ ویاناکی جانب سے یوم پاکستان کی تقریب میں خواتین ومرد حضرات کی بھرپور شرکت تصویری جھلکیاں (اکرم باجوہ ویانا)         پاکستان تحریک انصاف دبئی کے زیر اہتمام یومِ پاکستان کے سلسلہ میں منعقدہ پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا        

Daily Archives: April 14, 2019

فواد چوہدری نے زرداری اور شریف خاندان کو مہنگائی کی وجہ قراردیدیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہاہے کہ اومنی گروپ منی لانڈرنگ کا پورا نیٹ ورک چلاتا تھا ، آصف زرداری نے سندھ میں نیٹ ورک قائم کیا،جعلی اکاونٹس کھولے،ملک میں کرپشن کی ماڈرن داغ بیل شریف خاندان نے رکھی، شریف فیملی کااصل پیسہ اب بھی بیرون ملک پڑاہے،شریف خاندان نے کالے دھن کو ...

Read More »

کیا حمزہ شہباز اور مونس الہٰی کے درمیان ملاقات ہوئی ؟مونس الہٰی نے واضح اعلان کردیا

لاہور(نمائندہ خصوصی)گذشتہ چند دنوں سے حمزہ شہباز اور مونس الہٰی کے درمیان ملاقات کی خبریں زیر گردش ہیں تاہم اب اس حوالے سے مونس الہٰی کی تردید سامنے آگئی ہے ۔ تفصیل کے مطابق دونوں رہنماﺅں کی ملاقات کی خبریں سامنے آنے کے بعد مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر مونس الہٰی نے خبر کی تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا ...

Read More »

بھارتی حکمران جماعت بی جے پی کے رکن نے پاک فوج کے نغمے ” پاکستان زندہ باد “ کی دھن چوری کر لی جس پرآصف غفور نے انتہائی دبنگ پیغام جاری کر دیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)بھارت نقل کرنے میں بہت مہارت رکھتا ہے جیسے کہ وہ ماضی میں نصرت فتح علی خان کی کمپوزیشنز سمیت کئی معروف گانے کاپی کر چکا ہے تاہم اب یہ روایت بالی ووڈ سے بھارتی سیاسی جماعتوں میں بھی منتقل ہو گئی ہے اور انہوں نے پاک فوج کا نغمہ ” پاکستان زندہ باد “ نقل کر ...

Read More »

پاک فوج کا ریسکیو آپریشن،شوران میں سیلاب میں پھنسے 150 ہندویاتریوں کو بچا لیا

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)پاک فوج نے ریسکیو آپریشن میں شوران میں سیلاب میں پھنسے 150 ہندو یاتریوں کو بچالیا،یاتریوں کی آبائی علاقوں میں محفوظ منتقلی کے انتظامات کئے جا رہے ہیں ۔پاک فوج کے تعلقات عامہ کے شعبے آئی ایس پی آر کے مطابق ہندو یاتری ناگاﺅ پہاڑی کے علاقے میں اپنے مقدس مقدمات کی زیارت کیلئے جا رہے تھے کہ ...

Read More »

’مسلمان دیگر تمام مذاہب کے ماننے والوں سے زیادہ مطمئن رہتے ہیں‘ تازہ تحقیق میں بڑا انکشاف

برلن(مانیٹرنگ ڈیسک) جرمنی کے ماہرین نفسیات نے اپنی نئی تحقیق میں انکشاف کیا ہے کہ مسلمان دیگر تمام مذاہب کے ماننے والوں سے زیادہ خوش اور زندگی سے مطمئن رہتے ہیں۔ میل آن لائن کے مطابق اس امر کی وضاحت کرتے ہوئے سائنسدانوں کا کہنا تھا کہ مسلمانوں میں ’وحدت‘ کا احساس بہت گہرا ہوتا ہے۔ تمام مسلمان ایک دوسرے ...

Read More »

سائنسدانوں نے خوش رہنے کا سب سے سستا ترین نسخہ بتادیا

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) عام تاثر پایا جاتا ہے کہ روپیہ پیسہ اور دیگر اسی نوع کے مادی عوامل انسان کو خوشی دیتے ہیں لیکن اب امریکی سائنسدانوں نے اس عام تاثر کے برعکس خوشی کے حصول کا ایسا سستا ترین نسخہ بتا دیا ہے کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہیں تھا۔ میل آن لائن کے مطابق یونیورسٹی آف ...

Read More »

پاکستانی خاتون ڈرائیور جس کے ساتھ ریس لگانے سے ماہر ترین مرد ڈرائیور بھی گھبرائیں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) خواتین کی ڈرائیونگ کے متعلق آپ نے لطیفے تو بہت سن رکھے ہوں گے لیکن آج ہم آپ کو ایک ایسی پاکستانی خاتون ڈرائیور کے بارے میں بتانے جا رہے ہیں جس کے ساتھ ریس لگانے سے ماہر ترین مرد ڈرائیور بھی خوف کھائیں۔ ویب سائٹ ’پڑھ لو‘ کے مطابق یہ خاتون ڈرائیور سلمیٰ مروت ہیں جو ایک ...

Read More »

دوران پرواز نوجوان لڑکی کے بوائے فرینڈ نے اس سے تعلق توڑ دیا

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک)وہ شخص بھی کیسا کم حوصلہ ہو گا جو کسی معمولی بات پر راہ چلتے ہی شریک حیات کا ساتھ چھوڑ جائے۔ ایسا ہی کچھ گزشتہ دنوں امریکہ میں دیکھنے کو ملا ہے جہاں چھٹیاں منانے جاتے ایک نوجوان نے دوران پرواز اپنی گرل فرینڈ کے ساتھ تعلق ختم کر لیا۔ ڈیلی سٹار کے مطابق پرواز میں موجود ایک ...

Read More »

بیٹے تیمور کی تصویریں بنانے پر سیف علی خان بھڑک اٹھے ، ایسی بات کہہ دی کہ ہر کوئی سن کر دنگ رہ گیا

ممبئی (نمائندہ خصوصی)بالی ووڈ اداکار سیف علی خان اور کرینہ کپور کے بیٹے تیمور کے پاپا رازی اور دیگر فوٹر گرافرز دیوانے ہیں اور ہر ممکنہ موقع کی تلاش میں رہتے ہیں کہ کوئی نہ کوئی کوتصویر مل جائے تاہم اب تو بالی ووڈ اداکار فوٹو گرافرز پر برس ہی پڑے ۔ تفصیلات کے مطابق تیمور کی تصاویر تو آج ...

Read More »

سنی لیون کی لمبے عرصے کے بعد ایک نئی ویڈیو وائرل ہو گئی ، ٹک ٹاک پر دھوم مچ گئی

ممبئی (نمائندہ خصوصی)سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک نے صرف عام شہریوں پر ہی نہیں بلکہ فلمی ستاروں کو بھی اپنے سحر میں مبتلا کر دیاہے اور اب اس پلیٹ فارم پر اداکارہ سنی لیون نے بھی اینٹری مار دی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ٹک ٹاک پر سنی لیون کی ایک ویڈیو تیزی کے ساتھ وائرل ہو رہی ہے جس ...

Read More »
Michael Bennett Womens Jersey