اہم خبریں
موجودہ سیاستدانوں کے دعوے جھوٹ پر مبنی ہے سیاستدانوں کے جھوٹے وعدوں کی وجہ سے ملکی قرضوں میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے۔بانی اکرام الدین         نواز محمود خان بورڈ آف انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ کیلئے فوکل پرسن مقرر وزیر اعلی محمود خان اور وائس چیئرمین کا بہت مشکور ہوں۔نواز محمود خان         انسانی حقوق عالمی تنظیم ہیومن رائٹس یوکے کے صدر رانا بشارت علی خان کی پاکستان آمد         منہاج القرآن انٹرنیشنل کارپی کے زیر اہتمام عظیم الشان محفل شبِ برأت         شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہیں عالمزیب شہید کا مشن صرف اور صرف ملک اور عوام کی خدمت تھا۔ارشد خان عمرزئی سابق رکن صوبائی اسمبلی         اٹلی کی موسمی امگریشن اور پاکستان اس سے نا اہل ۔ حکومتی خارجہ پالیسی سفارتی تعلقات کی نا اہلی ۔الیاس چوہان         چوہدری گلریز بوگاکی جانب سے حویلی ریسٹورنٹ بارسلونا میں ایک پرتکلف عشایہ کا اہتمام۔         مرحوم گلزار احمد کی نماز جنازہ کل بروز بدھ کو 13:30 بجے محمدیہ مسجد ناپولی میں ادا کی جائے گی         چیف اکرام الدین کا صوبائی وزیر زراعت محب اللہ خان کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد         خاتون کو تقریر سے روکنا کونسی انسانیت ہیں صوبائی حکومت انسٹیٹیوٹ آف منیجمنٹ سائنسز کی انتظامیہ کیخلاف قانونی کاروائی کریں.چیف اکرام الدین         پاکستانی فرم ڈو مارٹن فرانس میں اپنی سرمایہ کاری بڑھانے کی طرف گامزن         مسلم لیگ ن سپین کے سنئیر رہنما چوہدری دانیال صغیر گجر کے صاجزادے محمد۔اعتصام مجید کی پہلی سالگرہ بارسلونا میں منائی گئی         مغل اعظم ریسٹورنٹ اور SALA BANCHETTO کا شاندار افتتاح         سفارت خانہ پاکستان فرانس نے یوم پاکستان کی یاد میں ایک سفارتی استقبالیہ دیا         کسال پاکستانی اور امرہ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام یوم پاکستان کے موقع پر ایک شام        

Daily Archives: May 1, 2019

بلاول کا رمضان کے بعد حکومت مخالف تحریک چلانے کا اعلان، سیاسی انتقام ہوگا تو کرپشن بڑھتی رہے گی: چیئرمین پیپلز پارٹی

کراچی (نمائندہ خصوصی) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے رمضان المبارک کے بعد حکومت کے خلاف احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان کردیا۔ انہوں نے کہا کہ سیاسی انتقام ہوگا تو کرپشن بڑھتی رہے گی، ایم کیوایم ، جی ڈی اے اور دیگر اتحادیوں کوحساب دینا پڑے گا۔یوم مزدور کے حوالے سے پیپلز پارٹی کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے ...

Read More »

گزشتہ این آر او نے ملک کو تباہ کردیا ،اب ایساہر گز نہیں ہو گا :وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جب حکمران کرپشن کرتا ہے تو ملک اور قوم تباہ ہو جاتے ہیں،تحریک انصاف کے 23 سال بتاتے ہیں کہ جدوجہد کیسے ہوتی ہے؟ہمیں پرچی میں لکھ کر پارٹی نہیں ملی،میرا سیاست میں آنے کا مقصد دولت یا عزت نہیں بلکہ میرا وژن نظریہ پاکستان تھا،سندھ سے بلاول بھٹو بول رہے ...

Read More »

مولانا مسعود اظہر کو دہشتگرد قرار دے دیا گیا لیکن پاکستان کو کیا سفارتی کامیابی ملی؟ ترجمان دفتر خارجہ نے بتادیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے مولانا مسعود اظہر کو دہشتگرد قرار دینے کی بھارتی قرار داد منظور کرلی۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ مولانا مسعود اظہر کا نام پلوامہ حملے سے جوڑنے کی کوشش ناکام بنادی، بھارت کی مولانا مسعود اظہر کے خلاف اقوام متحدہ میں یہ 5 ویں کوشش تھی ، بھارت اور ...

Read More »

60 سے 70 دہشتگردوں کا پاک فوج کے جوانوں پر حملہ ,متعدد دہشتگرد ہلاک، تین جوان شہید

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)شمالی وزیر ستان میں پاک افغان سرحد پر باڑ لگانے والی پاک فوج کی ٹیم پر سرحد پارسے حملہ ہوا جس میں تین جوان شہید ہو گئے ہیں جبکہ جوابی کارروائی میں متعدد دہشتگرد ہلا ک  اور کئی زخمی ہو گئے ہیں ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیر ستان میں الورہ کے مقام پر باڑ ...

Read More »

کینسر کا علاج کرانے کیلئے امریکہ گئے رشی کپور کے حوالے سے بڑی خبر آگئی

نیو یارک (نمائندہ خصوصی) بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار رشی کپور امریکہ میں کینسر کا علاج کر انے کے بعد مکمل طور پر صحتیاب ہوگئے ہیں۔ رشی کپور گزشتہ برس کینسر کی تشخیص کے بعد امریکہ منتقل ہوئے تھے جہاں ان کا کئی ماہ تک علاج جاری رہا۔ یکم اکتوبر 2018 کو رشی کپور کی والدہ کرشنا راج کپور کا ...

Read More »

’میں اس کیلئے ممبئی کا ٹکٹ تھی، مجھے گھریلو تشدد کا سامنا کرنا پڑ اورایک دن تو ۔۔۔ ‘ معروف بھارتی اداکارہ نے طلاق کی ایسی وجہ بتادی کہ آپ کو بھی افسوس ہوگا

ممبئی (نمائندہ خصوصی) بھارتی ڈراموں کی اداکارہ پریا بھتیجا نے اپنے شوہر سے طلاق لے لی ۔ اداکارہ نے الزام عائد کیا ہے کہ انہیں گھریلو تشدد کا سامنا تھا جس کی وجہ سے انہوں نے اپنے دوسرے شوہر سے علیحدگی کا فیصلہ کیا۔ اداکارہ نے کہا کہ ان کا دوسرے خاوند نے انہیں ممبئی کے ٹکٹ کے طور پر ...

Read More »

’میں اس رشتے کو ختم کرنے کی ذمہ داری لیتی ہوں‘ رنبیر کپور سے بریک اپ کے 3 سال بعد کترینہ کیف پہلی بار بول پڑیں

ممبئی (نمائندہ خصوصی) بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف نے رنبیر کپور سے بریک اپ کے تین سال بعد اس معاملے پر خاموشی توڑ دی ہے۔ کترینہ کیف کا کہنا ہے کہ وہ اس رشتے کے خاتمے کی ذمہ داری لیتی ہیں۔ ایک انٹرویو کے دوران کترینہ کیف نے رنبیر کپور کے ساتھ اپنے رشتے کے حوالے سے پہلی بار کھل ...

Read More »

شاداب خان کو ہیپا ٹائٹس کیسے ہوا؟معلوم ہو گیا

لاہور(نمائندہ خصوصی )قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی شاداب خان کی بیماری سے متعلق حیران کن انکشاف سامنے آیا ہے کہ انہوںنے دانت میں تکلیف کے بعد ایک عام دندان ساز سے علاج کرایا اور ڈینٹسٹ کے آلات سے شاداب خان کے خون میں ہیپاٹائٹس سی کے وائرس کی تشخیص ہوئی۔ اگر شاداب خان دانتوں کے کسی اچھے ڈاکٹر سے علاج ...

Read More »

’عمران خان اس کام سے قوم کی خدمت نہیں بے سکونی میں اضافہ کریں گے‘ جاوید میانداد ایک بار پھر اپنے پرانے دوست کے خلاف بول پڑے

کراچی (نمائندہ خصوصی) لیجنڈ کرکٹر جاوید میانداد نے ایک بار پھر ڈیپارٹمنٹل کرکٹ کے خاتمے کی مخالفت کردی۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان ڈیپارٹمنٹل کرکٹ ختم کرکے قوم کی خدمت نہیں بلکہ بے سکونی میں اضافہ کریں گے، کرکٹ بورڈ بتا ئے کہ اتنے سارے بیروز گار کرکٹرز کہاں کھپائیں گے؟ عمران خان کو وقت کی نزاکت کا احساس ...

Read More »

’میں ہم جنس پرست ہوں‘ آسٹریلوی کرکٹر جیمز فالکنر کے انکشاف کے بعد انٹرنیٹ پر ہنگامہ، لیکن اصل حقیقت تو کچھ اور ہی نکلی

کنبرا(مانیٹرنگ ڈیسک) آسٹریلوی کرکٹر جیمز فالکنر نے گزشتہ دنوں ایک اور شخص کے ساتھ اپنی ایک تصویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کی اور اس کے ساتھ لکھا کہ ”اپنی والدہ اور اپنے بوائے فرینڈ کے ساتھ سالگرہ کا ڈنر کرتے ہوئے“۔ جیمز فالکنر کی طرف سے ہم جنس پرست ہونے کے اس کھلم کھلا اظہار پر دنیا میں ہنگامہ برپا ...

Read More »
Michael Bennett Womens Jersey